صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کامرس پرائیویٹ گروپ 2025 کے امتحانات میں 1964 امیدواروں نے رجسٹریشن کرائی، ناظم امتحانات زرینہ راشد
بھارت نے پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن کےذریعے وزارت آبی وسائل کو دریائے ستلج میں پانی چھوڑے جانے سے متعلق آگاہ کردیا
واقعہ گوٹھ یار محمد تعلقہ ابراہیم حیدری میں پیش آیا جس میں دو افراد ملیر ندی پار کر رہے تھے کہ بہاؤ بڑھنے پر بہہ گئے
نشست پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز احمد چوہدری کی نااہلی کے بعد خالی ہوئی تھی
حکومت نے فصلوں اور مویشیوں کے نقصان کے ازالے کے لیے کسان پیکیج لانے کا فیصلہ بھی کیا ہے
مالی سال 26-2025کے دوران نیشنل انوویشن ایوارڈز کےلئے 10کروڑ روپے کی رقم مختص کی گئی ہے۔
مقامی کنٹریکٹرز نے عدم ادائیگی پر ریلوے کو اسپیئر پارٹس کی فراہمی بند کردی
میرا ٹیکسٹائل کا کاروبار ہے، غیر متعلقہ سوال کرکے آپ کاروبار کو نقصان پہنچا رہے ہیں، علیمہ خان صحافیوں کو بھائی اور بیٹا پکارتی رہیں
نیب کے کہنے پر مت چلیں، کسی سے مت ڈریں، لوگوں کی مدد کریں، جسٹس محسن اختر کیانی کا سی ڈی اے مجسٹریٹ سے مکالمہ
دہشتگردی کی دفعات کے بعد گرفتار ملزمان کو انسدادِ دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا، ذرائع
آگ نے متاثرہ فیکٹری سے متصل 2 فیکٹریوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا، آگ بجھانے کا عمل جاری ہے
فریقین نے قازق صدر کے آئندہ دورہ پاکستان کے حوالے سے روڈ میپ کو حتمی شکل بھی دی
عمران خان نے جیل سے پیغام دیا ہے اس وقت تمام کام چھوڑ کر سیلاب زدگان کی مدد کی جائے، خط کا متن
سیلاب کے باعث طلبا کو ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی تیاری میں مشکلات کا سامنا ہے، سینیٹر مرزا آفریدی
ملزم کا تعلق چلاس ویلی دیامیر سے ہے، جو واردات کے بعد سے روپوش تھا
فلور ملز اور آڑھتیوں کو تین دن کا وقت دیا جا رہا ہے اپنے اسٹاک کا اعلان کریں، وزیراطلاعات پنجاب
پنجاب میں سیلاب کے دوران وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ٹیم سرگرم عمل ہے
واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں بچی کو پہلے پھینکتے اور بعد میں چھلانگ لگاتے دیکھا جا سکتا ہے
سسٹم حیدرآباد سے 50 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے، جہاں کل سے اب تک 85 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہو چکی ہے
تعلیم پر حملہ دراصل انسانیت اور مستقبل پر حملہ ہے، گورنر سدھ کا عالمی یوم تحفظ تعلیم پر پیغام
مارچ 2011 سے اگست 2025 کے درمیان کل 10 ہزار 618 مقدمات کمیشن کے پاس آئے
دریائی زمین پر تعمیرات کرنے والوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی جائے، امیر جماعت اسلامی
سندھ حکومت سیلابی صورتحال پر دن رات نظر رکھے ہوئے ہے، صوبائی وزیر اطلاعات
آئندہ 24 سے 48 گھنٹے میں بارش کا نیا اسپیل آنے کی پیشگوئی ہے، چیف سیکریٹری
بانی پی ٹی آئی اور ان کے حامی انتشار، فتنہ اور انارکی کے خواہاں ہیں، رہنما مسلم لیگ ن
افغان وفد نے خرلاچی بارڈر ٹرمینل پر قائم پاک افغان بھائی چارہ اسپتال کا بھی دورہ کیا
نیٹ ورک نے بڑی مقدار میں آئس کراچی منتقل کرنے کا منصوبہ بنایا، جسے ایک خالی ریفریجریٹر ٹرک ٹریلر میں چھپایا جانا تھا
اسپتالوں میں ڈینگی کے 60 مریض داخل ہیں، محکمہ صحت
تعلیم یافتہ نوجوان ہی قوموں کی تقدیر بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہی، آئی جی ایف سی
صرف آگاہی سے بات نہیں بنے گی بلکہ مؤثر مانیٹرنگ بھی ضروری ہے, جسٹس راجا انعام امین منہاس
9 ستمبر کو صاحبزادہ گل اور میجر محمد اشرف خان نے جام شہادت نوش کیا
یہاں تو جوڑ توڑ کر لو گے اوپر ایک اور بھی عدالت ہے وہاں کیسے کرو گے؟، جسٹس محمد اقبال کلہوڑو
ہائیکورٹ کی جانب سے جاری مراسلے میں پشاور اور ایبٹ آباد کے جوڈیشل افسران کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں
ملزمان چھوٹی بیٹی کو لینے آئے تھے، اس دوران سابق شوہر شارق کے بھائی عارف نے گولی چلادی، مقتولہ کی بہن کا بیان
پاک فوج نے بھارت کو 3 محاذوں پر ناقابلِ فراموش شکست سے دوچار کیا
پولیس نے کارروائی کے دوران اسلحہ بمعہ گولیاں، موبائل فون، نقد رقم اور ایک چوری شدہ کار بھی برآمد کرلی
بھارتی فضائیہ کا سخت مایوسی کے عالم میں پاکستان کی غیر فوجی تنصیبات پر حملہ
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو 9 مئی واقعات، اقدامِ قتل اور احتجاج کے مقدمات میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع دی
جسٹس احمد ندیم ارشد نے اعجاز چوہدری کی درخواست پر 2 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا
ڈپٹی کمشنر نے آج تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا
اگر شگاف کو فوری نہ بھرا گیا تو ہزاروں افراد متاثر ہو سکتے ہیں
فائرنگ کرنے والے نامعلوم ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، ڈپٹی کمشنر
حادثے کے فوری بعد علاقے میں افراتفری مچ گئی اور ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا
شدید بارش کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں پانی جمع ہونے کی صورتحال پیدا ہوئی، ایم ڈی واسا
2100 سے زائد فیڈرز میں سے صرف 60 سے کم فیڈرز عارضی طور پر متاثر ہوئے، ترجمان کے الیکٹرک
سیکیورٹی فورسز نے کامیابی کے ساتھ آپریشن مکمل کر کے ان علاقوں کو محفوظ قرار دیا ہے
عقیدہ ختم نبوتؐ کا تحفظ شفاعت نبویؐ کا ذریعہ ہے، ڈاکٹر احمد علی سراج
پانی کی سطح جب خطرناک حد یعنی 394 گیج تک پہنچے گی تب ہی بند کو توڑا جائے گا، انتظامیہ
زخمیوں کو فوری طور پر سول اسپتال میرپورخاص منتقل کیا گیا