صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملزم کیخلاف سنگین نوعیت کے 35 مقدمات درج ہیں، پولیس
لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے 6 سیکٹرز کو 16 مارچ کے دن عارضی بند رکھنے کا فیصلہ
ملزمان علی حیدر اور علی خالد بالترتیب 42 اور 26 مقدمات میں ملوث ہیں، پولیس
متعلقہ سیکریٹریز کو کفایت شعاری احکامات کی نگرانی اور روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی اضافہ یا کمی نہیں کی گئی
نیتن یاہو نے کہا ہے دجال آنے والا ہے، مسجد اقصیٰ کو گرا دیا گیا تو آنسو بہانے سے کچھ نہیں ہوگا، سابق سینیٹر
ریسکیو حکام کے مطابق دھماکا اس قدر شدید تھا کہ 4 گھر بھی تباہ ہوئے
پولیس نے گھریلو تنازع خوش اسلوبی سے حل کرادیا
دہشت کے ذریعے افغانستان میں قائم غیرقانونی حکومت مسلسل اپنی ذمہ داریوں سے فرار ہورہی ہے، آصف زرداری
محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے ہفتہ، اتوار اور پیر کے موسم سے متعلق تفصیلات بتا دیں
انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کی ملکیت گاڑی کو تمام دستاویزات دکھانے کے باوجود تحویل میں لیا گیا، سینئر صوبائی وزیر
آئل اسٹوریج سائٹس افغان طالبان اور دیگر دہشت گرد تنظیمیں اپنی مذموم کارروائیوں کے لیے استعمال کر رہی تھیں
عدالتیں ہفتے کے 7 دن اور 24 گھنٹے کھلی رہنی چاہییں تاکہ عوام کو بروقت انصاف مل سکے، درخواست گزار
سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن کی زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی ہدایت
اسٹیٹ بینک کے پاس 16.3 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس 5.3 ارب ڈالر موجود ہیں، مشیر خزانہ
عوام کی بڑی تعداد عید خریداری کے لیے گھروں سے باہر ہے، حکام ہیوی ٹریفک پر پابندی لگائیں، شہریوں کا مطالبہ
ڈرونز کا ملبہ گرنے سے کوئٹہ میں دو بچے جبکہ کوہاٹ اور راولپنڈی میں ایک ایک شہری زخمی ہوا
اب حسبِ سابق پیر سے جمعہ تک پاسپورٹ آفس کے تمام فیلڈ فارمیشنز، دفاتر کھلے رہیں گے
زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی
سی ٹی ڈی اور خوارج کے درمیان 40 منٹ تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا، خوارج کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد
دہشت گردوں نے آئی ای ڈی بم کے ذریعے پولیس موبائل کو نشانہ بنایا
شدت پسند دہشت گرد تنظیم کے 2 سادہ نوعیت کے ڈرونز کو سیکیورٹی فورسز نے الیکٹرانک کاؤنٹر میژرز کی مدد سے ناکارہ بنائے
اسلام آباد کی فضائی حدود اور ایئرپورٹ آپریشن معمول کے مطابق برقرار ہیں، عوام غلط خبروں پر توجہ نہ دیں، پی اے اے اعلامیہ
پاکستان سے خلیجی ممالک کے لیے 14 روز میں منسوخ پروازیں 1456 سے تجاوز کرگئی ہیں، ذرائع
معاذ صداقت کی شاندار آل راؤنڈر کارکردگی، 75 رنز بنائے اور 5 اوورز میں 23 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
زخمی بچوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے، پولیس
عوام کو ریلیف دینے کیلیے ہر ممکن اقدامات کی کوشش کررہے ہیں، دعا ہے عالمی حالات اچھے ہوجائیں، وزیراعظم
آپریشنل وجوہات پر فلائٹ آپریشنز میں معمولی ایڈجسٹمنٹ کی گئی تھی، پروازیں اب معمول کے مطابق آپریٹ ہو رہی ہیں، پی پی اے
پولیس کی خصوصی ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مشتبہ ڈرون کو اینٹی ڈرون سسٹم کے ذریعے جام کر دیا، شفیع جان
شہریوں کو ہدایت کی گئی تھی کہ وہ ایم اے جناح روڈ کے بجائے متبادل راستوں کا انتخاب کریں، ٹریفک پولیس
پاک فوج کے حملوں میں کسی سول آبادی کو نقصان نہیں پہنچا، فضائی حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
بعض مقامات پر ژالہ باری بھی متوقع، بالائی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں 3 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ کمی متوقع
پاک افواج نے افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کے ٹھکانوں سمیت فوجی تنصیبات کو کامیابی سے نشانہ بنایا
حسنین علی ٹرین پر پشاور سے لاہور جارہا تھا، پولیس
فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 33 ہزار 262 روپے کی سطح پر آگئی
اس وقت پاکستان میں تقریباً 74 فیصد بجلی مقامی ذرائع سے پیدا کی جا رہی ہے، اویس لغاری
نئی سروس سے پاکستان کی سپلائی چین کو استحکام ملنے کی توقع ہے، وفاقی وزیر بحری امور
اسپتالوں میں ایک بستر سے یومیہ ڈھائی کلو طبی فضلہ نکلتا ہے
پولیس اہلکار کو گزشتہ روز اغواء کیا گیا تھا
پولیس کی مؤثر اور پیشہ ورانہ تحقیقات کے نتیجے میں 48 گھنٹوں کے اندر واقعہ کا ڈراپ سین کر دیا گیا
ایران ایونیو کی طرف جانے والے تمام داخلی و خارجی راستے بند کر دیے گئے، ٹریفک پولیس
سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر سڑکوں کو بند کیا گیا ہے، ٹریفک پولیس
سپہ سالار کا Combat Dress میں ہونا پاکستان کی اپنے دیرینہ برادر ملک سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار ہے
بعض سرکاری دفاتر و اداروں میں ڈیجیٹل کے بجائے فزیکل کارڈ یا فوٹو کاپی طلب کرنا قانون کے منافی ہے، ترجمان
14 دن میں پاکستان سے خلیجی ممالک کی منسوخ پروازیں 1456 سے تجاوز کر گئیں
موجودہ حالات میں عوام اور فیصلہ سازوں کے درمیان خلیج بڑھ چکا ہے، سینیئر رہنما پی ٹی آئی
بس مالک نے چالان عدالت میں چیلنج کر دیا، متعلقہ حکام کو نوٹس جاری
بولان میل نے آج کوئٹہ سے کراچی کے لیے روانہ ہونا تھا
ہم ایران کے جوہری مسئلے کے پرامن حل کے لیے اپنی حمایت کا اعادہ کرتے ہیں، پاکستانی سفیر عاصم افتخار
ماہرین کی ٹیم نے جانوروں اور پرندوں کو محفوظ طریقے سے سفاری زو منتقل کردیا