صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سدرہ امین اور منیبہ علی نے دوسری وکٹ پر 147 رنز کی ریکارڈ شراکت قائم کی۔
پولیس کی کارروائی میں بدنام زمانہ اشتہاری مجرم و ڈکیت گروہ کا سرغنہ شہباز عرف پنجابی ہلاک
ہم پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور جانوں کا نظرانہ دینے سے گریز نہیں کریں گے، طلباء
سماعت ختم ہونے کے بعد معلوم ہوا کہ جسٹس جہانگیری کو کام سے روک دیا گیا، درخواست
سوست پورٹ پر شرپسند عناصر کی ہڑتال سے پاک چین سرحدی تجارت معطل ہوگئی
سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہو گئی ہے
امریکا،کینیڈا، یورپ، عرب ممالک جانے والوں کی بڑی تعداد میں خواتین بھی شامل
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ ان مقدمات کی سماعت کریں گے
یہ حفاظتی بند 30 فٹ بلند ہوگا جو سوسائٹی کے تمام بلاکس کو کور کرے گا
یوم دفاع کے موقع پر ہر پاکستانی مادر وطن کے لیے اپنی وفاداری اور خدمت کے جذبے کو تازہ دم کرتا ہے، ڈاکٹر محمد فیصل
اسلامی ممالک کے حکمران غزہ میں اسرائیلی جارحیت روکنے کے لیے عملی اقدامات اٹھائیں، ملائیشیا میں خطاب
میری درخواست پر آپ نے تحصیل علی پور کی تین یونین کونسلوں میں میرے گبول قبیلے کی بھرپور مدد کی، رہنما پی پی پی
شہید میجر عدنان اسلم نے دہشتگردوں کا انتہائی جوانمردی سے مقابلہ کیا اور پوری قوم کو ایسے بہادر سپوتوں پر فخر ہے
شہری نے پولیس کو اطلاع دی، پولیس نے دونوں کو گرفتار کرلیا، خاتون نے دو شادیاں کی تھیں پہلے شوہر سے تین بچے ہیں
ٹیکس کا نفاذ صرف اور صرف پنجاب اسمبلی کے دائرہ اختیار میں ہے، ملک محمد احمد خان
دونوں وزرائے خارجہ نے پاکستان اور جرمنی کے درمیان تعلقات میں مثبت پیش رفت کو سراہا، ترجمان دفترخارجہ
ڈکیتی اس وقت ہوئی جب کیش وین تربت سے گوادر کی جانب دو نجی بینکوں کی نقدی منتقل کر رہی تھی
تمام متعلقہ ادارے سیلاب زدہ علاقوں میں جانی و مالی نقصانات، فصلوں اور لائف اسٹاک کے نقصانات کا جامع تخمینہ لگائیں
لواری ٹنل اور اطراف میں بارش سے عشریت اور دوسرے مقامات پر ندی نالوں میں طغیانی سے سیلاب میں اضافہ ہو گیا ہے
ٹرالر اچانک بریک فیل ہونے کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہوا اوردکان کے فرنٹ کو توڑتا ہوا اندر گھس گیا
وزارت مذہبی امور کی ویب سائٹ سے پہلے کمپنیوں کی تصدیق کریں اور پھر بکنگ کرائیں، ترجمان وزارت مذہبی امور
ملزمان نے پراویڈنٹ فنڈ، سیلری اور پنشن اکاؤنٹس سے کروڑوں روپے نکلوائے، ایف آئی اے
پاکستانی کاروباروں اور کارپوریٹ سیکٹر کے لیے ڈیٹا خودمختاری کے چیلنجز کا حل
بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ایکس (ٹویٹر) اکاؤنٹ کون استعمال کررہا ہے؟ ایف آئی اے ٹیم معلوم کرنے اڈیالہ جیل پہنچ گئی
ایف آئی اے عہدیدار بانی پی ٹی آئی سے ان کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر سوال کر رہے ہیں، علی امین گنڈاپور
