صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
زخمیوں کو فوری طور پر سول اسپتال میرپورخاص منتقل کیا گیا
جاں بحق ہونے والے افراد گلگت سے اسلام آباد جارہے تھے، ترجمان موٹروے پولیس
دریائے چناب راوی اور ستلج میں سیلابی صورتحال کا سامنا ہے، ڈی جی پی ڈی ایم اے
تین معروف امریکی فرمز کے اعلیٰ سطح وفد کا دورہ پاکستان، وزیراعظم، فیلڈ مارشل اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں
میئر کراچی، ایڈیشنل آئی جی کراچی، ڈی آئی جی ٹریفک و دیگر حکام کی شرکت، بارشوں میں سڑکوں کی بندش اور ڈائی ورژن کا فیصلہ
امید ہے سندھ حکومت اور یونیسیف کے درمیان شراکت داری مزید مضبوط ہوگی، مراد علی شاہ
سوشل میڈیا پر کالج ایجوکیشن کے حوالے سے گردش کرنے والا نوٹی فکیشن جعلی ہے، محکمہ تعلیم سندھ
متوفی کی شناخت 20 سالہ ذیشان کے نام سے ہوئی، موقع پر موجود مشتعل افراد نے پتھراؤ کر کے گاڑی کے شیشے توڑ دیے
اراضی کو مزید قبضے سے بچانے کے لیے سیکیورٹی گارڈز کا تقرر بھی کیا جائے گا
پانی پر کوئی اختیار نہیں ہے، بس آخری وقت پر بتا دیا جاتا ہے پانی آگیا، وزیر اطلاعات پنجاب
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا
جلالپور سے 3652 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا
سابق قومی کرکٹر کا فیڈریشن آف پاکستان کامرس اینڈ انڈسٹری کیپٹل آفس میں سیلاب متاثرین کیلئے فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب
وزیراعظم صاحب کو درخواست کی ہے کہ بینظیر اِنکم سپورٹ کے ذریعے سیلاب متاثرین میں امداد کی تقسیم جلد شروع کی جائے
متوقع بارشوں کے پیش نظر تمام شہری غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نکلنے سے گریزکریں، ترجمان
ڈیپ ڈپریشن کا مرکز اس وقت سندھ کے ضلع تھرپارکر میں موجود ہے، ترجمان محکمہ موسمیات
ان شہداء کا نام تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جائے گا
چند روز قبل سریاب روڈ پر شاہوانی اسٹیڈیم میں بی این پی کا جلسہ ہورہا تھا جس کے بعد خودکش حملہ ہوا تھا
فاریسٹ مینجمنٹ کو مستند اعداد و شمار، جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد پر ترتیب دینا وزیراعلیٰ پنجاب کی ترجیح ہے، مریم اورنگزیب
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے 30، 30 ہزار روپے کے عوض ملزمان کی ضمانت منظور کی، پولیس نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت اجلاس میں سپریم کورٹ کے 4 ججز شریک نہیں ہوئے
نبی پاک ﷺ پوری دنیا کے لیے نمونہ اخلاق تھے، ہم اس عظیم پیغمبر ﷺ کی تعلیمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، میئر نیویارک
کل صبح تمام ایم این ایز کو وقت بتایا جائے گا جس پر ہر صورت عمل کرنا ہوگا، پارٹی ذرائع
تشدد کرتا دیکھ کر بھی قیادت کی جانب سے کارکنان کو نہیں روکا گیا
رولز معمول کی کارروائی نہیں کہ سرکولیشن کے ذریعے منظور کیے جائیں، سپریم کورٹ رولز آئین کے تحت بنائے جاتے ہیں، ججز
صرف چار منٹ میں بھارتی نیول بیس آگ کا ڈھیر بن گئی
کشتی حادثے میں ایک ماہی گیر ڈوب کر جاں بحق ہوگیا، ترجمان کوسٹل میڈیا سینٹر ابراہیم حیدری
لاش سے کچھ فاصلے پر پولیس کو زمین میں دھنسا ہوا ایک شاپنگ بیگ بھی ملا
پاک افواج کی وطن سے وابستگی اور قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا، سفیر پاکستان خلیل ہاشمی
نیاز علی لاکھو کا شمار اسٹیٹ آفس کے تجربہ کار اور باصلاحیت افسران میں ہوتا ہے
مقدمے میں مجموعی طور پر 14 گواہوں کے بیانات ریکارڈ اور جرح بھی مکمل کر لی گئی ہے
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، چیئرمین این ڈی ایم اے نے وزیراعظم کو دریاؤں میں طغیانی، سیلابی ریلوں پر بریفنگ دی
انسپکٹر جنرل ایف سی ساؤتھ کی خصوصی ہدایات پر کیڈٹ کالج اسپینکئی کے قریب متبادل سڑک کی تعمیر کا آغاز ہو چکا ہے
چیئرمین اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن قمر رضا اور مینیجنگ ڈائریکٹر او پی ایف افضال بھٹی نے شہباز شریف سے ملاقات کی
جدید ہتھیاروں اور آلات کے علاوہ پولیس کو معیاری تربیت سے متعلق اقدامات بھی ضروری ہیں، اجلاس میں بریفنگ
عملے کی چھٹیاں منسوخ اور ریلیف کیمپ بنائے ہیں، پھنسنے والے شہریوں کو پانی بسکٹ مہیا کریں گے، مرتضیٰ وہاب
موبائل فونز پر 57 لاکھ سے زائد ڈیوٹی واجب الااد تھی، مسافر محمود کے خلاف مقدمہ درج
ہائی کورٹ نے سی ڈی اے افسران کی ترقیوں پر تین ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی
1500 افراد کو جلالپور پیروالا سے بحفاظت نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی موجودگی میں سعودی سفیر سعید بن نواف المالکی نے امدادی سامان پی ڈی ایم اے کے سپرد کیا
پاناما لیکس کے معاملے پر بانی پی ٹی آئی نے جھوٹا الزام عائد کیا، شہباز شریف کا ہرجانہ کیس میں مؤقف
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سماعت کی
بھارت پاکستان سمیت دنیا میں دہشت گردی کررہا ہے، پاکستان نے ہمیشہ امن و انصاف کی بات کی ہے، عطا تارڑ
حالیہ معرکہ حق میں پاک بحریہ نے اپنی روشن تاریخ کے مطابق بڑی کامیابی سےاپنی تیاری اور عزم کا عملی ثبوت دیا، شہباز شریف
پاور ڈویژن کی ہدایت پر میپکو انتظامیہ نے کمپنی کی بیلنس اور آف بیلنس شیٹس کی صفائی کا کام بھی شروع کردیا ہے
جلد انصاف کی فراہمی کے لیے ڈسٹرکٹ جوڈیشری کو مضبوط کررہے ہیں، جسٹس ایس ایم عتیق شاہ
نئے عدالتی سال کے موقع پر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ میں فسیلیٹیشن سینٹر کا افتتاح عام سائل سے کروایا
کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے پر خودکش حملے کے خلاف احتجاج کے دوران کارباری مراکز اور شاہراہیں بند
شہریوں کو بارش کی پیشنگوئی کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
بازار حصص کا تاریخی سطح عبور کرنا، کاروباری برادری و سرمایہ کاروں کے حکومت کی پالیسیوں پر اعتماد کا مظہر ہے