صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملزم اجے نے چھری کے وار سے اپنی دو بھانجیوں اور بھانجے کی بیوی کو قتل کیا تھا
بچی کا والد اہلیہ کو علاج کے لیے اسپتال لے کر گیا تھا، بچی گھر میں اکیلی تھی، ایف آئی آر
اگر فریقین عدالتی تجویز سے اتفاق نہیں کرتے تو دلائل سن کر دائرہ اختیار کا تعین کیا جائے گا، عدالت
تمام ملزمان نے باہم مشاورت کرکے قتل کیا، سب کو قتل الزام میں سزائے موت دی جائے، چالان
ملتان اور شجاع آباد کی تمام مشینری شہر کو بچانے کے لیے لگا دی گئی، لوگوں کا انخلاء جاری
حادثے میں جاں بحق 4 افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا
بحرین کے وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل راشد بن عبداللہ الخلیفہ کا 10 رکنی وفد کے ہمراہ اے این ایف ہیڈکوارٹرز کا دورہ
معاہدے سے پاکستانی طلبہ کو بین الاقوامی تجربہ اور زبان سیکھنے کے نئے مواقع میسر آئیں گے، چیئرمین پی ای سی
شوکاز نوٹس کے بعد درخواست دائر ہوئی، یہ تو ’’آ بیل مجھے مار‘‘ والی صورتحال ہے، جسٹس محمد علی مظہر کے ریمارکس
پاکستانی ٹیم پہلا میچ بھارت کے خلاف 18 سمتبر کو کھیلے گی۔
میجر عزیز بھٹی کو 23 مارچ 1966 کو پاکستان کا سب سے بڑے فوجی اعزاز نشان حیدر سے نوازا گیا
کسانوں کے نقصانات کے ازالے کے لیے خصوصی پیکیج پر بھی کام جاری ہے، ذرائع
واڈا کی جانب سے مزید تصدیق کے بعد یہ واضح ہوگیا کہ پاکستان اب کسی اضافی نگرانی کے تحت نہیں رہا۔
بارش سمندر کی نچلی سطح کے بادلوں کے سبب ہوئی،، محکمہ موسمیات
اقوامِ متحدہ کے نظام کے تحت بین الاقوامی امداد کے لیے اپیل میں تاخیر ناقابلِ فہم ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
انکی لگائی گئی کاری ضرب دشمن مدتوں یاد رکھے گا
یہ ایک قابض ہے جو کسی کی نہیں سنتا؛ کسی کی نصیحت کو اہمیت نہیں دیتا، پاکستانی مستقل مندوب
پاکستان اور عراق بارڈر مینجمنٹ ایجنسیز کے درمیان تعاون کو مزید فروغ دیا جائے گا، وفد کا بریفنگ پر اظہار تشکر
عدالت کو گمراہ کرکے ضمانت لی گئی، افسران بالا عدالتی فیصلے سے سخت ناراض ہیں، پراسیکیوٹر
صدر مملکت کا دورہ خطے میں امن، ترقی اور استحکام کے عزم کا بھی عکاس ہے، ترجمان
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیشن کورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے حکم امتناع جاری کر دیا
میری بات کو توڑ مروڑ کر یوں پیش کیا گیا جیسے میں نے کوئی دھمکی دی ہو، جسٹس سرفراز ڈوگر
تقریب میں آئی جی ایف سی کا انگور اڈہ بارڈر ٹرمینل کو 30 ستمبر تک تجارت کیلئے دوبارہ کھولنے کا اعلان
باقی ججز اوورسیز پاکستانیوں کو انصاف نہیں دے سکتے، جسٹس محسن اختر کیانی
اپیل پر فیصلہ آنے سے پہلے اگر ٹرائل مکمل ہوگیا تو اپیل کا فائدہ ختم ہو جائے گا، درخواست میں مؤقف
حکومت ملک کے ہر طالب علم کو یکساں تعلیمی مواقع فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے، وفاقی وزیر صحت
