صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کتاب واپس نہ کرنے کا جرمانہ 1 لاکھ 92 ہزار پاکستانی روپے جتنا بنتا ہے جسے لائبریری نے معاف کردیا ہے
حکومت کے پاس دو راستے ہیں، جنگ سری نگر میں لڑنی ہے یا اسلام آباد میں، سراج الحق
وزراء اوروزارت کے اعلی حکام قائمہ کمیٹیوں میں شرکت یقینی بنائیں، وزیراعظم
نمرتا چانڈکا ڈینٹل کالج میں فائنل ایئر کی طالبہ تھی
ڈرامہ ’عہدِ وفا‘ 22 ستمبر سے نشر کیا جائے گا
تیتری نوٹ پرہزاروں کشمیریوں کا دھرنا،جے کے ایل ایف کا امن مارچ روک لیا گیا
گوگل نے انسانی خدمت کی عظیم مثال ڈاکٹر رُتھ فاؤ کی 90 ویں سالگرہ پران کی خدمات کا اعتراف کیا ہے
آفریدی نے شہید مریم مختار کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور ان کی خدمات کو سراہا
وزیراعظم عمران خان سے معروف صنعت کاروں اور کاروباری شخصیات کی ملاقات
گیاوقت،ایک مردے کی طرح ہوتاہے اور ’’مردے‘‘ کو کبھی کسی نے رونے دھونے سے ’’زندہ‘‘نہیں کیا ہے۔
ٹیسٹ رپورٹ میں بیشتر کھلاڑی انٹرنیشنل معیارکوچھو بھی نہ سکے
پورے دین کی تبلیغ کے لیے شریعت کا پورا علم ضروری ہے۔
احمد بیگ کا دوسرا نمبر، مطلوب احمد اور شاہد جاوید کی مشترکہ تیسری پوزیشن
پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والے دہشت گرد موٹر سائیکلوں پر آئے تھے اور ان کی تعداد 8 تھی
مدارس کے قومی دھارے میں آنے سے طلباء کو ملازمتوں کے مواقع ملیں گے،جنرل قمر جاوید باجوہ
ہمیشہ دفاعی کرکٹ کھیلی،جارحانہ اندازمیں ٹیم کولڑوانے والے کوکوچ بنائیں،رمیز
صوبے میں نئی سڑکوں کی تعمیر کے منصوبے، زرعی، سمندری اور معدنی پیداوار کی بڑی منڈیوں تک رسائی کی بنیاد بنیں گے۔
ریلیوں اور احتجاجی مظاہروں میں شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور بھارت کے خلاف اپنے غم و غصہ کا اظہار کیا۔
جن کی مصنوعات کی ایل سی کھل چکی اور آرڈرز جاری ہو چکے صرف ان کی تجارت ہو گی
ابتدائی تفتیش میں دونوں نے اعتراف کیا ہے کہ انھیں اس مکروہ کام میں آسودگی ملنے لگی تھی
تاجروں کو چاہیے کہ وہ اسوۂ رسول کریمؐ پر عمل کرتے ہوئے تجارت کریں۔
14 اور 15 اگست 1947 کو آزاد ہونے والے دونوں ممالک آج مذہبی انتہاپسندی اور وفاقی کے بحران کا شکار ہیں۔
یہ پودے اپنا بیج فائر کرنے سے پہلے اسے 26 ہزار چکر فی منٹ کی زبردست رفتار سے گھماتے ہیں
پاکستان کشمیریوں کا ہے اور کشمیری پاکستان کے ہیں، شہباز شریف
ظلم اور بر بریت کے باوجود امریکا افغانیوں کو شکست دینے اور افغانستان پر اپنی حکومت قائم کرنے میں ناکام رہا ہے
