صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مظاہرین نے متعلقہ حکام کے خلاف نعرے لگائے اور فوری طور پر بجلی اور پانی کی فراہمی کا مطالبہ کیا
بی ایل اے اگر ہمارا ایک شہری ماریں گی تو ہم بدلے میں 100 کو جہنم واصل کریں گے، حنیف عباسی
مولانا یوسف کی اہلیہ 7 سال قبل انتقال کرگئیں تھیں، بیٹوں نے والد کی دوسری شادی کی خواہش پوری کی اور نکاح کروادیا
پولیس نے دہشت گردی میں مطلوب گروہ کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا، ملزمان نے پولیس پر گرینیڈ پھینکے اور فائرنگ کی، ذرائع
وزیراعظم نے آذربائیجان کے صدراورعوام کاحمایت پرشکریہ اداکیا، پاکستان کے حوالے سے یہاں بڑاجذبہ پایاجاتاہے، وزیراطلاعات
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے مکہ میں قائم پاکستان حج مشن کا دورہ کیا، ترجمان وزارت مذہبی امور
کرنٹ لگنے کے واقعات کورنگی مہران ٹاؤن ، اورنگی ٹاؤن اور گلستان جوہر میں پیش آئے
موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سی سی ڈی میں تعینات سب انسپکٹر شاہد پرویز موقع پر ہی شہید ہو گئے
کیا اسکولوں کو امتحانات کے انتظامات دینا وجہ بن رہی یے ، تحقیقات سے کیمبرج پاکستانی طلبہ کو آگاہ کرنے کے لیے تیار نہیں
پاکستان میں قدرتی وسائل کے بڑے ذخائرموجود ہیں جنہیں بروئے کار لاکر توانائی بحران پر قابو پایا جا سکتا ہے، گورنر کے پی
بھارتی پارلیمنٹ میں "اکھنڈ بھارت" کا نقشہ بھارت کے توسیع پسندانہ عزائم کو ظاہر کرتا ہے، پاکستانی سفیر
پاکستان کے ایٹمی پروگرام کا آغاز بھٹو کے دور میں ہوا اور اسے عملی جامہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پہنایا، ڈاکٹر فاروق ستار
دونوں لڑکیوں کی رضا مندی سے 9، 9 لاکھ روپے حق مہر مقرر کر کے سرتاج احمد سے دونوں کا نکاح پڑھا دیا گیا
مرنے والوں میں ایس ایچ او، آئی جی کے ریڈر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پولیس بھی شامل ہیں
ہم نے حال میں پاکستان سے 5 گنا بڑے دشمن کو شکست دی، آذر بائیجان میں سہ فریقی کانفرنس اور یوم آزادی کی تقریب سے خطاب
اگلے سالانہ ترقیاتی پروگرام کو منتخب عوامی نمائندوں کی تجاویز کی روشنی میں ترتیب دیا جائے گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری طور پر روانہ کر دی گئیں
دنیا جنگوں کی متحمل نہیں ہوسکتی، روس اور چین کے تعلقات کی مضبوطی پاکستان کے لیے بھی ضروری ہے، لیاقت بلوچ
بانی پی ٹی آئی نے صدرلاہور کو تبدیل کرنے کاحکم دیا تھا، کون سی طاقت انہیں تبدیل نہیں کرنے دے رہی ہے، اراکین پی ٹی آئی
بھارت سے واپسی پر مایوس ہوگیا تھا، 9 سال سے بچوں کو یہ مرض تھا، فیلڈ مارشل نے نوٹس لے کر اسے ممکن بنایا، والد
پی پی پی رہنما اور چیئرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی پنجاب علی حیدر گیلانی نے ملک حسنین بوسن کے قتل پر تشویش کا اظہار کیا
ہار نہیں مانیں گے، 26ویں ترمیم کو ختم کرناہوگا، ملک کو نقصان ہو رہا ہے، ہر چیز کا جنازہ نکل جائے گا، رہنما پی ٹی آئی
ایسے فیصلے آئندہ ملٹی ائیر ٹیرف دورانیہ میں سرمایہ کاری کو متاثر کر سکتے،وفاقی وزیر پاور ڈویژن اویس لغاری
صارف عدالتیں بند کیے جانے کے بعد اختیارات ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کو منتقل ہوں گے
