US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
10 تا 13 ستمبر ضلع باجوڑ اور جنوبی وزیرستان میں 2 کارروائیاں کی گئیں، ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد
دونوں رہنماؤں نے دوحا پر اسرائیل کے بلا اشتعال حملوں پر گہرے تحفظات کا اظہار کیا
زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں پانچ افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے
سیلاب متاثرین کو فراہم کی جانے والی سہولیات پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں کیا جائے گا، صوبائی وزیر
پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے راوی ستلج اور چناب میں سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی
متاثرہ بچیوں کی عمریں 7 سے 13 برس کے درمیان ہیں، ملزم کے موبائل سے جرم کی ویڈیوز بھی برآمد ہوئی ہیں، پولیس
لاہور ہائیکورٹ نے گزشتہ روز درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کیا تھا
امداد اونٹ کے منہ میں زیرہ کے مترادف ہے، متاثرین کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا گیا، صوبائی مشیر
شہریوں کے ہتھے چڑھنے والے شخص نے خود کو ایس ایچ او کی "پرائیویٹ پارٹی" کا حصہ قرار دیا
بلاول بھٹو کی سیلاب زدگان کےلیےدردمندی لاکھوں خاندانوں کےلیےروشنی کی کرن ہے،پارلیمانی سیکریٹری برائے محکمہ اقلیتی امور
درجہ حرارت 31 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے
ایسے معلوماتی سیشنز وقت کی اہم ضرورت ہیں اور ان میں تسلسل برقرار رہنا چاہیئے، اساتذہ
عمران خان کی جانب سے اپیل ان کے بیٹوں اور بشریٰ بی بی کی جانب سے اب کی بہن نے پیش کی ہے
محکمہ اطلاعات سندھ کی طرف دریاؤں اور بیراجوں میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے گئے
پاک فوج اور سول انتظامیہ کے افسران نے مختلف علاقوں کا جائزہ لیا،سیلاب کی روک تھام کیلئے بند بنانے کا سلسلہ بھی جاری ہے
ریاست ہر سال قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی، فیلڈ مارشل کا اچھی طرز حکمرانی کی اہمیت پر زور
سندھ حکومت کسانوں کو دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑا کرنے کے عملی اقدامات کررہی ہے، سینئر صوبائی وزیر
5 مختلف کارروائیوں میں 210 کلو منشیات برآمد کرکے 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، مقدمات درج
کامیابی کا تناسب 44 فی صد رہا، پالیسی کے تحت فیل طلبہ کو بارہویں جماعت میں پروموٹ کردیا جائے گا
سینئر صوبائی وزیر نے اپنی نگرانی میں متاثرین کی محفوظ مقامات پر منتقلی کروائی، امدادی سامان بھی تقسیم کیا
وزیر داخلہ کی زیرصدارت اجلاس میں ہیڈکوارٹر کے لیے دارالحکومت میں موزوں زمین کی فوری نشاندہی کی ہدایت
گڈو بیراج پر پانی کی آمد 5 لاکھ 44 ہزار 658 کیوسک جبکہ اخراج 5 لاکھ 14 ہزار 51 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے
آئی ایم ایف نے نقصانات کا ڈیٹا مانگ لیا ہے جو پاور ڈویژن اسی ہفتے فراہم کر دے گی
جہانزیب شادی کے روز شام پانچ بجے دلہا بننے کی تیاری کے لیے قریبی سیلون گیا تھا