او جی ڈی سی ایل نے ریکو ڈک منصوبے کے پہلے مرحلے کے لیے 715 ملین ڈالر فنڈنگ کی منظوری دے دی
زنگوٹی کی مینار والی مسجد میں اسد ملاّ فوج کو مرتد کہہ کر آئی ڈیز، مائنز اور ڈرون بم بنواتا تھا، خارجی عبدالصمد
آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم خشک رہنے کے امکان ہے، محکمہ موسمیات
کشتی گوادر سے ایران کے راستے عمان کے لیے روانہ ہوئی تھی
کاز وے سڑک مرمت کا کام مکمل ہونے تک کھولنا ممکن نہیں، ٹریفک پولیس
شجاع آباد شہر کو بچانے کے لیے صورتحال پر مکمل ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے
میجر عزیز بھٹی شہید مسلسل پانچ دن اور راتیں دشمن کے شدید حملوں کے خلاف فولادی دیوار بنے رہے، آئی ایس پی آر
فیصلے دقیانوسی سوچ سے گریز، رواداری کے فروغ پر مبنی ہونے چاہئیں، جسٹس منصور
غیر قانونی افغان مہاجرین کی واپسی پر بھی وفاق اور خیبرپختونخواہ میں اختلافات ہیں
ٹیکسلا، قلعہ روہتاس، ٹلہ جوگیاں اور چولستان کے قلعوں پر اکتوبر سے کھدائی ہوگی
ہیوی ٹریفک کے غیر معمولی رش کے باعث یہ فلائی اوور دباؤ کا شکار ہے، ٹریفک پولیس
پاکستان میں سیلاب سے فصلیں تباہ ہوئیں اور لوگ بے گھر ہوئے، پانی کو بطورہتھیار استعمال نہ کیا جائے، عاصم افتخار
اسرائیل نے دوحا میں حماس کی قیادت پر فضائی حملہ کیا، حماس اور قطر کے ساتھ اظہار یک جہتی کرتے ہیں، سربراہ جے یو آئی
سکیورٹی فورسز نے ضلع مہمند، شمالی وزیرستان اور ضلع بنوں میں 3 کارروائیاں کیں، دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد
اسکیم 33 میں اسکول اور اسپتال جانے والوں کو پریشانی کا سامنا ہے، گڑھے اور کھلے مین ہول شہریوں کے لیے خطرہ بنے ہوئے ہیں
خط میں کہا گیا ہے کہ متعلقہ سکیورٹی ایجنسیوں کو سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی جائیں
وزیراعلیٰ کی ہدایت اور سینئر صوبائی وزیر کی نگرانی میں چوبیس گھنٹے آپریشن انجام دیا گیا
براہ راست پرواز سے سیاحت پہلے سے کہیں زیادہ فروغ پائے گی، ایرانی سفیر
ہمیں آئندہ مون سون کی ابھی سے تیاریاں شروع کرنا ہوں گی، وزیراعظم نے موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کردی ہے، مصدق ملک
مون سون بارشیں مزید دو سے 3 روز جاری رہیں گی، لیفیٹننٹ جنرل انعام حیدرملک
وفاقی حکومت نے چاروں صوبائی حکومتوں سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے، جس کی بنیاد پر پالیسی مرتب کی جائے گی
وزیراعظم کا عوامی روابط، علمی تبادلوں، تجارتی اور اقتصادی تعلقات سمیت دوطرفہ تعلقات کی مثبت سمت پر اظہار اطمینان
بنگلہ دیشی مشیر نے چیف ایڈوائزر پروفیسر یونس کا خط وزیر اعظم کو دیا جس میں امداد کی پیشکش کی گئی ہے
سانحہ نہ صرف متاثرہ خاندان بلکہ پوری اقلیتی برادری اور انسانیت کے لیے المیہ ہے،قاتل ضرور پکڑے جائیں گے، روما مشتاق مٹو