نامعلوم مسلح ملزمان مائی کلاچی روڈ پر فائرنگ کرکے ٹریفک پولیس اہلکار کو شہید کرکے موقع سے فرار ہوگئے تھے
مسافر نے پرواز جی 9-553 کے ذریعے عرب امارات جانے کی کوشش کی، ترجمان ایف آئی اے
آرمی چیف نے دونوں ممالک کے درمیان مضبوط دو طرفہ تعلقات کو سراہا، آئی ایس پی آر
امیر کے حکم کیخلاف کسی ملک خصوصاً پاکستان میں لڑنا جائز نہیں، کمانڈر سعیداللہ سعید کا تقریب سے خطاب
آئی ایم ایف ریلیف کے عوض بڑے پنشنرز پر ٹیکس لگانا چاہتا ہے تاہم ٹیکس لگا تو شدید ردعمل سامنے آئے، ذرائع وزارت خزانہ
مخصوص نشستوں کے 12 جولائی کے فیصلہ میں آرٹیکل 187 کا اختیار طے شدہ عدالتی کے منافی استعمال ہوا، گزارشات میں مؤقف
سابق ایس ایچ او سرجانی ٹاؤن انسپکٹر غلام حسین پیرزادہ کے خلاف کرپشن کے سنگین نوعیت کے الزامات تھے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 309ڈالر کی سطح پر آگئی
پاک فوج اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے مشکور ہیں جن کی بدولت ہم اپنے دشمن کو منہ توڑ جواب دے سکتے ہیں، شہری
بچیوں کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں، زیادتی سے متعلق تصدیق رپورٹ آنے پر ہوگی، پولیس سرجن
نامعلوم مسلح ملزمان نے ضمیر اور رمضان کو چند روز قبل اغوا کیا تھا
ریسکیو1122 نے کہا کہ کشتی ڈوبنے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122مو قع پر پہنچ گئی
پاک فوج نے ہمیشہ بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، مقررین کا کانفرنس سے خطاب
وزیر خارجہ بین الاقوامی تنظیم برائے ثالثی کے قیام سے متعلق کنونشن کی دستخطی تقریب میں شرکت کریں گے
پاکستان کی سلامتی ہمارا اولین اور آخری مقصد ہے، ہم امن کے داعی ہیں
گلابی نمک صرف ایک پراڈکٹ ہی نہیں بلکہ ایک تجربہ اور ہمارے قدرتی وسائل کی نمائندگی ہے، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
حکومت نے یوم تکبیر کے اشتہارات پر ڈاکٹر عبد القدیر کی تصویر نہیں لگائی، امیر جماعت اسلامی
یوم تکبیر کے موقع پر وفاقی وزرا اور سیاسی جماعتوں کے رہنماوں نے اپنے پیغامات بھی جاری کیے
مودی کے اقدامات اندرونی سیاست کے لیے کارآمد ہو سکتے ہیں، مگر بین الاقوامی سطح پر قابل قبول نہیں، دفتر خارجہ
ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور بم بھی برآمد ہوئے، سکیورٹی ذرائع
طالبہ ایشال شاہد، اس کے والد شاہد، خود کو ایس ایچ او بتانے والے طالبہ کے ماموں حفیظ نے ٹیچر کو لاتھوں تھپڑوں سے مارا، مقدمہ درج
کراچی میں 3 روز کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے کی توقع ہے، کل معمول سے تیز ہوائیں اور موسم انتہائی گرم وخشک رہ سکتا ہے
18 مئی کو وائس چانسلر کو امتحانی ہال میں پیش آنے والے ہراسانی کے واقعے کی شکایت موصول ہوئی
بیشتر اضلاع میں تیز آندھی، موسلادھار بارش اور ژالہ باری سے فصلوں اور پھل دار باغات بری طرح متاثر ہوئے
نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے پر امن استعمال سے پائیدار ترقی کے فروغ کے لیے کلیدی کردار ادا کرتے رہیں گے، پاکستان اٹامک انرجی کمیشن
پولیس نے تمام چوری شدہ کتابیں بھی برآمد کرلیں