صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ڈبلز میں عقیل خان اور اعصام الحق کی جوڑی کو بھی شکست ہوئی
اپوزیشن کو کورم پورا کرنے کے لئے 93اراکین درکار ہیں
وزیراعلیٰ مریم نواز نے ضلعی انتظامیہ کو ہر سیلاب متاثرہ فرد کے نقصان کا تعین کرنے کی ہدایت کی ہے، سینئر صوبائی وزیر
ابتدائی طور پر واقعے کو کمپریسر پھٹنے کے باعث آگ لگنے کا معاملہ قرار دیا گیا
پے در پے ناکامیوں کے بعد فتنۃ الخوارج کے درمیان اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے
مون سون بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے، ترجمان پی ڈی ایم اے
امید ہے کہ میرا مسئلہ اب بہت جلد حل ہو جائے گا، ترک نژاد خاتون
صوبائی حکومت تمام بیراجوں کی صورتحال پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے، سینئر صوبائی وزیر
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ہوا میں نمی کا تناسب 60 سے 85 فیصد رہنے کا امکان ہے
سپل ویز کھلنے سے کورنگ نالہ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ متوقع ہے
نشیبی علاقوں کے لیے وارننگ جاری، متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا
زلزلے کا مرکز اسکردو سے جنوب مغرب کی جانب 34 کلو میٹر دور تھا
ہفتے کے روز پانی کی آمد و اخراج 4 لاکھ 22 ہزار 552 کیوسک ریکارڈ کی گئی
وطن عزیز کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے جوان قوم کا فخر ہیں، علی امین گنڈاپور
24 سالہ علی شیر کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے
آئی ایم ایف مشن دوسرے اقتصادی جائزے میں بحالی و تعمیر نو کے حوالے سے درکار مالی ضروریات کا بھی جائزہ لے گا، ذرائع
نقصان طیاروں کے چیکس کی ٹائم لائن پر عمل درآمد نہ ہونے اور فیل انجنوں کے بروقت ڈسپوزل نہ کرنے سے ہوا، آڈٹ رپورٹ
آپریشن لعل قلعہ میدان میں بھارتی پراکسی نیٹ ورک کے خلاف کیا گیا، کارروائیوں میں افغان شہری ملوث تھے، آئی ایس پی آر
تحریک انصاف اس جنگ میں کس کے ساتھ ہے، خواجہ آصف کا ٹویٹ
سیلاب سے لاکھوں لوگ متاثر ہوئے ہیں، مشکل وقت میں عوام کے دکھوں پر مرہم رکھنے کی ہرممکن کوشش کر رہے ہیں، وزیراعظم
ملزم سے موبائل فونز اور حوالہ ہنڈی سے متعلق شواہد بھی برآمد کر لیے گئے ہیں، ترجمان ایف آئی اے
ان میں سے ایک شخص جان بحق ہوگیا جبکہ پانچ افراد زخمی ہوئے
نان فارمل ایجوکیشن کمیونٹی اسکول کے منصوبے کا افتتاح وفاقی وزیر تعلیم نے کیا
تفصیلی فیصلے میں کہا گیا کہ عدالت نے خدیجہ شاہ سمیت 14 ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا ہے
وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کا دورہ بنوں، 12 جوانوں کی نمازہ جنازہ میں شرکت، دہشت گردی سے متعلق اہم اجلاس میں شرکت
ہمارے لوگو میں ایک پاکستانی شخص ہے جس کی گننی مونچھیں ہیں، فونٹس اور رنگ بھی مختلف ہے، مالک ستار بخش کیفے
آئی جی سندھ کے پہلے ہی دو حکم ناموں پر عمل نہیں ہوا جبکہ 9 ستمبر کو تیسرا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا
فیکٹری مالکان اور حکومت سندھ کے خلاف جان لیوا حادثات ایکٹ کے تحت دعویٰ دائر کیا گیا ہے
راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے چالان سماعت کے لیے منظور کر لیا
پی ٹی آئی نے میاں عباد فاروق کو عہدے سے ہٹا کر حسن شکیل کو صدر یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب نامزد کر دیا
حکومت نے ممکنہ فلڈ کے پیش نظر بھرپور تیاری کر رکھی ہے اور متعلقہ ادارے مسلسل نگرانی کر رہے ہیں، ترجمان حکومت سندھ
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 02ڈالر کی کمی سے 3ہزار 643ڈالر کی سطح پر آگئی
ملزم کم مارک اپ لیز پر گاڑیاں دینے کا جھانسہ دیکر شہریوں سے کروڑوں روپے ہتھیانے میں ملوث ہے
ملزمان کو راولپنڈی، تلہ گنگ، اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا ہے ترجمان ایف آئی اے
پاک فوج اور سول انتظامیہ کے افسران نے مختلف علاقوں کا جائزہ لیا،سیلاب کی روک تھام کیلئے بند بنانے کا سلسلہ بھی جاری ہے
سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی یہ ویکسین ابھی مفت لگوائی جارہی ہے مستقبل میں لوگوں کو خریدنی پڑے گی، وزیر بلدیات
اجلاس میں قطر پر حالیہ اسرائیلی حملوں کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
رپورٹ ہونے والے 25 نئے کیسز میں سے 14 مریض اسپتال میں زیر علاج ہیں، 18 کیسز دیہی اور 7 شہری علاقوں سے رپورٹ ہوئے ہیں
دنیا ڈرامائی تبدیلیوں سے گزر رہی ہے، چینی صدر نے تصادم کے بجائے تعاون اور جیت کے حل کی پیشکش کی ہے، آصف زرداری
امریکا کی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی ٹیم کے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی سے مذاکرات
پاکستانی فوج نے بھارتی فوج کی پیش قدمی روکتے ہوئے باؤ ریلوے اسٹیشن پر قبضہ کرلیا
تھانے پر حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دیر لوئر میں بم عنایت کلے بازار میں رکھا گیا
ملزم کو نشاندہی کیلئے لیجایا جارہا تھا کہ اس کے ساتھیوں نے فائرنگ کردی، پولیس
زخمی لڑکی متوفی کے نکاح میں تھی جس سے ملنے وہ اسکے گھر آیا تھا، پولیس
10 تا 13 ستمبر ضلع باجوڑ اور جنوبی وزیرستان میں 2 کارروائیاں کی گئیں، ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد
پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے راوی ستلج اور چناب میں سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی
انفرا اسٹرکچر، کاروبار کی تباہی کا پتا لگانے کے لیے اکنامک سینسز سے بھی مدد لی جائے گی
دونوں رہنماؤں نے دوحا پر اسرائیل کے بلا اشتعال حملوں پر گہرے تحفظات کا اظہار کیا
شہریوں کے ہتھے چڑھنے والے شخص نے خود کو ایس ایچ او کی "پرائیویٹ پارٹی" کا حصہ قرار دیا
محکمہ اطلاعات سندھ کی طرف دریاؤں اور بیراجوں میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے گئے