صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ترجمان شریف فیملی کے مطابق سوشل میڈیا اور بعض حلقوں میں پھیلائی جانے والی یہ خبریں غلط اور بے بنیاد ہیں
بابائے قوم نے دنیا کے نقشے کو بدل کر پاکستان بنایا اور یہ ملک ان کی قربانیوں سے معرض وجود میں آیا، گورنر سندھ
کابینہ ڈویژن نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ملاقات میں ملک کی مجموعی داخلی سلامتی کی صورتحال اور امن و امان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاک فوج کی کارروائیوں میں تاحال 684 افغان طالبان ہلاک، 912 زخمی ہوچکے، 252 چیک پوسٹیں تباہ اور 44 پر قبضہ کیا جاچکا ہے
16 مارچ کو صبح 08:30 تا 10:30 بجے تک فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق ہوگا
طالبان رجیم کی جانب سے دہشتگردوں کی پشت پناہی کیخلاف افغانستان کے اندر سے آوازیں اٹھنے لگیں
ملزم نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ماڑی پورمیں تعینات پولیس افسر کوٹارگٹ کلنگ کرنے کے لیے ریکی کی
اس وقت پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی اور سول ایوی ایشن اتھارٹی دونوں محکموں کے ہیڈکوارٹرز کراچی میں ہیں
موجودہ صورتحال میں خلیجی ممالک کے غذائی تحفظ کا خیال رکھا جائے، شہباز شریف
مکہ اور مدینہ منورہ میں رہائشوں سمیت دیگر انتظامات مکمل کیے جا رہے ہیں، وزارت مذہبی امور
پولیس کے مطابق فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں نے چوکی پر حملہ کیا
زیر حراست اشتہاری نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ خاتون کو اغواء کر کے زیادتی کی تھی اور وہ مئی 2025 سے پولیس کو مطلوب تھا۔
پولیس کے جوابی وار سے دہشتگرد فرار ہونے پر مجبور ہوگئے
مقتول اور مرکزی ملزم کی بیوی کے آپس میں گہرے تعلقات تھے، پولیس
ملزمان نے تین خواتین سمیت 8 افراد کو زخمی بھی کر دیا تھا
ریلوے حکام کی جانب سے شیڈول بھی جاری کر دیا گیا
اقوام متحدہ اسلاموفوبیا کے تدارک کیلئے اپنا کردار ادا کرے، امیر جماعت اسلامی
لاہور میں رات گئے شروع ہونے والی بارش اور ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار ہوگیا
ایک ٹینکر بریک فیل ہونے کے باعث دوسرے ٹینکر سے جا ٹکرایا، پولیس حکام
اللہ تعالی کے فضل و کرم سے لاہور میں ماحولیاتی آلودگی کا گراف نیچے آرہاہے، مریم نوازشریف
دنیا بھر میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور تعصب کے خاتمے کی ضرورت ہے، آصف علی زرداری
قائد اعظم کراچی میں سندھ مدرستہ السلام آیا کرتے تھے جہاں وہ لیکچر دیتے
حکومت نے مجبور ہو کر 23 ارب روپے کا فرق پورا کیا، صوبائی وزیر خزانہ
کارروائیاں اس وقت تک جاری رہیں گی جب تک تمام اہداف حاصل نہیں کر لیے جاتے، سیکیورٹی ذرائع
تنخواہ پر کٹوتی دو ماہ کیلیے ہوگی اور وزیراعظم کفایت شعاری فنڈ 2026 میں رقم جمع کرائی جائے گی
حکومت سندھ کے تمام دفاتر میں عام تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن
ڈاکو تقریباً 19 کروڑ 4لاکھ 35ہزار روپے مالیت کا سونا، نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔ایف آئی آر کا متن
امریکا کے پاس اب بھی وقت ہے کہ وہ جیت کا اعلان کر کے جنگ ختم کرے، اعزاز چوہدری
صدر مملکت سے ایم کیو ایم سربراہ کی ملاقات میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، محسن نقوی اور دیگر بھی موجود تھے، ذرائع
کمشنر کراچی نے سرکاری قیمتوں میں نظر ثانی کیلیے 18 مارچ کو اجلاس طلب کرلیا
پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی، سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کرلی، پولیس
آواز اٹھانے کی سزا ملی تو کوئی بات نہیں، کامران ٹیسوری تاریخ رقم کر کے گئے ہیں، چیئرمین ایم کیو ایم
جواب میں تنویر پاستا نے سانحے میں ہلاکتوں کا ذمہ دار ریسکیو کے سست انتظامات کو قرار دیا
افغان عوام کو بے وقوف بنانے کیلئے ایسی جھوٹی کہانیاں پھیلائی جارہی ہیں، وزارت اطلاعات
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 87ڈالر کی بڑی نوعیت کی کمی سے 5ہزار 018ڈالر کی سطح پر آگئی
بعض ٹرانسپورٹرزکاکرایوں میں خودساختہ اضافہ مسافروں پراضافی مالی بوجھ ڈال دیتاہے، جو کسی صورت قابل قبول نہیں، سینئروزیر
اگر جماعت اسلامی کے دور میں پیٹرول مہنگا ہوتا تو بوجھ جماعت خود برداشت کرتی، امیر جماعت اسلامی
متوفیہ فرحت شاہین چار ماہ سے والدین کے گھر پر تھی، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج
حکومت عوام پر بوجھ نہیں ڈالنا چاہتی اس لیے وزیراعلی سہیل آفریدی نے تجویز مسترد کردی ہے، مزمل اسلم
ترجمان وزارت صحت کے مطابق اجلاس کے دوران صدر اور نائب صدر کے انتخاب کا عمل کامیابی سے مکمل کیا گیا
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہونیوالے اجلاس میں ملک میں پٹرولیم مصنوعات کے ذخائر تسلی بخش قرار
اسپیشل پراسیکیوٹر کے مطابق 8 لوگوں کے اثاثے نکل آئے ہیں
امریکی شہریوں کو معمول اور ہنگامی نوعیت کی قونصلر خدمات کی فراہم جاری رہے گی
وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر جمعہ ،ہفتہ ،اتواراورپیر کو چھٹی ہوگی
19 تاریخ کو چاند کی پیدائش پاکستانی وقت کے مطابق صبح کے 6 بج کر 23 منٹ پر ہوگی، ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات
گرفتاری جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے عمل میں لائی گئی
واقعے پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے نوٹس لیا جب کہ ڈی پی او خوشاب سے رپورٹ طلب کرلی
ٹرائلز میں قومی رینکنگ اور حالیہ کارکردگی کی بنیاد پر آٹھ لڑکوں اور پانچ لڑکیوں کو مدعو کیا گیا تھا
ایران میں جاری جنگ کے باعث خلیجی ممالک کی فضائی حدود 15 ویں روز بھی بند ہے