صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
قرب و جوار کے کچھ علاقوں میں مچھلیوں کی باقیات آوارہ کتوں کی اموات کا سبب بنیں
چیئرمین پیپلز پارٹی نے عالمی تعلقات عامہ سے متعلق طلبہ کے سوالات کے جواب بھی دیے
گورنر کا فیکٹری کے پلانٹس اور لیتھیم بیٹریوں کی تیاری کا جائزہ، چینی سرمایہ کاروں کو کراچی میں صنعتیں لگانے کی دعوت
سیشن جج سجاول آصف مجید رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ مقرر، سہیل لغاری کا جوڈیشل کمیشن تبادلہ کردیا گیا
پاکستانیوں کے دل فلسطینیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں ، اہل غزہ پر اسرائیلی مظالم سے ہر دل مضطرب ہے، مریم نواز
ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے دیگر کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں
سرگودھا سے تعلق رکھنے والا مسافر بلال امجد فلائٹ نمبر FZ392 کے ذریعے سربیا جا رہا تھا
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی مصدق ملک نے ملاقات کی،
دریائےسندھ کے زیریں علاقوں میں متوقع تیز بہاؤ کے باعث سکھر، کوٹری سمیت زیریں علاقوں میں شدید سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے
ضلع لکی مروت اور بنوں میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیوں میں شدید فائرنگ کا تبادلہ، علاقوں میں کلیئرنس آپریشن جاری
کیس میں آج گواہان کی شہادتیں ریکارڈ نہ ہو سکیں، عدالت نے سماعت 24 ستمبر تک ملتوی کر دی
نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے دریاؤں اور سیلابی صورتحال کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ جاری کر دی
عمران خان کو خود بھی بخوبی اندازہ ہے کہ فیصلہ ان کے خلاف ہی آئے گا ، بہن کا میڈیا سے گفتگو میں دعویٰ
دونوں شہروں کے درمیان سفر صرف 20 منٹ میں طے ہوگا، وقت اور ایندھن دونوں کی بچت ہوگی
کار سوار ملزمان نے پولیس اہلکار کو اغوا کے بعد سپرہائی وے پر چھوڑ دیا، واردات کا مقدمہ درج کرلیا گیا
جاں بحق اور زخمی (تینوں) ماں بیٹے ایک مل میں ملازمت کرتے تھے، موٹرسائیکل ٹکرانے کے بعد پیچھے سے آنے والے ٹینکر سے کچلی گئی
عدالت نے عدم پیروی کی بنیاد پر فیصلہ سناتے ہوئے درخواستیں خارج کردیں
صدام علی 2019ء میں عید کے موقع پر 9 افراد کو قتل کر کے بیرون ملک فرار ہو گیا تھا
پاکستان پر ایک نیا مون سون سلسلہ 16 سے 19 ستمبر کے دوران اثر انداز ہو رہا ہے، محکمہ موسمیات
تقریر میں توہین آمیز الفاظ کے استعمال کے کیس میں ایڈیشنل سیشن جج شفقت شہباز راجا نے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کیا
دھماکے کے نتیجے میں درخواستگزار کے شوہر شہزاد علی جاں بحق ہوگئے تھے
ایسی ویڈیوز سوشل میڈیا پر آ نے سے شہریوں میں عدم تحفظ کا احساس پھیلتا ہے، سماجی حلقے
خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اے این ایف کی ٹیم نے افغان کارگو گاڑی کو روک کر پشاور منتقل کیا
ملزم عزیر بلوچ کے خلاف مقدمات کا فیصلہ اس ماہ کے آخر میں سنایا جائے گا
ملزم نے ذاتی رنجش کی بنا پر 65 سالہ شہری سلیم کے سر پر ہتھوڑے کے وار کرکے قتل کردیا تھا