ایسسمنٹ شروع کی ہے، دیکھنا ہے پلوں کی ضرروت کہاں ہے، فیلڈ فارمیشن بھی شروع ہوئی، مکمل کام کریں گے، ملک صہیب بھرتھ
سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا تعین کرکے اس حوالے سے پورا فریم ورک تشکیل دیں گے، سینئر وزیر
قومی ایئرلائن کی پروازوں پر پابندی کے باوجود لندن اسٹیشن پر 35 ملازمین برقرار رہے، آڈٹ رپورٹ
پی آئی اے اپنے مسافروں کو ہونے والی زحمت کے لیے معذرت خواہ ہے، ترجمان
حب ڈیم کی وجہ سے سرکاری ہائیڈرنٹس بھی بند ہے، جس کے باعث ٹینکروں کے ذریعے بھی پانی کی فراہمی بند ہوگئی ہے
فائرنگ کے فلمی انداز میں پیش آئے واقعے میں اپنے ٹارگٹ کو نشانہ بنانے والے ملزم کو کسی اور نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا
گارڈ سے گولی چلی جو گلی میں کھیلتے ہوئے ایان کو جا کر لگی، گارڈ شاہزور گرفتار، تفتیش شروع
علی امین گنڈاپورخیبرپختونخوا کےچیف ایگزیکٹو ہیں، سرکاری معاملات کے سلسلے میں بیرون ملک جانا پڑتا ہے، درخواست میں مؤقف
سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کرلیا، آئی ایس پی آر
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ماتحت 106 سڑکیں ہیں، یوسی پر ترقیاتی منصوبے پر بھی اتوار یا پیر سے کام شروع ہوگا
یہ تو ٹیسٹ کیس دیکھ رہے ہیں، ابھی تو نجانے اور کتنے کیسز ہوں گے، جسٹس محسن اخترکیانی
وزیراعلیٰ سندھ سے ورلڈ بینک کے وفد کی ملاقات میں کراچی کےلیے ٹرانسپورٹ کا ایک مکمل ماسٹر پلان تیار کرنے کافیصلہ کیاگیا
پہلے مرحلے میں 15 الیکٹرک بسیں میانوالی پہنچا دی گئیں
ایف آئی اے کی ٹیم نے ملزم مرزا جہلمی کو کڑے پہرے میں راولپنڈی کچہری میں پیش کیا
25 سال قید پانے والا دوسر ملزم بھی بری، جج خالد شاہانی کے بیٹے حنین طارق کو 2014 میں قتل کردیا گیا تھا
حالیہ بارشوں میں صرف 15 لاکھ لیٹر پانی ری چارج ہو سکا، باقی سارا پانی گٹروں اور ندی نالوں کی نذر ہوگیا
ہائکنگ ٹریلز کو شہر میں جاری بارشوں کی وجہ سے عارضی طور پر بند کیا گیا تھا، ڈی سی اسلام آباد
ٹی چوک فلائی اوور منصوبہ 150 دن میں مکمل ہوگا، منصوبے پر ایک ارب 49 کروڑ 50 لاکھ روپے لاگت آئے گی، بریفنگ
ماڈل امتحانی مراکز کے قیام کا منصوبہ دوبارہ فعال کر رہے ہیں، ڈاکٹر اکرام علی ملک
اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی اور حافظ نعیم کی پریس کانفرنس پر ترجمان سندھ حکومت کا ردعمل
IDA RIEU ہائر سیکنڈری اسکول فار بلائنڈ اینڈ ڈیف کے طالبعلم ہنس راج ولد مکیش کمار نے پہلی پوزیشن حاصل کی
وزن زیادہ ہونے سے کشتی غیرمتوازن ہوئی، کشتی میں موجود 4 افراد نے خود کو بچالیا تل کی فصل دریا میں ڈوب گئی
پہلی ٹرین کا گارڈ مطلوبہ سیفٹی اقدامات لینے اور اسٹیشن ماسٹر کو اطلاع دینے میں ناکام رہا، جوائنٹ سرٹیفکیٹ رپورٹ
بلدیاتی نظام کی بربادی میں جماعت اسلامی برابر کی ذمہ دار ہے، اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی
برطانوی ہائی کمشنر کی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، مشکل وقت میں اظہار یکجہتی
پاکستانی قوم مصیبتوں و صعوبتوں کے سامنے ہتھیار ڈالنے سے انکاری ہیں، وزیراعظم