صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ن لیگ کے عرفان صدیقی علالت کے باعث اسپتال میں زیر علاج جب کہ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی ووٹ نہیں ڈال سکتے
کسی نے آرٹیکل 243 میں ترامیم پر کوئی بات نہیں کی، پی ٹی آئی عوام کے سامنے خود کو اپوزیشن دکھا کر بے وقوف بنارہی ہے
سب سے زیادہ 31 ہزار 500 چالان سیٹ بیلٹ نہ باندھنے، 8 ہزار 431 ہیلمٹ نہ پہننے جبکہ تیز رفتاری پر 2304 چالان ہوئے
فیلڈ مارشل، ایئر مارشل اور ایڈمرل چیف کو قومی ہیروز تصور کیا جائے گا، تینوں کو آرٹیکل 47 کے بغیر نہیں ہٹایا جا سکے گا
پچھلی ترمیم میں میرے گھر کے 10 افراد اٹھائے گئے پارٹی نے کچھ نہیں کیا، آج فیلڈ مارشل کو ووٹ دینے آیا، سیف اللہ ابڑو
سینیٹر فیصل واوڈا نے 27 ویں ترمیم پاس ہونے کی خوشی میں ایڈوانس ہی مٹھائی بانٹ دی
چیئرمین لاء کمیٹی فاروق ایچ نائیک نے جوائنٹ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کی
پیپلز پارٹی کے مطالبے پر اس شق کو 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے میں شامل کیا گیا تھا
محمود خان اچکزئی کی زیرصدارت تحریک کا اہم اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا
شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں آٹھ اور درہ آدم خیل میں 12 دہشت گرد مارے گئے
وزیر قانون اعظم نذیر تاڑر بھی اسحاق ڈار کے چمیبر میں پہنچے
سپریم کورٹ اپنے قیام کے بعد آج سب سے بڑے خطرے سے دوچار ہے، خط کا متن
صدارت محمود خان اچکزئی کریں گے، اجلاس میں پارلیمنٹ کے باہر اور اندر کی حکمت عملی تیار کی جائے گی
حکومت نے نمبر گیم پوری کرنے کیلئے پی ٹی آئی اور جے یو آئی ممبران سے رابطے کیے ہیں
امریکی خام تیل بردار بحری جہاز ایم ٹی البانی کی سنرجیکو کے آئل ٹرمینل پر پیر کی شام برتھنگ ہوگی
دنیا تیزی سے ڈیجیٹل معیشت کی جانب گامزن ہے ، پاکستان کو بھی دنیا کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلنا ہوگا، شہباز شریف
بلوچستان کی نشستوں کے حوالے سے ہماری ای سی سی میں چیئرمین سے تفصیلی گفتگو ہوئی، سرفراز بگٹی
پارٹی کا سندھ اور خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے 2 سینیٹرز سے رابطہ منقطع ہے، پی ٹی آئی ذرائع
ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا فارمن کرسچن کالج میں تاریخ کی پروفیسر کے طور پر خدمات انجام دے رہی تھیں
سربراہ ریاست کو استثنیٰ دینے میں کوئی حرج نہیں ہے، پوری دنیا میں آئینی عدالتوں کا تصورموجود ہے۔
مولانا فضل الرحمٰن عالمی تحفظ ختم نبوت کانفرنس کے مہمان خصوصی ہوں گے
محکمہ اسٹیبلشمنٹ نے اس سلسلے میں باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا
کچھ تبدیلیاں تھیں جو کرلی گئی ہیں، بل کا مسودہ پرنٹنگ کے لیے بھیج دیا گیا ہے، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
اگر کوئی بہت مشکل سوال ہے تو ہم وفاقی آئینی عدالت بجھوا دیتے ہیں، جسٹس منصور علی شاہ
مذکورہ پابندی وزیراعلیٰ نے کابینہ کی عدم تشکیل کے باعث عائد کی تھی
ہمیں ہر چیز پر اعتراض ہے، حکومت پر اعتبار بھی نہیں، 27 ویں ترمیم سے 26 ویں ترمیم کو رول بیک کر دیا گیا ہے
پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں تجاویز سامنے آنے کے بعد کچھ ترامیم کی گئیں، اتحادی جماعتوں کی ترامیم مسترد
عدالت کا سردار تنویر الیاس کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
الیکشن کمیشن نے ہماری پارٹی سرے سے ختم کرکے حکومت کے لیے گراؤنڈ کلیئر کیا، پریس کانفرنس
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 74ڈالر کے بڑے اضافے سے 4ہزار 075ڈالر کی سطح پر آگئی
فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نے مسجد کی دوبارہ مرمت و تزئین مکمل کر لی
اگلے 3 روز کے دوران شہر میں خنکی مزید بڑھ سکتی ہے، محکمہ موسمیات
7 مختلف آپریشنز کے دوران 7 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے گئے
گاڑی کا ڈرائیور بھی زخمیوں میں شامل، پولیس نے حراست میں لے کر واقعے کی تفتیش شروع کردی
اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم نے ملبے تلے پھنسے 7 افراد کو زندہ نکال لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے بلدیاتی الیکشن جلد کروانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا
ذرائع کے مطابق اسپتال میں داخل ہونے کی وجہ سے سینیٹر عرفان صدیقی 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے ووٹ نہیں ڈال سکیں گے
یونیورسٹی روڈ بند ہونے کی وجہ سے شہر میں ٹریفک کی صورت حال مزید خراب ہوگی
زخمیوں کو فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا
حکومت ترمیم کیلیے پرعزم، سپریم کورٹ وفاقی آئینی عدالت کے ماتحت بن جائیگی
قوانین اور مراعات کا بار بار بدلنا سرمایہ کاروں کو بدظن کرتا ہے، ماہرین کا تجزیہ
آئین میں ترمیم حکومت کا سیاسی، آئینی اور قانونی اختیار ہے، تعداد پوری ہو تو ترمیم لائی جاسکتی ہے، تجزیہ کاروں کا ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہار خیال
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان فوجی تعلقات مضبوط بنانے اور نمایاں خدمات پر جنرل ساحر شمشاد کو اعزاز سے نوازا گیا ہے
صدر کی ایمونٹی سے متعلق کئی ہفتوں سے سیاسی جماعتوں سے تفصیلی مشاورت جاری ہے، طلال چوہدری
زندہ برائلر مرغی 365 سے 380 روپے فی کلو تک فروخت ہورہی ہے جبکہ سرکاری ریٹ لسٹ میں قیمت 348 روپے مقرر ہے
حکومت ترامیم چند گھنٹوں میں منظور کروا لے مگر اپوزیشن کو بات کرنے دے، پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو
مجھے غیر مسلم کہا جاتا ہے جبکہ میں بھی داتا دربار اور سہیون شریف درگاہ پر حاضری لگانے جاتا ہوں، دنیش کمار
مقدمہ این سی سی آئی اے اسلام نے سرکار کی مدعیت میں درج کیا ہے
مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے آرٹیکل 248 میں ترمیم کی منظوری د جبکہ، اتحادی جماعتوں کی چاروں ترامیم مسترد کردی گئیں
بوئنگ 777 کی ونڈ شیلڈ پہلی مرتبہ جمعرات کو 34 ہزار فٹ کی بلندی پر ٹوٹی تھی