جب تک ہمیں یہ عارضہ لاحق ہے تب تک یہی بہتر ہے کہ ہم لوگوں سے ملنا جلنا بھی چھوڑ دیں۔
اقتدار کی گلیاں بے وفائی کی مٹی سے بنی ہیں‘ یہ وقت پڑنے پر بینظیر بھٹو اور نواز شریف سے بھی وفا نہیں کرتیں۔
پی ایس ایل فور میں شامل ہونے والی ٹیم نے6.35ملین ڈالرز فیس دیے بغیر رواں برس ایونٹ میں حصہ لیا، ذرائع
امریکا کے ساتھ باہمی احترام اور اعتماد پر مبنی تعلقات پاکستان کیلئے اہم ہیں، آرمی چیف
وزیراعظم عمران خان نے صدر ٹرمپ کو دورہ پاکستان کی دعوت دی جس کو انہوں نے قبول کرلیا، اعلامیہ
سٹیزن فیسلیٹیشن سینٹر میں پٹواری غائب، منشی کام چلاتے ہیں، کچھ نہیں بدلا، شہری
کم پانی استعمال کرتے ہوئے پودوں کی نشوونما زمین کی نسبت 50 فیصد زیادہ تیز ہوتی ہے
رواں سال 5.5 ٹریلین ڈالر کے ٹیکس حصول میں کامیابی متوقع، 2022-23 میںوصولی حجم 9.48 ٹریلین ڈالر ہو گا
شلپا شیٹھی 2007 میں فلم’’اپنے‘‘میں نظر آئی تھیں
کیمپ آفس اور میڈیکل اخراجات کی مد میں نوازشریف نے 4 ارب 31 کروڑ اور آصف زرداری نے 3 ارب سے زائد خرچ کیے، دستاویز
پاکستان ریلوے کا نظام برسوں پرانا ہے، جس کو سالہا سال سے نہ تو دیکھا گیا، اور نہ ہی اس کو اپ گریڈ کرنے کی کوشش کی گئی
پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
فائن آٹے کی فی کلو قیمت 7 روپے 20 پیسے اور سادہ آٹے کی قیمت 6 روپے 50 پیسے فی کلو گرام بڑھنے کا امکان
نیوز اینکر مرید عباس کا عاطف نامی شخص سے لین دین کا تنازعہ تھا، ایس ایس پی جنوبی
سرکاری کالجوں میں انٹرسال اول کی داخلہ پالیسی کامبہم نوٹیفکیشن جاری،داخلوں کی کوئی تاریخ ہی نہیں دی گئی
غربت اور تنگ دستی سے مجبور ہو کر اپنے لختِ جگر کی طرف سے غفلت نہ برتیں
بچے کی پیدائش کے بعد ڈاکٹر نے انعم کو خون کی بوتل لگائی تو اسکی حالت اچانک بگڑ گئی اور گردے فیل ہونے پر انتقال کرگئی
ہلاک دہشتگرد بولان میں ہونے والے خود کش حملوں کا سہولت کار تھا
شہباز شریف کی بجٹ منظوری کے وقت اراکین کو ایوان میں رہنے کی سختی سے ہدایت
ساڑھے دس ماہ میں ریلوے کارکردگی بڑھانے پر توجہ دی گئی نہ کرپشن روکنے کی کوشش کی گئی۔
قیمتوں کے کنٹرول کے قوانین پر موثر عمل درآمد کیلیے فوری لائحہ عمل تشکیل دیا جائے، وزیراعظم
اکانومی کلاس کے کرایے میں 100 روپے تک اضافہ ہوگا، وزیر ریلوے
پالیسی ڈرافٹ کے مطابق الیکٹرک وہیکل کے استعمال سے سالانہ 54.5 ارب روپے کی فیول کی بچت ہو۔
پاکستان نے ابھی تک صرف 3 پوائنٹس جوڑے اور میچ میں فتح ایونٹ میں بقا کی ضمانت ہوگی
اُن کی آنکھیں نم رہتیں، چہرے پر عجیب سی اداسی رہتی اور وہ ہر ایک سے معافی مانگتے رہتے