صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
وزارت اقتصادی امور نے مختلف ممالک، بینکوں، اداروں اور پراجیکٹ ایڈ کے تحت موصول ہونے والے اعداد شمار جاری کردیے
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر مزید 11پیسے کے اضافے سے 284روپے 40پیسے کی سطح پر بند ہوئی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 36ڈالر کی کمی سے 3ہزار 295ڈالر کی سطح پر آگئی
نئے مالی سال کے تخمینے کے مطابق پیٹرولیم لیوی کی رقم ملک کی تاریخ میں اب تک کی سب سے زیادہ ہوگی۔
مستقل پالیسیاں نہ بنائی گئیں تو انویسمنٹ پاکستان سے ختم ہوجائے گی: چیئرمین پاشا
منصوبے میں مختلف تجاویز شامل کی گئی ہیں تاکہ گیس کے شعبے کو مالیاتی استحکام فراہم کیا جا سکے، ذرائع
31 مئی بروز ہفتہ ملک بھر کے تمام فیلڈ دفاتر اور لارج ٹیکس پیئر یونٹس رات 8 بجے تک کھلے رہیں گے، ایف بی آر
وفاقی بجٹ میں ’امداد‘ کے نام پر اربوں روپے مختص کرنے کے بجائے صنعتوں پر خرچ کیے جائیں
حالیہ اضافے کے بعد فی تولہ قیمت 3 لاکھ 54 ہزار 100 روپے کی سطح پر آگئی
نیپرا نے ملٹی ایئر ٹیرف میں فی یونٹ بجلی کی قیمت میں اوسطاً 3.31 روپے اضافے کی اجازت دے دی
حکومت نے تنخواہ دارطبقے اور صنعتوں پر ٹیکسوں کی شرح کم کرنے اور دفاعی بجٹ میں اضافے کی تجاویز بھی شیئر کردی ہیں، ذرائع
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 35ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 326ڈالر کی سطح پر آگئی
کمپٹیشن کمیشن 90 روز میں شوگر کارٹلز کیس کا فیصلہ کرے، اپیلٹ ٹربیونل
نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے پیداوار 70 لاکھ 80 ہزار گانٹھ بتائی جو باعث تشویش ہے
آئی ایم ایف کی دوسری قسط زرمبادلہ کے ذخائر میں شامل ہونے سے ذخائر مستحکم ہوگئے ہیں، اسٹیٹ بینک
حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی پابند ہے اور تمام فیصلے باہمی رضامندی ہی سے کیے جائیں گے، ذرائع
نیپرا نے کے الیکٹرک کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی، اعداد و شمار کا جائزہ لے کر اعلان کیا جائے گا
ڈبل ٹیکسیشن ختم کریں، دنیا میں کوئی ٹیکس کلکٹر ایسا نہیں کرتا کہ گھر بیٹھے ٹیکس آتا رہے، شفاف ٹیکسیشن ہو، نوید قمر
بلڈرز سے خریداروں کو پراپرٹی منتقلی پر سیکشن 236C ایڈوانس ٹیکس کا اطلاق ختم کیا جائے، آباد کی تجویز
سرمایہ کاری کا رجحان بحالی کی جانب ہے اور ملکی معیشت پر اعتماد میں اضافہ ہو رہا ہے، تجزیہ کار
وزارتیں ان منصوبوں پر توجہ مرکوز کریں جو نہایت اہم اور تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں، وفاقی وزیرمنصوبہ بندی کی ہدایت
نیدرلینڈز کی سفیر ہینی ڈی فریس نے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے وزارت خزانہ میں ملاقات کی، اعلامیہ
آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا جہاد ازعور پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں
آئندہ بجٹ میں پوائنٹ آف سیلز میں ریٹیلرز کی تعداد بڑھا کر 70 لاکھ روپے کا ہدف ہے، ایف بی آر حکام کی بریفنگ
