صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دہشتگرد کا سہولتکار بھی دہشتگرد جو کسی دہشتگرد کو پناہ دے وہ بھی دہشتگرد ہے،قومی پیغام امن کمیٹی اجلاس کے بعد کانفرنس
ٹرانسپورٹرز نے بلیک میل کرنے کی کوشش کی، بس سے سگریٹس، انڈین کاسمیٹکس اور کپڑا برآمد ہوا، ایڈیشنل کلکٹر رضانقوی
بیرون ممالک جانے والوں میں خواتین کی بڑی تعداد بھی شامل ہے
عمران خان سے ملاقات کے لیے آنے والے علی امین گنڈاپور کو اڈیالہ جیل کے باہر ناکے پر روک دیا گیا
انتہائی اہمیت کی حامل ملاقات میں خطے کی سلامتی صورت حال اور اسرائیلی جارحیت پر مشاورت ہوگی، ذرائع
پی ٹی اے میں سینیئر ممبر کو چیئرمین پی ٹی اے عارضی طور پر تعینات کیا جائے، عدالت کا حکم
ریٹائرڈ ججز کی سیکیورٹی کیلئے وزارت داخلہ کو خط بھیجا گیا جس میں بیواؤں کو سیکیورٹی دینے کا حوالہ غلطی سے شامل ہوا
ملزم سوتیلی بیٹی کو ڈراتا تھا کہ ماں کو بتاؤگی تو جان سے مار دوں گا، بیوی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا، حکام
دریائے چناب میں پنجند پر نچلے درجے کا سیلاب ہے اور سطح مزید کم ہو رہی ہے
زلزلے سے نقصانات کی اطلاع پی ڈی ایم اے کی ہیلپ لائن 1129 پر دی جا سکتی ہے
آج اسرائیل پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہوا ہے، اب تمام مسلمان ممالک ممکنہ طور پر کوئی پالیسی مرتب کریں گے، سعید غنی
مودی کے بھارت میں ہندوتوا ایجنڈے کے تحت مذہبی رہنماؤں کے ذریعے اقلیتوں کے خلاف مذموم مہم جاری ہے
یہ ایک سنگ میل ہے جو پنجاب میں ثقافتی سیاحت کے فروغ کی راہ ہموار کرے گا، مریم اورنگزیب
اسمبلی مالی سال سے ہٹ کر ٹیکس سے متعلق بل پاس کر سکتی ہے؟ آئین میں پارلیمنٹ کو یہ پاور دی گئی؟ جسٹس جمال خان مندوخیل
اسرائیل کی جارحیت اب مزید برداشت نہیں کی جا سکتی، وزیراعظم کی ملاقات میں گفتگو
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 49ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 692ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی
چار روزہ جنگ میں پاکستان نے فتوحات کی نئی داستان رقم کی جب کہ مودی حکومت اور ہندوتوا نظریے کو عبرتناک شکست ہوئی
پانی جمع ہونے سے یونیورسٹی روڈ اور اطراف کی گلیوں میں ٹریک کا شدید دباؤ ہے
کچے کے علاقوں میں سڑکیں، اسکول، اسپتال، ڈسپینسری اور ٹرانسپورٹ کی سہولیات فراہم کی جائیں، چیف سیکرٹری کو ہدایت
"ہمیں بھی بلال بن ثاقب جیسے رہنماؤں کی ضرورت ہے"، بھارتی انفلوئنسر
جہانزیب شادی کے روز گھر سے سیلون جانے کا بول کر گیا تھا، انویسٹی گیشن پولیس
اسرائیل بے قابو ہوچکا ہے جو ایک کے بعد دوسرے مسلم ملک کی خودمختاری کو چیلنج کررہا ہے، نائب وزیراعظم
مون سون بارشوں کا 11 واں اسپیل 19 ستمبر تک جاری رہے گا، ترجمان پی ڈی ایم اے
پاک فضائیہ نے دشمن کے حملے کو پسپا کرتے ہوئے 36 بھارتی ٹینک بھی تباہ کیے
حکومت کی جانب سے بارڈر ٹرمینلز پر سخت اقدامات اور حفاظتی نگرانی کی مخالفت ہمیشہ جرائم پیشہ عناصر کی جانب سے ہوتی ہے