سابق وزیراعظم کا لندن میں قیام تقریباً 2 ہفتے طویل ہونے کا امکان ہے، خاندانی ذرائع
جمہوریت ہی سے معاشرتی انصاف، برابری اور ترقی ممکن ہے، آصف زرداری کا عالمی دن کی مناسبت سے پیغام
وزیراعلیٰ کی غیر موجودگی پوری قوم کے لیے دکھ اور شہداء کے خاندانوں کے لیے اذیت کا باعث بنی
3ماہ میںکئی تشکیلیں بارڈر کراسنگ میں مار دی گئیں ،خارجی سرغنہ تذبذب کا شکار
’’جمہوریت کے عالمی دن‘‘ کے موقع پر ’’جمہوری استحکام میں خواتین کا کردار‘‘ کے موضوع پر منعقدہ ’’ایکسپریس فورم‘‘ کی رپورٹ
او آئی سی کی تجویز کے مطابق اقوامِ متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرائی جائے، نائب وزیراعظم
عوام، مسافروں اور سیاحوں کو احتیاط برتنے اور کمزور یا خطرناک علاقوں میں جانے سے گریزکی ہدایت کی گئی ہے، محکمہ موسمیات
اجلاس خطے کی صورتحال اور اسرائیلی جارحیت پر مشترکہ لائحہ عمل کی تیاری کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے
پیپلز پارٹی ہر مشکل صورت حال میں عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور حکومت سندھ ہر طرح سے الرٹ ہے، نثار کھوڑو
عمران خان کی حکومت سے ہمیں گلہ تھا لیکن موجودہ حکومت بھی پالیسی میں تبدیلی نہیں لا سکی، سربراہ جمعیت علمائے اسلام
اسحاق ڈار اور ملائیشیا کے وزیرخارجہ کی دوحہ میں عرب-اسلامی کانفرنس سے قبل ملاقات ہوئی
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گڈو اور سکھر بیراج کا دورہ کیا، دریائے سندھ میں سیلابی صورتحال کا جائزہ لیا
سیلاب سے متاثر ہونے والے آخری شخص کی گھر واپسی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیراعظم کا قوم سے خطاب
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر سینئر وزیر مریم اورنگزیب اور وزیرِ صحت خواجہ سلمان رفیق نگرانی کر رہے ہیں
گرفتار ملزم کے خلاف مزید مقدمات متاثرہ بچیوں کے اہلخانہ کی مدعیت میں درج کیے گئے ہیں،ایس ایچ او ڈیفنس
ملزمان بغیر لائسنس کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث تھے، ترجمان
این ایف سی کو پی ایف سی سے مشروط اورعوام کے ٹیکسوں سے جمع ہونے والاخزانہ عوام کو لوٹایا جانا چاہیے، رہنما ایم کیو ایم
بھارتی افواج کو اقتدار کی جنگ میں محض مہرے کے طور پر استعمال کیا گیا
صدر مملکت مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کی حیثیت سے کمپلیکس پہنچے، جے-10 سی نے معرکۂ حق میں کلیدی کردار ادا کیا
حادثے میں سپریم کورٹ کی جج جسٹس عائشہ اے ملک محفوظ رہیں، انہیں سیکیورٹی کے ہمراہ بھجوادیا گیا، پولیس
اکلوتے جوان بیٹے کی جدائی کا دکھ الفاظ میں بیان نہیں کیاجاسکتا، محسن نقوی کی شہید کے والد بریگیڈیئر حسن عباس سے گفتگو
پاکستان کے پاس 1,234 ملین بیرل تیل کے ذخائر موجود ہیں
سیلابی پانی کے کٹاؤ کے باعث موٹروے میں بریچنگ کا خدشہ ہے، پی ڈی ایم اے
سیلاب میں ہونے والے جانی نقصان، گھروں اور معاشی ذرائع کی تباہی پر امریکا انتہائی غمزدہ ہے، نیٹلی بیکر
حادثے میں زخمی دو بیٹیوں اور بیٹے کا علاج جاری ہے، ریسکیو 112