صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پی اے سی نے گورکھ ہل اسٹیشن کے متعلق آڈٹ ریکارڈ فراہم نہ کرنے والے افسران کو شوکاز نوٹس جاری کرکے معطل کرنے کا حکم دیا
سات کارکنان اعتراف جرم پر مقدمات سے بری، گرفتاری کے دوران گزارا ہوا تین ماہ کا عرصہ سزا قرار
سیکیورٹی فورسز کی مزید نفری پہنچا دی گئی، فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، پولیس ذرائع
وزہراعظم کی دوحا میں امیرقطر سے ملاقات؛ پاکستانی قیادت اور عوام کی جانب سے اسرائیلی حملے پر سخت تشویش سے آگاہ کیا
ملاقات میں سیاسی اور ملکی امور خصوصاً سیلاب کی موجودہ صورتحال اور نئے صوبوں کے قیام پر تبادلہ خیال کیا گیا
حکومت سندھ نے ڈرپ ایریگیشن سسٹم کو سولر پر منتقل کرنے کا بھی بڑا فیصلہ کرلیا، وزیر زراعت سندھ سردار محمد بخش مہر
فراڈ میں ملوث بینک کے 3 افسران نے ملی بھگت سے کمپنی بناکر ایس ای سی پی میں رجسٹرڈ کرائی، ترجمان ایف آئی اے
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے محفوظ فیصلہ سنایا
مہنگائی پر قابو پانا اور قیمتوں میں استحکام حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محمد اورنگزیب
تعلق منڈی بہاء الدین، گجرانوالہ اور بھمبر سے ہے، تینوں کو لیبیا سے غیر قانونی طور پر سمندر کے راستے یورپ جانا تھا
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد اعظم خان نے متفرق درخواستوں پر سماعت کی
جنگ کے دوران جری جانبازوں کی قربانیوں کا سلسلہ جاری رہا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے سے لے آؤٹ پلان اور آبی گزر گاہوں پر پلاٹ الاٹ کرنے کی تفصیلات طلب کرلیں
محکمہ اسٹیبلشمنٹ خیبر پختونخوا کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل ایمیگریشن اینڈ پاسپورٹ کو ارسال کیا گیا مراسلہ سامنے آگیا
سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت 26 ستمبر تک ملتوی کردی، جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی
سپاہی واجد کیانی جیسا جانباز محاذِ جنگ ہی نہیں، اپنے گھر کے اندر بھی سب کچھ وار گیا
کمیٹی میں حکومت اور اپوزیشن کے اراکین شامل ہوں گے
اوچ شریف سپرہائی وے پر لگایا گیا شگاف بھی مزید بڑا ہوگیا
لاہور سیکٹر پر بھارتی فوج ہریکے برکی روڈ پہنچی جس کے بعد ان کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑی
کھدائی کا عمل فروری تک جاری رہے گا اور اس کے لیے چار ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں
صدر مملکت اقتصادی و تجارتی تعاون، سی پیک اور مستقبل کے منصوبوں پر تبادلۂ خیال بھی کریں گے
ملزمان سے ایرانی ریال، یو اے ای درہم اور غیر قانونی ایکس چینج سے متعلق ریکارڈ برآمد
خیبر پختونخوا حکومت کی وفاق سے مختلف پالیسیاں دہشتگردی کے خاتمے میں بڑا چیلنج قرار دے دی گئی
اعظم سواتی نے پارٹی کی ہدایت پر سینیٹ کی پانچ قائمہ کمیٹیاں چھوڑ دیں
پیٹرولیم مصنوعات این ڈی ایم اے کو دی جاری ہیں تاکہ سیلاب زدگان کی امداد جاری رہے، سعودی سفیر
کمانڈنگ آفیسر کی مصدقہ آرڈر کی نقل نہ لگانے اور متعلقہ فورم سے رجوع نہ کرنے پر رجسٹرار آفس کا اعتراض
زخمی شخص خواتین کا ماموں ہے، شبہہ ہے اس نے تیز دھار آلے سے خواتین کے گلے کاٹے ہوں، پولیس ذرائع
حمیرا کی لاش بھی مکمل نہیں تھی، صرف ہڈیاں تھیں، تمام ہڈیاں صحیح سلامت تھیں، میڈیکولیگل رپورٹ
والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کی جانب سے راستوں سے ملبہ ہٹا کر آمد و رفت کو بحال کیا گیا
وزیراعظم امیرِ قطر کو پاکستان کی مکمل حمایت اور یکجہتی کا یقین دلائیں گے، ملاقات میں خطے کی حالیہ صورتحال پر تبادلۂ خیال ہوگا
ملزم بابر جواں سال لڑکی کو اسلحے کے زور پر اپنے ساتھ برے کام کرنے پر اکساتا تھا، پولیس
ملک بھر میں قرآن خوانی کے علاوہ سیمینارز، مذاکرے، تقاریب کا اہتمام، مزار قائد پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی
گزشتہ 36 گھنٹوں کے دوران کچے کے علاقوں سے 2375 افراد محفوظ مقامات پر منتقل ہو چکے ہیں، سینیئر وزیر
یہ کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی تھی جس کے دوران دہشت گردوں کے ساتھ شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، ترجمان سی ٹی ڈی
پشاور ہائی کورٹ میں زرتاج گل کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی
اگر سپر ٹیکس صرف ایک مخصوص طبقے پر لگایا جائے تو یہ امتیازی تصور ہوگا، وکیل ایف بی آر
سول ایوی ایشن اتھارٹی تاحال برطانیہ سے تھرڈ کنٹری آپریٹر کی منظوری نہیں لے سکی، ذرائع
بروکس چورنگی، جام صادق پُل، قیوم آباد چورنگی اور اطراف کی سڑکوں پر شدید ٹریفک جام ہے
ڈکیتوں کی جوابی فائرنگ سے ایک راہ گیر شہری بھی زخمی ہوگیا، ڈکیت کا ساتھی فرار
دو روزہ مقابلوں میں اعصام الحق اور عقیل خان ڈبلز مقابلوں میں شریک ہوں گے۔
وزارت صحت نے خلاف ضابطہ ڈپٹی سیکریٹری کو نرسنگ کونسل کے سیکریٹری کا چارج دے دیا
جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے زیر انتظام ٹاؤنز بھی ساتھ دیں تو شہر کے مسائل زیادہ بہتر حل ہوسکتے ہیں، مرتضیٰ وہاب
دریائے راوی، ستلج اور چناب میں شدید سیلابی صورتحال کے باعث ساڑھے 4ہزار سے زائد موضع جات متاثر ہوئے
سابق ریجنل ڈائریکٹر 2 ماہ تک سرکاری خزانے سے رقم نکالتا رہا ، بغیر اختیارات و چارج تبادلوں اور تعیناتیوں کا بھی انکشاف
دریائے چناب میں پنجند بیراج پر غیر معمولی اونچے درجے کا سیلاب ہے
دونوں ممالک نے انسداد منشیات کے لیے خصوصی مشترکہ نمائندے بھی مقرر کردیے
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اعظم خان نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کی
کارروائی انٹیلی جنس اطلاع پر ساؤتھ ایشیا پاکستان ٹرمینل، کراچی پر کی گئی، ترجمان
انچارج انویسٹی گیشن تھانہ نشتر کالونی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کر کے 2ملزمان کو گرفتار کیا
مون سون سسٹم بلوچستان کی جانب منتقل ہوگیا جسے بحیرہ عرب سے نمی مل رہی ہے