صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
لسانی و سیاسی تفریق پیدا کرنے کی کوشش نہ کریں، قوم پہلے ہی اس کی بھاری قیمت ادا کر چکی ہے، مراد علی شاہ
حادثے میں فریٹ ٹرین کا انجن اور کوچز پٹڑی سے اتر کر الٹ گئیں
آوٹ سورسنگ کا مقصد عوام کو سرکاری خرچے پر بہترین علاج فراہم کرنا ہے ، صوبائی مشیر صحت
بارش سے کازوے روڈ متعدد مقامات سے دھنس گیا ہے
زخمیوں کو طبی امداد کیلیے فوری طور پر سول اسپتال کراچی منتقل کیا گیا
حکام نے مرمتی کاموں کی رفتار، مشینری کی دستیابی اور حفاظتی اقدامات سے آگاہ کیا
اے ایس آئی راشد غازی بلٹ پروف جیکٹ پر متعدد گولیاں لگنے سے وہ محفوظ رہے
نئے عدالتی سال کی تقریبات کے باعث اجازت دینے کی پوزیشن میں نہیں، رجسٹرار
نجی کشتی مالکان کی خدمات کا معاوضہ پنجاب حکومت خود ادا کرے گی، وزیر اعلیٰ پنجاب
بچے اور خواتین خوف کے باعث گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کر رہے ہیں
شگاف سے پانی کا رخ بہادرپور اور بستی لانگ کی طرف موڑ دیا گیا ہے
حکومت کم آمدنی والے طبقات کے لیے سبسڈی اور دیگر معاون اقدامات کے ذریعے سہولت فراہم کرے گی، رانا تنویر حسین
چاندرا وارسی نانتو سوکوچو نے پاکستان کو انڈونیشیا کی مصنوعات کے لیے ایک بڑی اور پرکشش مارکیٹ قرار دیا
جسٹس ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس باقر نجفی پر مشتمل تین رکنی بینچ سماعت کرے گا
وزیراعظم نے متعلقہ اداروں کو سیلاب میں لاپتہ افراد کو جلد از جلد تلاش کرنے کی ہدایت کر دی
یوتھ پروگرام کے تحت قائم ڈیجیٹل یوتھ ہب میں 6 لاکھ نوجوانوں نے رجسٹریشن کرائی ہے، چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام
داخلہ پالیسی کے کیے اکیڈمک کونسل کا اجلاس جمعرات کو طلب
کراچی سے لاہور ٹرانسپوٹیشن کے دوران ایک زرافہ دم توڑ گیا جبکہ ایک کی ٹانگ ٹوٹ گئی
سپر ہائی وے کا بڑا حصہ زیر آب آ گیا تھا جسے اب کلیئر کر دیا گیا، موٹر وے پولیس
اصلاحات عدالتی نظام کو شفاف اور ٹیکنالوجی پر مبنی بنانے کی جانب بڑا قدم ہے، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ
شہرمیں سب سے زیادہ بارش ڈی ایچ اے فیز ٹو میں 32.6 ملی میٹر جبکہ24گھنٹوں کےدوران سرجانی ٹاؤن میں 149ملی میٹرریکارڈ ہوئی
قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے حکمران جماعت کے سینیٹرکے نام پر ہونے والے مالی فراڈ پر رپورٹ طلب کر لی ہے
قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے صوبوں میں غیر قانونی مقدمات کے اندراج پر ذیلی کمیٹی تشکیل دے دی
محکمہ اطلاعات سندھ نے دریاؤں اور بیراجوں کی آمد و رفت کے اعداد و شمار جاری کردیے
سیلاب میں مرنے والوں کے لواحقین کو فی کس 10 لاکھ، گھروں سے محروم ہونے والوں کو دس لاکھ اور کمرہ بناکر دیا جائے گا
عوامی ریلیف کے لیے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد گیس کمپنیاں کنکشنز کی فراہمی کا عمل شروع کریں گی
پاک فوج، رینجرز سندھ اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے سول انتظامیہ کے تعاون سے پانی کی نکاسی کا کام بھی کر رہی ہے
کشمور، گھوٹکی، سکھر، شکار پور کے اضلاع میں سیلابی پانی میں گھرے افراد کے فوری انخلاء کے لیے ہوور کرافٹس تعینات کیے ہیں
تاریخ میں پہلی مرتبہ دریائی علاقوں، ان کے راستوں اور آبی گزرگاہوں کی ڈیجیٹل میپنگ کی جائے گی
امریکا کیساتھ اچھے تعلقات بنانے ہیں اور چین کیساتھ بھی اسٹریٹجک تعلقات میں بہتری لانی ہے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
ملیر جام گوٹھ کے قریب ملیر ندی میں آنے والا سیلابی ریلا زیر تعمیر شاہراہ بھٹو کو کاٹتا ہوا دوسری جانب نکل گیا
شاہراہ کے بعض بننے والے حصوں میں معمولی اونچ نیچ موجود ہے جسے جلد درست کر دیا جائے گا، سعدیہ جاوید
وژن 2030، ڈیجیٹل میڈیا اور میڈیا کے رجحانات جیسے اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا
ڈوب کرلا پتا ہونے والے ماں بیٹے سمیت 4 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، 3 کی تلاش کیلیے آپریشن جاری
آج کابینہ میں مشاورت کے بعد کلائمٹ ایمرجنسی اور زرعی ایمرجنسی کا اعلان کر رہے ہیں، شہباز شریف
مراد علی جناح ایونیو کے بعد لیاری ندی پہنچے اور لیاری ندی اور نکاسی آب کی صورتحال کا جائزہ لیا
جدید ڈرون 200 کلوگرام تک وزنی شخص کو اٹھا کر محفوظ مقام تک منتقل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
6 ماہ ہوگئے ہیں القادر کیس کو جج صاحب سننے کو تیار نہیں، علیمہ خان
ہماری کسی سے کوئی دشمنی نہیں اور گھر کو باہر سے تالا بھی لگا ہوا تھا، متاثرہ فیملی کا دعویٰ
عوام کے لیے سہولتیں پیدا کی جائیں گی تو کاروبار آگے بڑھے گا، بصورت دیگر مشکلات برقرار رہیں گی، جسٹس محمد علی مظہر
سپریم کورٹ میں سندھ ہائیکورٹ کے جج کے بیٹے کے قتل کیخلاف ملزم کی اپیلوں پر سماعت مکمل ہوگئی
وزیر اعلیٰ پنجاب کا ملتان کا یہ دوسرا دورہ ہے، انہوں 3 ستمبر کو بھی ملتان کا دورہ کیا تھا
میرے نام سے اراکین سے پیسے مانگے جاتے ہیں، 9 اراکین قومی اسمبلی ان کے جھانسے میں آ گئے، عرفان صدیقی
دونوں ممالک کے درمیان معاہدہ قانونی اصلاحات کے شعبے میں تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز ہے
کمیٹی انتہا پسندی، دہشتگردی، فرقہ واریت اور نفرت انگیز تقاریر کے خاتمے کے لیے قومی سطح پر متفقہ بیانیہ تیار کرے گی
رانا ثناء اللہ پنجاب سے جنرل سیٹ پر سینیٹر منتخب ہوئے تھے
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد محمد افضل مجوکہ نے اے سی سٹی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے
بلدیاتی نمائندے فوٹو سیشن میں مصروف رہے اور کراچی ڈوبتا رہا، اسلم غوری
ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والہ میں تاحال صورتحال خطرناک ہے اور ریسکیو آپریشن جاری ہے
فلسطینی مجاہدین اور عوام کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جانے دی جائیں گی، سربراہ جے یو آئی