مجھے پہلے 24 مئی 2023 میں پی ٹی اے میں ممبر (انتظامیہ) مقرر کیا گیا پھر 25 مئی 2023 کو ترقی دے کر چیئرمین بنایا گیاذ
ایم او یوز کا مقصد پاکستان میں زراعت، ماحولیات اور ماس ٹرانزٹ شعبوں کو ترقی دینا ہے
وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیرصدارت گندم کے ذخائر اور فراہمی کے حوالے سے اجلاس ہوا
بلاول بھٹو کو بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے تحت پاک چین اقتصادی راہداری سمیت اہم منصوبوں پر بریفنگ دی گئی
دریائے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کا بہائو ایک لاکھ 96 ہزار کیوسک ہے
پاور ڈویژن نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی سے متعلق 16 ستمبر تک کی رپورٹ جاری کر دی
ایڈووکیٹ عدنان اقبال کی جانب سے دائر ریفرنس میں انکوائری کا مطالبہ
اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے تک کام سے روکنے کا حکم دیا تھا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو جوڈیشل ورک سے روک دیا
گرفتار ایجنٹوں کا تعلق ناروال اور میرپور آزاد کشمیر سے ہے، مزید تفتیش کے لیے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل پشاور کے حوالے
ملزمان کا تعلق پنجاب اور خیبرپختون خوا کے مختلف علاقوں سے ہے، ترجمان ایف آئی اے
صوبائی حکومتوں کا مؤقف ہے سیلابی نقصانات کا حتمی اندازہ پانی اترنے کے بعد ممکن ہوگا، وفاقی وزیر
دہشتگرد کا سہولتکار بھی دہشتگرد جو کسی دہشتگرد کو پناہ دے وہ بھی دہشتگرد ہے،قومی پیغام امن کمیٹی اجلاس کے بعد کانفرنس
ٹرانسپورٹرز نے بلیک میل کرنے کی کوشش کی، بس سے سگریٹس، انڈین کاسمیٹکس اور کپڑا برآمد ہوا، ایڈیشنل کلکٹر رضانقوی
بیرون ممالک جانے والوں میں خواتین کی بڑی تعداد بھی شامل ہے
عمران خان سے ملاقات کے لیے آنے والے علی امین گنڈاپور کو اڈیالہ جیل کے باہر ناکے پر روک دیا گیا
انتہائی اہمیت کی حامل ملاقات میں خطے کی سلامتی صورت حال اور اسرائیلی جارحیت پر مشاورت ہوگی، ذرائع
پی ٹی اے میں سینیئر ممبر کو چیئرمین پی ٹی اے عارضی طور پر تعینات کیا جائے، عدالت کا حکم
ریٹائرڈ ججز کی سیکیورٹی کیلئے وزارت داخلہ کو خط بھیجا گیا جس میں بیواؤں کو سیکیورٹی دینے کا حوالہ غلطی سے شامل ہوا
ملزم سوتیلی بیٹی کو ڈراتا تھا کہ ماں کو بتاؤگی تو جان سے مار دوں گا، بیوی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا، حکام
دریائے چناب میں پنجند پر نچلے درجے کا سیلاب ہے اور سطح مزید کم ہو رہی ہے
زلزلے سے نقصانات کی اطلاع پی ڈی ایم اے کی ہیلپ لائن 1129 پر دی جا سکتی ہے
آج اسرائیل پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہوا ہے، اب تمام مسلمان ممالک ممکنہ طور پر کوئی پالیسی مرتب کریں گے، سعید غنی
مودی کے بھارت میں ہندوتوا ایجنڈے کے تحت مذہبی رہنماؤں کے ذریعے اقلیتوں کے خلاف مذموم مہم جاری ہے
یہ ایک سنگ میل ہے جو پنجاب میں ثقافتی سیاحت کے فروغ کی راہ ہموار کرے گا، مریم اورنگزیب