صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
انگریزوں سے آزادی کے بعد ان کے والد نے اپنا کاروبار میانمار سے بھارت منتقل کیا اور بھارت کو اپنا مسکن بنایا
عیدالفطر کے بعد مزید ٹیکسٹائل اسپننگ ملیں بند ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں
آذربائیجان کی پیشکش پر مختلف پاکستانی محکموں میں اتفاق رائے نہیں ہے، ذرائع
کپاس کی پیداوار میں31 اور مکئی کی پیداوار میں 15.4 فیصد کی کمی ہوئی، ادارہ شماریات
پٹرول کی قیمت میں 17 روپے فی لیٹر کمی تجویز کی گئی تھی لیکن ایک روپے کم کردی گئی، آل پاکستان انجمن تاجران
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری ہے
پٹرول کی نئی قیمت کا اطلاق 29 مارچ 2025 سے ہوگا، نوٹیفکیشن
پاکستان نے یقین دہانی کرائی تھی کہ اصل ہدف کے مقابلے میں ٹیکس خسارہ 640 ارب روپے سے زیادہ نہیں ہوگا
ڈنمارک کے سفیر نے پاکستان کی توانائی کی منتقلی اور صنعتی ترقی کے لیے ڈنمارک کی حمایت کا اعادہ کیا، وزارت پٹرولیم
ڈالر کی قدر 5 پیسے کمی سے 280روپے 16پیسے پر بند، اوپن مارکیٹ میں قدر 9 پیسے کمی سے 281روپے 85پیسے کی سطح پر بند ہوئی
وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے ماتحت اداروں کو 4 اپریل تک ڈیٹا جمع کرانے کا حکم دے دیا ہے
اسحاق ڈار نے ملک بھر میں چینی کی سپلائی اور قیمتیں ریگولیٹ کرنے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا
فی تولہ سونے کی قیمت 3لاکھ 23ہزار 380روپے اور فی دس گرام قیمت 2لاکھ 77ہزار 246روپے پر آگئی
وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی شرح کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے
بجلی نرخوں میں کمی سے مینوفیکچرنگ سیکٹر کو فروغ اور برآمدات میں اضافہ ہوگا، وزیر خزانہ
پاکستان کے ساتھ ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسیلٹی پروگرام اور کلائمیٹ فنانسنگ پر الگ الگ فنڈز کی فراہمی پر بات چیت ہوئی،ڈائریکٹر کمیونیکیشن آئی ایم ایف
وزارت خزانہ نے ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں میں بڑے اضافے کا تخمینہ لگایا ہے
تمام معاشی اشاریے مثبت ،ترسیلات زر بڑھ رہا ہے، بیرونی سرمایہ کار دلچسپی لے رہے
اسٹاف لیول معاہدے کے باوجود مئی جون تک آئی ایم ایف کی قسط ملنے کی امید نہیں
ڈائریکٹوریٹ کسٹمز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ سائوتھ کی کارروائی کے دوران چوری پکڑی گئی
اگر چینی کا بحران پیدا ہوا تو اس کی ذمہ دار حکومت ہو گی، صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ
ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے رواں مالی سال کے لیے پاکستان کی محصولات کا ہدف بھی کم کرنے پر اتفاق کرلیا ہے
بھارتی خاتون اس فہرست میں کم عمر ارب پتی ہیں، دیگر ارب پتی خواتین میں سےزیادہ تر کا تعلق امریکا سے ہے، رپورٹ
رپورٹ میں 21 مارچ تک کے اعداد و شمار شامل، سرکاری ذخائر 10 ارب 60 کروڑ 68 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے
یہ ریلیف کیپٹیو پاور پلانٹس پر لیوی سے حاصل ریونیو سے دیا جائے گا
لائیو اسٹاک اور سروسز سیکٹر میں نمو رہی، چینی کی پیداوار میں 12.6 فیصد کمی ریکارڈ
کابینہ نے منظوری دی تو گندم مصنوعات کی ایکسپورٹ اسکیم 3 ماہ بعد شروع ہوگی
پاکستان کو ای ایف ایف کے تحت ایک ارب ڈالر تک رسائی حاصل ہوگئی ہے، آئی ایم ایف
محمد اورنگزیب نے علاقائی تجارت اور خطے کے ممالک کے ساتھ سڑک اور ریل روابط کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا
عالمی مارکیٹ میں قیمت 3021 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی ہے
سرمایہ کاری منصوبوں کے ذریعے ترقی بڑھانے کے فیصلوں پر عمل تیز کیا جائے،اسحق ڈار
اس اقدام کا مقصد پائیداری کو فروغ دینا اور جدید مالیاتی نظام کی جانب ایک اور قدم بڑھانا ہے، رپورٹ
ایف بی آر نے اپنے تمام دفاتر، کسٹمز کے ڈائریکٹر جنرلز اور ڈائریکٹرز اور ملک بھر میں فیلڈ سربراہان کومراسلہ ارسال کردیا
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 02پیسے کے اضافے سے 282روپے 04پیسے کی سطح پر بند ہوئی
ملکی برآمدات میں 7.2 فیصد اور درآمدات میں 11.4 فیصد تک اضافہ ہوا، ٹیکس وصولیاں 25 فیصد بڑھ گئیں۔
جوڑیا بازار ہول سیل مارکیٹ میں کلو چینی 159 روپے، ایکس مل قیمت 156 روپے ہو گئی
ریٹیلرز سے اب تک23 ارب وصول، آئی ایم ایف سے مذاکرات میں تنخواہ داروں پر بوجھ کم کرنے کی کوئی بات نہیں ہوئی، ذرائع
فلائی جناح کمرشل ایئر لائن خدمات،ایئر عربیہ یو اے ای میں ہوا بازی سے وابستہ
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ ایک دوسرے کی مخالف سمت پر گامزن رہیں
2002 پوائنٹس کی بڑی نوعیت کی مندی کے ساتھ کاروبار کا اختتام ہوا، سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان
اسٹاف لیول معاہدے کے لیے پاکستان کو مزید یقین دہانیاں کروانی ہوں گی، ذرائع
سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے حکومت متحدہ عرب امارات کو پانچ اہم معدنی منصوبے پیش کرنے پر غور کر رہی ہے
کپاس کی نئی فصل میں متوقع تاخیر کے باعث کپاس کی نئی فصل کے ہونے والے سودے بھی ٹھہراؤ کا شکار ہو گئے
منصوبے، غیر ملکی عملے کے تحفظ کے لیے گرانٹ ضروری ،مائننگ کمپنی ’’سپورٹ الائونس‘‘ کی مد میں رقم ادا کر چکی
پاکستان میں بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر اقبال حسین خان نے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال سے ملاقات کی
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات جاری ہیں اور ٹیکس آمدن بڑھانے کے لیے نئے اہداف ملنے کا امکان ہے
مشینری کی درآمدات کا حجم 15 فیصد سے زائد اضافے کے ساتھ 5 ارب 82 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا، ادارہ شماریات
ارومچی سے ایس ایف کی پہلی کارگو پرواز 25 ٹن سے زائد سامان لے کر اسلام آباد ایئرپورٹ پر پہنچ گئی
گزشتہ روز بھی سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ ہوئی تھی
پاکستان کو رواں مالی سال پہلے 8 ماہ (جولائی تا فروری) 4 ارب 90 کروڑ ڈالر بیرونی ذرائع سے موصول ہوئے