یقین ہے بجٹ میں فنانس منسٹر توانائی کی بلند قیمت اور بھاری ٹیکسوں کے حوالے سے ضروری اقدامات کریں گے، خط
نئی اتھارٹی کے قیام سے 25 ارب ڈالر کی غیر رسمی کرپٹو مارکیٹ کو ضابطے میں لایا جائے گا
امریکا نے پاکستان سے درآمدات پر 30 فیصد ٹیرف عائد کیا ہے تاہم یہ 90 دن کے لیے معطل ہے، وزارت خزانہ
وزارت خزانہ نے قومی اسمبلی میں ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کی تفصیلات پیش کردیں
وزیر اعظم نے تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس میں مجوزہ ریلیف اور سپر ٹیکس کی شرحوں میں کمی کو ناکافی قرار دیا
آخری سہ ماہی میں 5.3 فیصد شرح نمو سے ہی ترقی کا دعویٰ درست ہوسکتا ہے، ذرائع
گزشتہ چند روز کے دوران 29 افغان ٹرکوں کو واہگہ کے راستے بھارت جانے کی اجازت دی گئی، سرکاری ذرائع
حکومت اور آئی ایم ایف نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی مزید بڑھانے پر اتفاق کرلیا
پاکستانی نوجوان ویب تھری اور اے آئی مستقبل کی قیادت کے لیے تیار ہیں، سی ای او پاکستان کرپٹو کونسل بلال بن ثاقب
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 19پیسے کے اضافے سے 283 روپے 99پیسے کی سطح پر بند ہوئی
افسران کولامحدوداختیارات دینا درست نہیں، اس سے ٹیکس وصولی میں اضافے کے بجائے کرپشن میں اضافہ ہوگا، صدرایف پی سی سی آئی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں مزید 3 ڈالر اضافہ ہوگیا
حکومت ریموٹ ورکرز کی تعریف واضح کرے ٹیکس ختم کرنے کی نہیں بلکہ عدم تسلسل ختم کرنے کا مطالبہ ہیں، سجاد مصطفی
چھ بڑے منصوبے ایکنک کو حتمی منظوری کے لیے بھجوا دیے گئے
جی ڈی پی کی شرح نمو 3.6 فیصد کے مقررہ ہدف کے بجائے 2.68 فیصد رہنے کا امکان
حکومت معیشت اور تاجر دشمن اقدامات کے بجائے بزنس کمیونٹی کو سہولیات دے، صدر عاطف اکرام شیخ
پہلے سے طے شدہ اصلاحاتی عمل کا حصہ، مقصد معیشت میں استحکام کا حصول
حکومت کو زرعی شعبے کا ہدف 4.8 فیصد مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے
امریکا سے برآمدات 0.17 فیصد ہیں، چین سے بھی خاطر خواہ فائدہ نہیں اٹھایا گیا
نئے مالی سال میں عوام پر اضافی بوجھ ڈالا جائے گا،بجلی و گیس پر سبسڈی ختم ہوگی، آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرادی،
حکومت کا افغان ٹرانزٹ کی آڑ میں غیر قانونی تجارت پر کریک ڈاؤن جاری ہے اور دیگر اشیا پر فیسیں لاگو کردی گئی ہیں
حکومت نے بھارت کی جانب سے جارحیت کے بعد 2.5 ٹریلین روپے یا 18 فیصد زائد بجٹ مختص کرنے کا عندیہ دیا ہے
مالی سال 26-2025 کے دوران پاکستان میں افراط زر کی شرح 7.7 رہنے کا امکان ہے، آئی ایم ایف کی کنٹری رپورٹ جاری
منڈی میں قربانی کے لائے گئے مال مویشیوں کے لیے الگ الگ بلاک مختص کیے گئے ہیں، پارکنگ کی سہولت بھی دستیاب ہے
پاکستان ایران سے آذربائیجان اور روس تک روڈ نیٹ ورک چاہتا ہے، وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان
سونے کے ساتھ ساتھ ہفتے کے روز چاندی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ ہوا