تازہ ترین 
< >
rss

 آفتاب احمد خانزادہ

پریشانی حالات سے نہیں، خیالات سے ہوتی ہے

ذہن میں رہے پریشانیاں انسان کے جسم کے تمام نظاموں کو تہہ و بالا کرکے رکھ دیتی ہیں۔

October 25, 2020

جبر کی کہانی کبھی نہیں مرتی

ہمارے سماج میں جبر سے مرنے والوں کی تعداد ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں ہے وہ سب انسان بے وقت ، بے موت مار دیے گئے۔

October 18, 2020

پیٹ سے سوچنے والے

بااختیار، طاقتور،تختوں پر بیٹھے ہمیں بھونکتے انسانوں سے زیادہ کوئی حیثیت، رتبہ یا مرتبہ دینے کو تیار ہی نہیں ہیں۔

October 11, 2020

جھوٹ بولنے والے اور سننے والے

ہم جھوٹ سننے کے اس قدر عادی ہو چکے ہیں کہ کوئی ہمیں سچ بھی بتائے تو ہم اس کی بات پر یقین کرنے کے لیے آمادہ نہیں ہوتے۔

October 4, 2020

ہمیں ہرقسم کے مجرموں کا سامنا ہے

بے شرمی اور بے حیائی کی اس وقت حد ہوجاتی ہے جب مجرم سرے عام سچ کو ننگی ننگی گالیاں دیتے پھررہے ہوتے ہیں۔

September 27, 2020

حقوق انسانی کا لازوال کردار

اس فلسفے کو سمجھنے کے لیے ہمیں تاریخ کی کتابوں کے علاوہ اپنے اطراف بھی کئی افراد نظر آتے ہیں۔

September 24, 2020

سارا جھگڑا الفاظ کو نہ سمجھنے کا ہے

ہم سب کے کچھ خواب ہیں جنھیں ہم روز دیکھتے ہیں جنھیں ہم روز سو چتے ہیں۔

September 20, 2020

آئیں ! اپنی آوازیں تلاش کریں

آخر ایسا اور کونسا ظلم اور ستم ان پر ہوگا کہ جب ان کی آواز یں لوٹ آئیں گی۔

September 13, 2020

آپ اپنے مسائل کے خود ذمے دار ہیں

اعتدال کے ساتھ زندگی گذاریں اپنے عقیدے کا احترام کریں اور ساتھ ساتھ ساتھ دوسروں کے عقیدوں کا بھی احترام کریں۔

September 6, 2020

بتاؤ علم اور عقل کیا کرے

ہم اپنی جہالت، کم عقلی، اندھیروں سے اس قدر مانوس ہوچکے ہیں کہ ہمیں روشنی ، علم اورعقل سے چڑہوگئی ہے۔

August 30, 2020
21