US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عدالتی عملے نے پرویز الہی کی حاضری گاڑی میں جاکر مکمل کی، فرد جرم کی شیٹ پر پرویز الہی نے دستخط کردیے۔
راستے نہ کھلنے کی وجہ سے تیسرے روز بھی امدادی سامان روانہ نہیں ہو سکا
انکوائری کے بعد ڈی جی ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس عدالت میں رپورٹ جمع کروائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
ایکسپریس وے پر کار کیلئے 100 اور بس کیلئے 200 روپے ٹول ٹیکس مقرر
شیخوپورہ اور بہاولنگر میں ایم آر آئی اسکیننگ سروسز کا جلد آغاز ہوگا
غیر قانونی ٹرانزکشن کےمقدمے میں اومنی گروپ کے انورمجید، عبد الغنی مجید، حسین لوائی و دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔
یونیورسٹیوں اور کالجز میں رینکنگ نظام سے تعلیم میں ضرور بہتری آئے گی، صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم
پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں
دریائے سندھ پر نئی نہروں کے قیام کی مخالفت کرتے ہیں، سندھ کے ساتھ زیادتی ہوئی تو ہر سندھی باہر آئے گا، رہنما پی پی پی
بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں کے باعث کراچی میں سردی کی لہر برقرار ہے، محکمہ موسمیات
منشیات قبضے میں لے کر ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا
سماعت کے اختتام پر ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کے والد حفیظ اللہ نیازی روسٹرم پر آگئے۔
بشری بی بی کے وکیل خالد چوہدری کی جانب سے آج حاضری سے استثنی کی درخواست دائر دی گئی
ان کے دفتر کے باہر صلاح الدین کے نام کی تختی کو بھی ہٹادیا گیا ہے
کرم میں کسی بھی قسم کی شرپسندی روکنے کے لیے پارا چنار شاہراہ پر صبح چھ بجے سے شام چھ بجے تک کرفیو نافذ کر دیا گیا
مختلف کلاسوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ کے درمیان سرٹیفکیٹ اور اسناد تقسیم کی گئیں
سندھ میں 8 تعلیمی بورڈز ہیں جس میں سے کم از کم 6 بورڈز میں گزشتہ ایک دہائی سے مستقل چیئرمین موجود نہیں
سبکدوش امریکی سفیر نے ایوان صدر میں آصف علی زرداری سے ملاقات کی
نئے ڈپٹی کمشنر کرم محمد اشفاق نے چارج سنبھال لیا، قافلوں کی نقل و حرکت کیلئے راستوں کو محفوظ بنایا جا رہا ہے
وزیراعلیٰ پنجاب کا بہاء الدین زکریا یونیورسٹی میں اسکالر شپ پروگرام کی تقریب سے خطاب، طلبا کو کئی خوشخبریاں سنائیں
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں لیگی رکن اسمبلی نوشین افتخار نے بل پیش کیا
مسلم لیگ( ن)اور پیپلزپارٹی پاکستان کے نظریے پر دونوں ایک ہیں، پریس کانفرنس
سکھر کی سیشن کورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی کو نوٹس جاری کرکے تینوں کو طلب کیا ہے
پی پی قیادت نے رہنماؤں کو غلط فیصلوں پر کھل کر تنقید کرنے کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کردیں
پیپلزپارٹی کے علاوہ کسی جماعت نے ملک کے لیے کام نہیں کیا، اسمبلی اجلاس میں اظہارخیال
آپریشن پر کوئی تو جواب دہ ہے، 190 ملین پاؤنڈ کیس سے ڈرایا نہ جائے فیصلہ سنایا جائے تاکہ دنیا کو پتا چلے یہ کیا کیس ہے
پہلے چوزے کی قلت پیدا ہوئی اب مارکیٹ میں مہنگا چوزہ بھی دسیتاب نہیں، پولٹری ذرائع
جسٹس جمال مندوخیل نے درخواست کی ان چیمبر سماعت کی
انسانی اسمگلروں کی جائدادوں اور اثاثوں کی ضبطگی کے لئے فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، شہباز شریف
مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونےکی قیمت 700 روپے کمی کے بعد 275000 ہو گئی
متوفی جرمن سیکنڈ سیکریٹری تھامس فیلڈر کی لاش ایک کمرے سے ملی جو اندر سے لاک تھا، اسلام آباد پولیس
حالات کی روش کے ساتھ ہمیں چلنا پڑتا ہے لیکن اپنے اسلاف کے عقائد، و نظریے پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا، سربراہ جے یو آئی
کراچی پریس کلب کے وفد نے سندھ کے سینئر وزیر سے ملاقات کی
عمران خان نے واضع کہا 190 ملین پاؤند کا فیصلہ آنا چاہیے، انہوں نے کوئی ذاتی فوائد حاصل نہیں کیے،چیئرمین پی ٹی آئی
پی ائی اے نے کویت، بحرین ، دوحہ ، سمیت دمام اور جدہ کے لیے نئی بین الاقوامی پروازیں آپریشن میں شامل کر لی ہیں۔
سابق چیف جسٹس نے ملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف گزشتہ درخواست پر عائد جرمانہ پر نظرثانی بھی دائر کردی
منگل کے روز وکلا کے بجائے مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروائی جائے، درخواست میں مؤقف
بلغاری سیٹ کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع نہ کرانے پر کارروائی بنتی ہی نہیں عمران خان رسید جمع کراچکے تھے، عدالت
مجوزہ بل میں شامل کیا جائے کہ دہری شہریت والا کوئی بھی شخص بیوروکریٹ تعینات نہیں ہوسکتا، قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی
مذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سے ملاقات تک کوئی مطالبات حکومت کو نہیں دے سکتے ، پی ٹی آئی رہنما
ایچ ای سی میں ڈگری تصدیق کیلئے طلبا کو درپیش مسائل پر جلد ایکشن لیں گے، کنوینئر ایجوکیشن کمیٹی ڈاکٹر شازیہ اسلم
مقدمے کے تفتیشی افسر اور وزیراعلیٰ کے پی کے وکیل بھی عدالت پیش نہ ہوئے
شہید اعتزاز حسن کی غیر معمولی جرأت ہمارے لیے اُمید کی کرن ہے، برسی کے موقع پر پیغام
انسداد منشیات عدالت کیس کا ٹرائل 8 ماہ میں مکمل کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ
سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر 2 روز کے لیے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کی گئی، صوبائی محکمہ داخلہ
مدعی پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے فائرنگ کا مقدمہ پولیس نے درج کرلیا
گمشدہ سامان میں دلہن کا 12 تولہ سونا اور قیمتی کپڑوں کے بیگز شامل تھے
اگر کوئی غلط ترجمعہ ہے تو اس کو بلاک کروایا جا سکتا ہے، جسٹس محمد علی مظہر
24 گھنٹے کام کرنے والے پاسپورٹ کاؤنٹرز کا دائرہ پورے ملک میں بڑھایا جا رہا ہے، ڈی جی پاسپورٹ
وزیراعلی کے گمشدہ سامان کا تخمینہ 35 لاکھ روپے لگایا گیا ہے، صوبائی پارلیمانی کمیٹی نے رپورٹ تیار کرلی