صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ تینوں ممالک کے باہمی اعتماد، دفاعی تعاون اور امتِ مسلمہ کے اتحاد کی اہم علامت ہے، سرکاری حکام
اوورسیز کشمیری بہن بھائیوں نے ملک خداداد کی ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کیں
آزادی صرف ایک تاریخ نہیں آزادی ایک مسلسل ذمے داری ہے
وطن کا دفاع یقینی بنانے کے لیے سرحدوں پر ہر وقت چاک و چوبند کھڑے ہیں، مسلح افواج
کسی بھی شخص کے انفرادی عمل کی ذمہ داری تحریک انصاف پر عائد نہیں کی جاسکتی، لانگ مارچ ہر صورت ہوگا، وزیر اطلاعات
تھانہ ڈومیل کی حدود میں بخملی پیٹرول پمپ مارکیٹ کے قریب نامعلوم مُسلح افراد نے اہلکار برخان کو شہید کیا، پولیس
خدمت مرکز میں لائسنسز، این او سیز، ویزا، شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور دیگر تمام عوامی سہولتیں دستیاب ہوں گی
غلام اللّٰہ شیخ کو نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی میں ممبر لا جبکہ غلام اللّٰہ شیخ 3 سال کیلئے ممبرنیپرا تعینات
متوفی موٹرسائیکل خود چلا رہا تھا، شناخت 15 سالہ ساگر کے نام سے ہوئی
پولیس کے مطابق خاتون سوشل میڈیا کونٹینٹ کریئیٹر اور ہیوی بائیک رائیڈر تھی، اس لیے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہیں
جدید و معیاری تعلیم، فنی و پیشہ ورانہ تربیت اور مفت آئی ٹی کورسز کے مواقع فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے، حافظ نعیم
پاکستان کی منظم طریقہ کار کے تحت پاکستانی افرادی قوت بیلاروس بھیجنے کی پیشکش
تفتیشی ذرائع کے مطابق میر رضا نے مجموعی طور پر کتنا قرض لے رکھا تھا تفصیلات سامنے آگئی ہیں
گزٹ نوٹی فکیشن کے مطابق چارجز میں 7.5 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق یکم جولائی 2026 کے بلوں سے ہوگا
کیس کی نگرانی میں خود کر رہا ہوں اور قانون کے مطابق قصور وار کو سزا دی جائے گی، ڈی آئی جی انوسٹی گیشن لاہور ذیشان رضا
لیبر فورس میں خواتین کا 35 فیصد کوٹا لازمی ہوگا، نوجوانوں کو اسٹارٹ اپ کیلیے رقومات دینے کا اعلان، تقریب سے خطاب
تحریک کا نام انصاف کے ساتھ رکھا ہے اور ہمیں اپنے بانی چیئرمین کو رہا کروانا اور انصاف لینا ہے، سہیل آفریدی
ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات ہوئے، دوسرے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا
ڈاکٹر نگہت سابق وزیراعلیٰ سندھ کی بیٹی ہیں، تین سال کنٹریکٹ کی بنیاد پر قانون کے مطابق تقرری کی گئی ہے، مراد علی شاہ
فائرنگ کے بعد نامعلوم ملزمان موقع سے فرار، واقعے کی مزید تحقیقات جاری
وفاق اور سندھ کی حکومتیں ہمارے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نہیں ہیں، صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد
ٹریلز کی بندش کے حوالے سے اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ اور سی ڈی اے کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے
نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہونے پر گوالمنڈی اور کٹاریاں میں خطرے کے سائرن بجا کر انخلا شروع کرنا پڑا
