صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
گرمی کی غیر معمولی لہر کی بنیاد بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان ہے
اپنی سوچ بدل کر ہم نہ صرف اپنی دنیا بدل سکتے ہیں، بلکہ پوری دنیا میں تبدیلی لا سکتے ہیں
1996 میں شاہ عبداللہ نے اسامہ کی حوالگی کی پیشکش مسترد کردی تھی، سابق سربراہ سعودی انٹیلیجنس
لڑاکا طیارے MiG-29K کا اضافی فیول ٹینک پھٹ گیا جس کے باعث رن وے پر ہر طرف آئل پھیل گیا
ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر خیال کرنا بیوقوفی ہوگی،ابھی پورا ٹورنامنٹ باقی ہے،سابق قائد
نیوزی لینڈ سے میچ میں سری لنکا کے ڈیموتھ کرونارتنے کے بیٹ سے لگتی ہوئی گیند بیلز سے ٹکرائی مگر وہ نیچے نہیں گریں۔
یو ایس اے کرکٹ اور امریکن کرکٹ انٹرپرائززکے درمیان ایک بلین ڈالر کا معاہدہ طے پایا ہے جب کہ لیگ کا آغاز 2021 سے ہوگا۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کم کرنے میں مدد ملے گی، اسٹار باکسر
انگلینڈ کیخلاف پیر کو شیڈول میچ میں کامیابی حاصل کرکے حوصلے بلند کرنا ہوں گے
حملہ آور کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا، پولیس
نائیجیریا، بنگلہ دیش، کینیا، گھانا اور پاکستانی دریاؤں میں اینٹی بایوٹکس کی مقدار محفوظ سطح سے بھی بہت زیادہ ہے۔
امپائر نے ڈیڈ بال قرار دیتے ہوئے بیٹسمینوں کو اسٹرائیک تبدیل کرنے کا موقع دیا، اس پر کافی تنازع پیدا ہوا تھا۔
یہ چیئرمین کا ذاتی معاملہ نہیں، وڈیو کواس وقت کیوں منظر عام پر لایا گیا ؟
تینوں افراد کو جائیداد کے تنازع میں قتل کیا گیا، پولیس
8جونیرکلرک کی پہلی پروموشن سمری2007 میںبوگس قراردی گئی تھی سیکریٹری تعلیم قاضی پرویز نے رپورٹ طلب کرلی
31 مئی کو مکہ میں ہونے والے او آئی سی اجلاس میں شرکت کروں گا، وزیراعظم عمران خان
اس جنگ میں ہمیں معاشی سپاہی بن کر اپنے روپے کا دفاع کرنا ہے، شان شاہد
پاکستانی چند سال پہلے تک روس کے ذریعے یورپ جاتے تھے‘ روس کو علم ہوا تو اس نے پاکستانیوں کے لیے ویزے سخت کر دیئے۔
آج کل رتو ڈیروکا چرچا عام ہے۔ یہاں جو ہونا تھا، وہ بات شاید ہم نے کبھی یہاں کی ہوگی۔
حصص کی مالیت میں 76 ارب 38 کروڑ 29 لاکھ 63 ہزار 900 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
ایس بی سی اے نے غیرقانونی تعمیرات کی وجہ سے شہر کے 5 زون میں 2 منزلہ عما رت تعمیر کر نے پر پابندی عا ئدکی تھی۔
ڈرون حملے رکوانا عدالت کا کام نہیں، چیف جسٹس
وزیراعظم رمضان سے پہلے آئی ایم ایف کے حکم پرپیٹرول بم گرانے کی بھی وضاحت کریں، مریم اورنگزیب
دنیا میں تقریباً تمام ہی مذاہب میں روزے کا تصور موجود ہے، مفتی عطا الرحمن، پروفیسرطارق رفیع
دشمن کو ناکام بنانے کے لیے ہمارے ملک کی سیاسی قوتوں کو ریاستی اداروں کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلنا ہوگا۔
کسی بھی حکومت کی تبدیلی پر نئے حکمرانوں کا ایک فقرہ ہر پاکستانی کو یاد ہو چکا ہے کہ خزانہ خالی ہے۔
فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 890 اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 763 روپے پر مستحکم رہی
پی ٹی آئی سندھ کے قائم مقام صدر حلیم عادل شیخ کے خطاب پرکارکنان میں جھگڑا شروع ہوا۔
ایسا ہی محمد رضا کے ساتھ ہوا۔ کام کے دوران ہاتھ زخمی ہوگئے اور ایک ہفتے کے لیے کام کرنے کے قابل نہ رہا
میجر شبیر شریف شہید28 اپریل 1943 کو ضلع گجرات کے قصبہ کنجاہ میں پید ا ہوئے.
لاہور میں ہلکی بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
فلم ’ چھلاوا‘ رواں سال عیدالفطر پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی
معاملہ عجیب ہی نہیں خطرناک بھی ہے اگر یہ اسی طرح گھٹتا رہا تو شاید اگلے سال یہ’’ناپید‘‘ ہوجائے۔
’احساس‘ منصوبے کا مقصد غربت کا خاتمہ ہے، وزیراعظم
مجھ سے شادی کرنے والے شخص کو میرے خود مختار ہونے پر کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیے، اداکارہ
ٹائپ ٹو ذیابیطس میں مریض کے گردوں کی کارکردگی کم ہوتی جاتی ہے یہاں تک کہ وہ مکمل طور پر ناکارہ ہوجاتے ہیں
میڈیا کے لیے رپورٹنگ کا انتخاب
وداع موحد کی سزا ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے معاف کی ہے
بورڈحکام چیف سلیکٹرکے کام سے غیرمطمئن،ٹیم کے نتائج توقعات کے مطابق نہ رہے تومعاہدے میں توسیع نہیں ہوگی
پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے اپنا کردارادا کررہا ہے، وزیر خارجہ
لیبیا ماضی قریب میں خطے کا انتہائی خوشحال ترین ملک تھا، تارکین وطن بہتر روزگار کے حصول کے لیے لیبیا کا رخ کرتے تھے۔
ہمارے خلاف تحقیقات سندھ میں لیکن مقدمات راولپنڈی میں کیوں چلائے جارہے ہیں؟
ڈرون طیارے میں 10 راؤنڈ والی خود کار Vepr-12 شاٹ گن نصب ہے جو اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی حیران کن صلاحیت رکھتی ہے
امریکا پہلے ہی مشرق وسطی میں شکست کھاچکا ہے اور اپنی رہی سہی ساکھ کو احمقانہ، یک طرفہ فیصلوں سے مزید کمزور کررہا ہے
فیڈرل ایریاز ٹائٹل فتوحات کی ہیٹ ٹرک کیلیے پرعزم، افتتاحی میچ میں پنجاب اور بلوچستان کی ٹیمیں صف آراہونگی۔
ملزمہ سے منشیات کی برآمدگی باقاعدہ ثابت ہوئی لیکن ٹریزا کو منشیات کے قانون کے مطابق سزا نہیں سنائی گئی، سرکاری وکیل
سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکار نے ساتھیوں سے تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کی، کشمیر میڈیا سروس
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں عمر نامی 16 سالہ نوجوان کی شہادت پر مظاہرہ کرنے والے 2 نوجوانوں کو بھی شہید کردیا گیا
ایلیمنیٹر ٹو میچ میں کھلاڑی سیاہ پٹیاں باندھ کر شریک ہوئے
پارلیمنٹ کی آزادی کی ایک بڑی وجہ ہماری سیاسی قیادتوں کا رویہ ہے، سعد رفیق