US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا بچے سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
ملزمان سادہ لوح شہریوں سے بیرون ملک بھیجنے کے نام پر لاکھوں روپے بٹور کر روپوش تھے
فائرنگ کرنے والے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے کارروائی شروع کردی
ایچ ای سی جعلی دستاویزات پر عمران تاج کیخلاف مقدمہ درج کرواسکتی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
ملک میں انٹرنیٹ کے حوالے سے ڈی گریڈیشن نہیں ہے ، اعلامیہ
ڈپٹی کمشنر کی حالت خطرے سے باہر ہے، اہلسنت اور اہل تشیع دونوں فریقین سے پُرامن رہنے کی اپیل ہے، ترجمان کے پی حکومت
کتابیں چھین کر کلاشنکوف تھمانے والوں کا تعلیم پر بھاشن قیامت کی نشانی ہے، سعدیہ جاوید کا فاروق ستار کو جواب
ان کی ٹانگ کی بڑی رگ میں بلڈ کلاٹ کی تشخیص ہوئی تھی، پاکستانی ڈاکٹر نے آپریشن کرکے کلاٹ نکال دیا
امن معاہدے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی، انسانیت کے دشمنوں کو کامیاب ہونے نہیں دیں گے، شہباز شریف
6 کارروائیوں میں 7 ملزمان کو گرفتار کرکے 101.120 کلوگرام منشیات برآمد کرلی گئی، ترجمان اے این ایف
چنگیز خان نے درسگاہیں نذر آتش کرکے لوگوں کو غلام بنایا تھا، سندھ حکومت بھی یہی کررہی ہے، رہنما ایم کیو ایم
6 سے 8 جنوری تک صرف تین ججز کیسوں کی سماعت کے لیے دستیاب ہونگے
احتساب عدالت لاہور نے محمد خان بھٹی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کا تحریری حکم جاری کردیا
بڑے بھائی اور اس کی بیوی نے کچرا پھینکنے سے روکنے پر ماں کو دھکا دیا اور بہیمانہ تشدد کیا، چھوٹے بیٹے کا بیان
امن وامان کی خراب صورتحال کے باعث 2 اکتوبر 2024 کو جنوبی وزیرستان اور ٹانک میں عدالتیں بند کی گئی تھیں
سردی کی نئی لہر اتوارسےمتوقع ہے،جس کے دوران دن اوررات کا درجہ حرارت کئی ڈگری کم ہوسکتا ہے، چیف میٹرولوجسٹ
زرعی مردم مشماری میں کسانوں، مال مویشی، زرعی مشینری اور فصلوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا جائے گا
رش کے باعث پروازوں کی روانگی میں کئی گھنٹے تاخیر ہوئی، ذرائع
بے بنیاد بے اصولی پاپولر سیاست ناکام ماڈل ہے، نائب امیر جماعت اسلامی
فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود کے ساتھ ایک پولیس اہل کار بھی زخمی ہوا، مقامی ذرائع
سال 2024 میں میڑو بس سروس کے مسافر چوروں و جیب تراشوں کے نرغے میں رہے
کئی علاقوں میں مطلع ابر آلود، چمن، پشین، زیارت اور دیگر علاقوں میں آج بارش کا امکان
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے 40 مزید گرفتار پی ٹی آئی ورکرز کو رہا کرنے کا حکم دیا
کچھ دیر قبل روانہ ہونے والے قافلے واپس ٹل آگئے، قافلے میں امدادی سامان،اشیائے خورد نوش ادویات شامل تھیں۔
کل لاہور میں بھی بارش ہونے کے امکانات ہیں، بارش سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا،محکمہ موسمیات
برف باری کی وجہ سے بند راستوں کو کھولنے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں، پی ڈی ایم اے
تصادم میں دو مسافر بسیں ایک واٹر ٹینکر اور ایک لوڈر ٹرک شامل ہیں
کراچی میں آج سے شروع ہونے والی سردی کی نئی لہر ایک ہفتے تک جاری رہنے کا امکان ہے
کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک 2025-35 کا مقصد سب سے زیادہ نظرانداز اہم شعبوں کو بہتر بنانے پر توجہ، منصوبوں کو سیاسی تبدیلیوں سے محفوظ رکھا جائے گا
کراچی ائیرپورٹ پر جنرل ایوی ایشن ایریا(شہری ہوابازی)کے ہینگرز میں کتے اکثر مٹرگشت دکھائی دیتے ہیں
عمران خان کے ساتھ براہ راست بھی کئی مواقع پر رجوع کیا گیا، رکن قومی اسمبلی پی ٹی آئی
شریف خاندان کی رشتوں کے احترام اور وفا کی اقدار کو نبھانے کی روایت دنیا کے لیے مثال ہے، ترجمان مسلم لیگ (ن)
اگرمجرم کے لیے کمیٹیاں بناتے ہیں تو پھر کچے کے ڈاکوؤں کے لیے بھی کمیٹیاں بنائیں، سابق وفاقی وزیر
پونچھ ہاؤس لاہور میں تحریک آزادی کے ہیرو بھگت سنگھ کے نام سے گیلری قائم کردی گئی
اگر کوئی ابہام تھا تو اس کی اجازت بانی پی ٹی آئی سے دو تاریخ سے پہلے ہی لینی چاہیے تھی،’’ سینٹر اسٹیج‘‘ میں گفتگو
کم عمر ملزم سے شہری سے جھپٹ کر چھینے گئے 2 موبائل فونز اور چوری کی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلی، پولیس
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں پیمرا حکام نے تفصیلی بریفنگ دی اور سوالات کے جوابات دیے
بچے کے جسم کو سگریٹوں سے داغا گیا، نازک حصے کو کاٹنے کی کوشش اور بدفعلی بھی کی گئی، والد
قافلے کی حفاظت پولیس کرے گی، ہنگامی صورتحال میں معاونت کے لیے دیگر ادارے بھی موجود رہیں گے
مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما نے محمود خان اچکزئی کو سخت جواب ان کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں دیا
جمہوریت کے دعوے دار سنجیدگی سے یہ مذاکرات آگے بڑھائیں، ہمارا کوئی ناجائز مطالبہ نہیں ہے،عدالت پیشی پر میڈیا سے گفتگو
کمشنر کراچی کی مقررہ 635روپے کلو کی خوردہ قیمت ہوا میں اڑادی گئی، شہری پریشان
انٹر میڈیٹ حصہ اول کے نتائج میرٹ کے مطابق ہیں ، پروفیسر امیر حسین قادری
کمیشن کو بھجوائی فہرست میں میں 3 ڈسٹرکٹ سیشن ججز اور ایک ایڈیشنل سیشن جج کا نام بھی شامل ہے
ایکس چینج کمپنیوں نے 2024 کے دوران مجموعی طور پر 7ارب ڈالر مالیت کے زرمبادلہ کی ہینڈلنگ کی
اسلحہ جمع کرنے کے لیے دونوں فریق 15 دنوں کے اندر اندر مربوط لائحہ عمل دیں گے ، بیرسٹر سیف
حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات
18 اشیا مزید مہنگی، 10 اشیا سستی، 23 کی قیمتوں میں استحکام رہا، رپورٹ
بارڈر ایریا کے قریب شہری آبادی میں داخل ہرن کو مقامی لوگوں نے پکڑ کر وائلڈ لائف حکام کو آگاہ کیا تھا
خوارج نوجوانوں کو تنظیم میں شمولیت کے بعد جنسی درندگی کا نشانہ بناتے ہیں، ساتھی دہشت گردوں کو بلیک میل بھی کرتے ہیں