فریقین کی رضامندی سے جنگ بندی میں توسیع ہوسکتی ہے، پاکستان معاہدے کے فریم ورک پر عملدرآمد کیلیے کوششیں کررہا ہے
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں لا اینڈ جسٹس کمیشن کے سینئر افسران شریک ہوئے
لاہور میں گمشدگی کا مقدمہ درج، کراچی آرٹلری تھانہ پولیس نے لڑکے کو تلاش کرکے لاہور سے آئے والدین کے حوالے کردیا
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سوراب میں فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کی بارودی گاڑی تیاری کے دوران دھماکے سے پھٹ گئی
مون سون ہوائیں بالائی علاقوں میں داخل ہورہی ہیں، مغربی ہواؤں کاایک سلسلہ بھی ان علاقوں کومتاثر کررہا ہے، محکمہ موسمیات
این سی سی آئی اے لاہور نے ملتان میں چھاپہ مار کر ہنی ٹریپ میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا
رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر اسامہ نے پوسٹ مارٹم میں غلطیاں کی تھی
اس وقت پنجاب پولیس اسٹیٹ بن چکا ہے، رہنما نگران پبلک ایڈ کمیٹی وقاص احمد بٹ، قیصر شریف شاہد نوید ملک
طلوع آفتاب سے قبل ایک ساتھ دکھائی دیے، یہ منظر سورج نکلنے سے 45 سے 60 منٹ قبل مشرقی افق پر دیکھا گیا
سندھ ہائیکورٹ میں ایس ایس پی زبیر شیخ پر 5 کروڑ روپے مانگنے کے الزام سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی
غیر قانونی یونٹ 2 ہزار گز سے زائد رقبے پر قائم تھا، حکام ایف بی آر
منصوبے کے تحت پاکستان کی پہلی شریمپ ڈائیگناسٹک لیبارٹری بھی قائم کی جائے گی
ریٹ کارڈ میں مختلف شعبوں، ادائیگیوں اور لین دین پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس کی شرحیں درج کی گئی ہیں
عبداللہ طاہر کے ڈرائیور اصغر کا موبائل فون بھی قبضے میں لے لیا،
کوتاہیوں کا تدارک کیا جائے گا، دباؤ نہیں، غلط فہمی کی بنیاد تھی، جاوید عالم اوڈھو
پولیس کے مطابق واقعے کی ایف آئی آر تھانہ چمکنی میں درج کر لی گئی ہے
قتل کی واردات میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل مرکزی ملزم زمان عرف کگی بٹ کے بھائی شہزاد بٹ کے نام رجسڑڈ تھی
ریلی کے موقع پر مستحق ماہی گیروں میں کشتیاں بھی تقسیم کی گئیں
آسٹریلوی وفاقی عدالت نے باسمتی ورڈ مارک کیس میں بھارتی ادارے اپیڈا کی اپیل خارج کر دی
میاں بیوی کے درمیان خلع کا معاملہ چل رہا تھا، پولیس
بچہ امتحانات میں فیل ہونے پر دل برداشتہ ہوکر گھر سے نکل کر کراچی آگیا تھا،
حکومت کوئی خیراتی ادارہ نہیں ہے، انسانی بیادوں پر کوئی کام نہیں ہوتا، قائمہ کمیٹی اجلاس میں وزیر ہاؤسنگ کی گفتگو
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلنے والی شالیمار ایکسپریس کا تمام کلاسز کے لیے 14 فیصد رعایت کا بھی اعلان
ایجنسی کے پاس نہ تو اتنی بڑی تعداد میں ملزمان کو رکھنے کی جگہ موجود ہے اور نہ ہی مطلوبہ عملہ دستیاب ہے، ذرائع
پاکستان کو سیاسی عدم استحکام کا شکار نہیں کرنے دیں گے، حملہ آور کے ہاتھ کاٹے جائیں گے، وزیر مملکت داخلہ
مقتول کا پوسٹ مارٹم کر لیا گیا اور کوائف حاصل کر لیے گئے، درج مقدمے کا متن
گرین شرٹس کی حنا چوہدری، رضا شاہ، فرح، نورالعین اور سمایا صفدر نے بہترین کھیل پیش کیا