اس فیصلے کا مقصد زیرِ زمین پانی اور آبی ذخائر کو گندے پانی سے بچانا ہے
پاکستان کی گندم مصنوعات دنیا بھر میں ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دی جائے، فلور ملز کا مطالبہ
مدعی سچ بولے تو فوجداری مقدمات میں کوئی ملزم بھی بری نہ ہو، جسٹس ہاشم کاکڑ کے ریمارکس
پی ڈی ایم اے پنجاب کو مظفرگڑھ کے سیلاب متاثرین کے لیے مزید 5000 خیموں کی فراہمی کی گئی،ترجمان
ملزمان نے پاک بھارت ایشیا کپ میچ پر بھی جواء لگایا ہوا تھا، پولیس
والدین خود بھی بچوں کے سوشل میڈیا کی نگرانی کر سکتے ہیں، چیف جسٹس کے ریمارکس
آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا
معاون وکیل کی عدالت میں پیش ہوکر کیس کسی دوسرے بینچ میں منتقل کرنے کی استدعا
متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل اور ان کے کھانے پینے، علاج معالجے و مویشیوں کی دیکھ بھال کا بھی مکمل انتظام کیا گیا ہے
دونوں ملکوں کے برادرانہ تعلقات تاریخی، دیرینہ اور پائیدار ہیں جو مستقبل میں مزید مضبوط ہوں گے، شہباز شریف
متاثرہ افراد کو فوری طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال بھکر منتقل کر دیا گیا ہے
میں نے اپنے والد کا جنازہ بھی اٹھایا تو امن کی بات کی، راشد سومرو
گاڑیوں کی اسپیڈ کم رکھیں اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ برقرار رکھیں، ٹریفک پولیس
مذہبی تقریبات 22 ستمبر کو گردوارہ دربارصاحب کرتارپور میں منعقد ہوں گی
ہم کوئی ایسی فائنڈنگ نہیں دیں گے جس سے ٹرائل میں کسی فریق کا کیس متاثر ہونے کاخدشہ ہو
فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ اور نقصان کی مالیت کا معلوم نہیں ہوسکا
اس سے قبل یہ اجلاس کورم پورا نہ ہونے کے سبب 3 ستمبر کو عین انعقاد کے وقت ملتوی ہوگیا تھا
شہداء میں کیپٹن وقار احمد ، نائیک اسمت اللہ، لانس نائیک جنید احمد، خان محمد اور سپاہی محمد ظہور شامل ہیں، آئی ایس پی آر
یہ مہم معاشرے میں شعور اجاگر کرنے اور بچیوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے ایک اہم اقدام ہے
ایمان مزاری نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف ہراسمنٹ کمیٹی میں شکایت جمع کروائی تھی
امت مسلمہ کو متحد کرنے پر وزیراعظم نے سعودی ولی عہد کی تعریف کی، اس ہفتے آپ کے دورۂ ریاض کا منتظر ہوں، محمد بن سلمان
خیبرپختونخوا میں امن کے لیے افغانستان، مقامی قبائل اور حکومت کو ساتھ بیٹھنا پڑے گا
قوم کی 9 سے 14 سال کی بچیوں کو سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین لازمی لگوائیں، سینیٹر سید مسرور حسن
وزیراعلیٰ گنڈا پور کابینہ کے ہمراہ عمران خان سے ملاقات کیلیے آئے مگر گورکھ پور پر انہیں پولیس نے روک لیا
ایسا چیمبر پاک-چین اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دے گا اور تجارت و سرمایہ کاری کے نئے راستے کھولے گا، صدر آصف علی زرداری