صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
آپریشن کے دوران پاکستانی دستوں نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا
علیمہ خان کو طلبی کا نوٹس جاری، 17 جولائی صبح 11 بج کر 30 منٹ گلبرگ-II، لاہور میں پیش ہونے کی ہدایت
اگر پی ٹی آئی شفافیت اور مینڈیٹ لے کر آتی ہے تو ہم کردار ادا کرنے کیلیے تیار ہیں، حافظ نعیم
ہم قوال لوگ ہیں ہمارا کیا قصور ہے؟ ندیم صابر، ہمارے ساتھ بہت زیادتی ہوئی ہم غریب اور مزدور لوگ ہیں، مسافر
وزیر خزانہ کی زیر صدارت یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی بندش اور وی ایس ایس پلان کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا گیا۔
واقعے کے بعد پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، لاشیں اور زخمی اسپتال منتقل، ڈی ایچ کیو میں ایمرجنسی نافذ
وہ ایک قریبی دوست ملک کے سفیر ہونے کے ناطے قابل احترام اور تمام سفارتی مراعات مستحق ہیں، دفتر خارجہ
ارشد کےمسلز میں کھچاؤ ہے جس کا علاج ہو رہا ہے، کوچ سلمان اقبال بٹ
دریائے جہلم میں دوران شدید طغیانی کا خدشہ، احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا انتباہ جاری کر دیا گیا
مشعال خان کی ایکسپریس نیوز سے خصوصی گفتگو، سینیٹر بننے کے بعد کا پلان بھی بتادیا
خیبرپختونخوا قیادت نے سرمایہ کاروں کو ٹکٹ دے کر مخلص شخص کو نظر انداز کیا، کارکنان
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں سیکرٹری فنانس کی بریفنگ
علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت شہری کو نکالا، اس کی بائیک وہیں مین ہول میں رہ گئی
ہونے والے بہو نے راز افشاں کردیا، پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے ویرانے میں کھدائی کرکے لاش برآمد کرلی
پشاور کی کمپنی نے ایکسپورٹ فیسلیٹیشن اسکیم کے نام پر افغانستان ایکسپورٹ کا بتایا اور مال مقامی مارکیٹ میں بیچ دیا
دستاویزات کو کوریئر سروس سے اسلام آباد بھیجا جارہاتھا، کوریئر سروس کی گاڑی چوری ہوئی تو دستاویزات بھی چوری ہوگئے
ڈالرز میں ارجنٹ فیس ادا کرنے کے باوجود خاتون کو ویزہ جاری کرنے میں تاخیر ہے
طالبات پوزیشن ہولڈرز نمایاں، وفاقی نظامت تعلیمات کے کسی تعلیمی ادارے کو کوئی پوزیشن نہ مل سکی
عدالت نے ملزمہ بری کی درخواست سماعت مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کر لیا
پی آئی اے انتظامیہ نے یو کے سول ایوی ایشن سے فوری رابطے کا فیصلہ کیا ہے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30ڈالر کی کمی سے 3ہزار 335ڈالر کی سطح پر آگئی
ان کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کی وجہ سے ملکی ساکھ کو نقصان پہنچا، وزیر دفاع کی ٹیم کی کاوشوں کو سراہتا ہوں، شہباز شریف
اے این پی اور پی ٹی آئی پی کے درمیان ایک نشست پر ٹاس ہوگا، جے یو آئی اور ن لیگ کی نو نو مخصوص نشستیں ہوگئیں
تمام پاکستانی ایئرلائنز اب برطانیہ کیلئے پروازوں کی اجازت حاصل کرنے کیلئے درخواست دے سکتی ہیں
شیئر کی گئیں متعدد تصاویر میں ان کے چہرے کو زخمی دیکھا جا سکتا ہے
زبیر بلوچ کچھ دن قبل ہی جیل سے رہا ہوا، اور منیشات فروخت کررہا تھا، کراچی پولیس
اردو بولنے والا ہوں، کسی کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں، مقصد صرف کراچی کی خدمت ہے، مرتضیٰ وہاب
تاریخ کا ایک بڑا سنگ میل شہباز شریف کی حکومت میں ہم نے عبور کیا ہے، وزیر دفاع خواجہ کی پریس کانفرنس
لاہور ہائیکورٹ میں سلمان شہباز کی جسٹس آف پیس کے آڈرر کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی
تین دوست بائیک پر تھے ایک سے گولی چل گئی جو دوست کو کولہے پر لگی، خون بند نہ ہوا تو انہوں ںے 15 پر جھوٹی اطلاع دیدی
زبیر بلوچ سے 85 گرام کرسٹل منشیات برآمد، ملزم کچھ دن قبل ہی جیل سے رہا ہوا تھا اور منیشات فروخت کررہا تھا، پولیس
جنوری تا جون 12,110 ٹریفک حادثات ہوئے، صرف N-25 وندر کے مقام پر 724 حادثات میں 25 افراد جاں بحق اور 952 زخمی ہوئے
کابینہ نے انسداد کینسر، امراض دل، زندگی بچانے والی ادویات کی درآمد پر 5 سال کے لیے مزید استثنٰی کی منظوری بھی دی
جیل سپرنٹنڈنٹ جھوٹا ہے میرا بھائی نہیں، مریم نواز نے عمران خان پر ظلم کروانے کے لیے اس سپرٹنڈنٹ کو بھیجا ہے
افواہیں پھیلانے والے کاروباری برادری کے خیر خواہ نہیں، یہ گمراہ کن عناصر ہیں، صدر کے سی سی آئی جاوید بلوانی
سرچ کمیٹی کے آج ہونے والے اجلاس میں اسامی مشتہر کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا، خالد مقبول صدیقی
پی ٹی آئی کے وزیر کی جانب سے دیے گئے غیر ذمے دارانہ اور تباہ کن بیان نے پاکستان کی ساکھ کو بے انتہا نقصان پہنچایا، شہباز شریف
ہر 2 ماہ بعد کارکردگی کو جانچیں گے، کسی کو جھوٹا تاثر پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ، شہباز شریف
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی صوبائی حکومت کو عوامی سہولت کیلیے فیصلوں پر نظرثانی کی تجویز
چچا اور والد نے لفٹ آپریٹر کو پکڑلیا اور پٹرول ڈال کر جلانے کی بھی کوشش کی۔
واقعے کی ایف آئی آر مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں درج کرلی گئی ہے
شہری کسی بھی پریشانی کی صورت میں فوری طور پر 15 پر کال کریں اور 2 دباکر ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے رابطہ کریں، ترجمان
تمام سرکاری ادارے ترقی کے معاملات میں شفاف اور فوری فیصلے کریں، عدالت عظمیٰ کا حکم
انسداد دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی
خٹک ڈانس پارٹی میں شامل فنکاروں نے پاکستانی ثقافت کے رنگوں کو رقص کی صورت میں بکھیر دیا۔
پولیس اہلکاروں کے سیاسی یا مذہبی خیالات شیئر کرنا مکمل طور پر ممنوع ہو گا
ذاتی حاضری پر استثنا کی درخواست احتساب عدالت نے غیر قانونی قرار دے کر خارج کردی تھی
اجیت دوول نے حقیقت کو مسخ کرکے بی جے پی کی ہندوتوا ذہنیت کے تحت جھوٹا بیانیہ گھڑا
روایتی سالار سسٹم ختم کر کے نیا کمپیوٹرائزڈ نظام متعارف کرا دیا گیا ہے تاکہ آئندہ ایسے واقعات سے بچا جا سکے، وفاقی وزیر مذہبی امور
سندھ کے بیشتر علاقوں میں مون سون کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے