تازہ ترین 
< >
rss

 مقتدا منصور

پاکستان کے تزویراتی مسائل

ضروری ہے کہ افغانستان میں تزویراتی گہرائی تلاش کرنے اور بھارت کے ساتھ دشمنی کی روایتی پالیسی کوخیرآباد کہا جائے۔

December 23, 2012

ملائیشیا: مزیدکچھ باتیں

۔کافی بڑی تعداد میں پاکستانیوں نے مقامی خواتین سے شادی کرلی ہے اورSpouse visaپر ملائیشیا میں قیام پذیر ہیں۔

December 19, 2012

کاش کوئی اس جانب بھی توجہ دے

علم نے انسان کی تخلیقی صلاحیتوں کو جلا بخشی اوراسے تحقیق پر آمادہ کیا۔

December 16, 2012

ملائیشیا میں چند روز

سنگاپور کے الگ ہونے کے بعدملائیشیا میں چینی اقلیت میں چلے گئے،لیکن سرکاری عہدوں اور کاروبار پر ان کا تسلط برقرار رہا۔

December 12, 2012

بگاڑکیوں اور کیسے

پہلے فوج نظم حکمرانی کا تعین کرتی رہی۔اب یہ ذمے داری عدلیہ نے اپنے کاندھوںپر اٹھالی ہے۔

December 9, 2012

اندرکمارگجرال

وزارت عظمیٰ سے فارغ ہونے کے بعد کئی برس تک گجرال صاحب حیدرآباد(دکن) کے اردو روزنامے سیاست میں ہفتہ وار تحریرکرتے رہے۔

December 5, 2012

حکمرانی کے مسائل اور سیاسی عمل

20ویں صدی کے نصف آخر میں اچھی حکمرانی کے لیے چند اصول طے کیے گئے،جو پوری دنیاکے مختلف معاشروںمیں تقریباًیکساں ہیں.

December 2, 2012

کراچی:اک شہرِبے اماں (آخری حصہ)

کراچی میں امن وامان کی خرابی کا دوسرا بڑا سبب ٹرانسپورٹ کا نظام ہے،جس پر ٹرانسپورٹ مافیا قابض ہے۔

November 28, 2012

کراچی: اک شہرِبے اماں (پہلا حصہ)

وہ شہرجو قیام پاکستان سے بہت پہلے ایک اربن تجارتی مرکز کے طورپر اپنی شناخت بناچکاتھا،آج زخم زخم ہے۔

November 26, 2012

تین سیاسی جماعتوں کا انضمام

۔قیام پاکستان کے بعد بائیں بازو کو اسٹبلشمنٹ کی چیرہ دستیوں کا سامنا کرنا پڑا۔لیکن بائیں بازو نے اپنا وجود برقرار رکھا

November 21, 2012
61