صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بین الاقوامی نیٹ ورک افغانستان، پاکستان اور قطر میں کام کر رہا تھا، ترجمان اے این ایف
متوفی کی شناخت 18 سالہ احمد کے نام سے کی گئی
سافٹ ویئرز کے ذریعے بینکوں یا اداروں کا نمائندہ ظاہر کرکے شہریوں کے ساتھ دھوکا دہی کی جا رہی ہے
سول ایوی ایشن اتھارٹی، پی آئی اے اور نجی ایئر لائن ٹی سی او لائسنس لینے کی ذمہ داری ایک دوسرے پر ڈالنے لگے ہیں
ایس پی عائشہ بٹ کو بین الاقوامی سطح پر اعزاز سے نواز دیا گیا
سمندر میں اونچی لہروں کی وجہ سے پانی کے اخراج میں تاخیر ہوئی, وزیر اطلاعات سندھ
عدالت نے وکیل کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کردیا
350 سے زائد شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا, ریسکیو 1122
سسٹم کی سمندر کی طرف منتقلی کے بعد کراچی میں بارشوں کی شدت میں کمی واقع ہوگی ، محکمہ موسمیات
مسافروں کو تیسری بار متبادل طیارے کے لیے انتظار کرنے کی زحمت اٹھانا پڑی
جلد از جلد معاونت کے لیے متاثرہ کسانوں کے لیے بینظیر ہاری کارڈ کی رجسٹریشن کا عمل تیز کرنے کی ہدایات
میں نے اپنی پوری زندگی میں لیاری ندی میں اتنا پانی کبھی نہیں دیکھا، میئر کراچی
فضا میں نمی اور بادلوں کی آمدورفت کا سلسلہ شام تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
فصلوں کی بربادی نے علاقے میں خوراک اور معیشت کے بحران کا خدشہ بھی پیدا کر دیا ہے
خاتون نے دو سال قبل سوشل میڈیا پر بننے والے دوست سے شادی کی تھی
ماضی میں پاکستان تحریک انصاف نے تقریباً 40 ہزارجنگجوئوں کی بحالی کی وکالت کی
کئی مقامات پر پانی کی گہرائی 4 سے 5 فٹ تک ہو چکی ہے، جس کے باعث پیدل چلنا بھی ناممکن ہو گیا ہے
ہم فیلڈ میں موجود ہیں اور رہیں گے، مرتضی وہاب
ڈی جی رینجرز سندھ کی ہدایت پر رینجرز اہلکاروں کو متاثرہ علاقوں میں تعینات کیا گیا ہے
ڈپٹی میئر نے اعلان کیا کہ وہ خود اور ان کی ٹیم ساری رات موقع پر موجود رہے گی
تھانہ نواب ٹاؤن پولیس نے اے ایس آئی رحمت کے بیان پر گاڑی کے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کیا
کراچی ڈویژن کی حدود میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بدستور بند رہیں گے
شہر کی اندرونی گلیوں کا حشر نشر، کھنڈرات نما سڑکوں پر آمد ورفت انتہائی مشکل، بلدیاتی اداروں کے دعوے پانی میں بہہ گئے
فاریسٹ وژن 2050 کی تیاری کے لیے انٹرنیشنل یونین فار کنزرویشن آف نیچر (آئی یو سی این) کی معاونت حاصل کی گئی ہے
متاثرہ سیکشن پر مرمتی کام مکمل ہونے تک ٹرینیں بند رہیں گی، ریلوے حکام
تمام ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ، پولیس، ٹریفک پولیس، ریسکیو، پی ڈی ایم اے اور کے ایم سی کی ٹیمیں ہر وقت فیلڈ میں موجود رہیں
ٹریفک پولیس نے صورتحال پر قابو پاتے ہوئے ٹریفک کو متبادل راستوں کی جانب موڑ دیا
شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی سے درمیانی جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارشیں ہوئیں
نیپرا کے مطابق جولائی کی فیول کاسٹ ایڈجمسٹمنٹ کی مد میں صارفین کو ریلیف ستمبر کے بلوں میں ملے گا
پاکستان اسرائیل کی جارحیت کے خلاف ریاست قطر اور فلسطینی عوام کے ساتھ بھرپور طریقے سے کھڑا ہے، شہباز شریف
شہباز جب حکومت میں آئے تو ملکی قرض 43500 ارب روپے تھا جو اب 78,000 ارب کے قریب آچکا ہے، مزمل اسلم
محکمہ موسمیات نے اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کردیا
شہید 2 ستمبر کو بنوں میں فتنہ الخوارج سے لڑتے ہوئے زخمی ہوئے، بعدازاں سی ایم ایچ میں دورانِ علاج جامِ شہادت نوش کیا
انسداد دہشت گردی عدالت نے خدیجہ شاہ کو پانچ سال کی سزا سنادی جبکہ شاہ محمود قریشی کو بری کردیا
پاکستان اور قازقستان کے درمیان تجارت میں اضافہ ہوا ہے اور اس سے مزید وسعت دینا ہوگا، صدر آصف علی زرداری
یہ واقعہ کراچی کے علاقے مرتضیٰ چورنگی میں پیش آیا جہاں صفائی کے دوران مزدور اقبال مسیح جان کی بازی ہار گئے
پنجاب 70 فیصد پانی میں ڈوبا ہوا ہے کیا ہم سیلاب سے متاثرہ گندم خریدیں گے، اسپیکر بابرسلیم سواتی
یہ معلومات موبائل آپریٹرز سے نہیں غیرقانونی ویب سائٹس یا ایپ سے ہوئیں، پی ٹی اے
ڈیٹا 2023 سے پہلے چوری ہوا یا بعد میں اس کا بھی جائزہ لیا جارہا ہے
حکومت پاکستان بھارتی جیلوں میں قید تمام پاکستانیوں کی رہائی کے لیے سرگرم عمل رہے گی، پاکستانی ہائی کمیشن
زخمیوں کی تعداد ایک ہزار سے زائد ہے، ہزاروں مویشی بھی ہلاک ہوگئے، وزارت منصوبہ بندی
ارکان نے مجھ سے رابطہ کیا، یہ ارکان مجھے ووٹ نہ دے دیں پی ٹی آئی نے اس لیے الیکشن کا بائیکاٹ کردیا
پیپلز پارٹی نئے ڈیموں کی تعمیر کی حمایت کرتی ہے، ملک بھر میں زرعی ایمرجنسی کا اعلان کیا جائے، کسان کی مدد کی جائے
وفاقی وزیر کی سربراہی میں قائم کمیٹی بڑی فصلوں جیسے گنا، کپاس، چاول، مکئی اور سبزیوں کے نقصانات کا تخمینہ لگائے گی
گزشتہ برس نصف سے زائد بجلی صاف توانائی ذرائع سے حاصل کی گئی، وفاقی وزیر توانائی
عمران خان کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دیے جانے سے متعلق درخواست کی سماعت بھی بغیر کاروائی کے 13 ستمبر تک ملتوی کردی گئی
جامعہ کراچی کے سلور جوبلی اور شخ زید گیٹ کے مابین سڑک کے دوسری جانب قبضہ شدہ اراضی کو واگزار کرایا گیا ہے
اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، شہری احتیاط کریں، این ڈی ایم اے
گندم اسٹاک کرنے والے رضاکارانہ طور پر ڈیکلیئر کر دیں ورنہ کارروائی ہوگی، مریم نواز
پاکستان دنیا کے سب سے زیادہ ماحولیاتی خطرات سے دوچار ممالک میں شامل ہے، محمد اورنگزیب