صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
آپریشن کے دوران علاقے میں کرفیو نافذ ہے، ضلعی انتظامیہ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریٹائرڈ جج کے نئے ٹریبیونل کو کارروائی آگے بڑھانے سے روکنے کے حکم میں 6 فروری تک توسیع کردی
درجہ حرارت بڑھنے کے ساتھ ساتھ دھند کی شدت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان
جیل حکام اپنی مرضی سے وکلا کو داخلے کی اجازت دیتے ہیں، درخواست میں مؤقف
عدالت نے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت 29 جنوری تک ملتوی کردی، علی امین گنڈاپور کیخلاف تھانہ بارہ کہ میں مقدمہ ہے
پنجاب میں پتنگ بازی کی ممانعت کا ترمیمی ایکٹ 2024 منظور کر لیا گیا ہے
یہ کس طرح تحریک انصاف کے وسائل استعمال کر رہے ہیں، ہم نے درخواست کی ہے کہ ان کے تمام اکاونٹس فریز کئے جائیں
معاشی طور پر کمزور نوجوانوں کو تعلیم w روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے جدید تربیتی پروگرامز دیے جائیں گے
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے خطوط لکھ دیے، نئے چیف الیکشن کمشنر نہیں آتے آئینی طور پر یہی کام جاری رکھیں گے۔
انصاف کی زنجیر جب ہلتی ہے تو بڑوں بڑوں کو جکڑ لیتی ہے ، شہریوں کی رائے
ڈاکٹر غلام محمد علی نے انٹرا کورٹ اپیل میں سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کرکے عہدے پر بحال کرنے کی استدعا کی تھی
3 کارروائیوں میں 4 ملزمان کو گرفتار کرکے 20 کلو سے زائد منشیات برآمد کی گئی، مقدمات درج
کیس 30 اپریل 2024 سے چل رہا ہے، تاحال پی ٹی آئی کی جانب سے تحریری جواب جمع نہیں کروایا گیا، چیف الیکشن کمشنر
گزشتہ روز پشاور سمیت کئی علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی، چترال میں سب سے زیادہ ریکارڈ
طیارے کو اچانک کراچی کی جانب موڑ کر لینڈ کرایا گیا، مسافروں کو ری فیولنگ کے دوران طیارے میں رہنے کی ہدایت دی گئی
معذرت کے ساتھ غلطی صرف اس بینچ میں مجھے شامل کرنا تھی، جسٹس عقیل عباسی
ملبے تلے دبے افراد کو نکال کر اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کی شناخت خاتون، بیٹا عبدالرحمٰن اور بیٹی مروا کے نام سے ہوئی
پی ٹی آئی اور بانی پی آئی کو سیاسی انتقام کا نشایا بنایا جارہا ہے، رہنما پی ٹی آئی
مغوی بیوہ ماں اور بیوہ بہن کا سہارا اور غریب ہے، رہائی کے لیے دینے کو کچھ نہیں، بہنوئی کا بیان
سپریم کورٹ کے جسٹس منصور، جسٹس عائشہ اور جسٹس عقیل عباسی نے معاملے پر چیف جسٹس آفریدی کو خط لکھ
لڑکا رات کے وقت لڑکی سے اسکے گھر ملنے آیا تھا جنہیں لڑکی کے والد نے دیکھ لیا، پولیس
جلد ہی ملزمان کے بارے میں مزید معلومات فراہم کی جائیں گی، پولیس
اگر بروقت اقدامات نہ کیے گئے تو صورتحال مزید بگڑ سکتی ہے، رپورٹ
آئندہ چند روز میں پاکستان میں بھی امن کیلنڈر کے اجراء کی تقریب ہوگی
پانی کبھی سر سے نہیں گزرتا، اگر سزائیں غلط ہوئی ہیں تو سزائیں واپس بھی ہو سکتی ہیں، رؤف حسن
جب یہ خبر چل گئی کہ 9 مئی پر کمیشن نہیں بن رہا تو عرفان صدیقی کو آنا پڑا، ایاز خان
وزیر اعظم کم از کم اتنا تو حاضر ہوا کریں کہ ایوان کی کارروائی چلے، سید نوید قمر
چیف جسٹس آفریدی نے آگاہ کیا تھا کہ فل کورٹ کی تشکیل کا فیصلہ آئینی بینچ کرے گا
مشترکہ مؤقف تیار کرنے کے بعد 27 یا 28 جنوری کو مذاکرتی کمیٹیوں کا چوتھا اجلاس بلایا جا سکتا ہے، حکومتی کمیٹی
مطالعہ پاکستان کا نام تبدیل کر کے "میک اپ پاکستان" رکھ دیا جائے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
واقعہ نامعلوم ملزمان کا گھر کے اندر گھس کر فائرنگ کرنے سے پیش آیا ہے،ایس ایچ او پاک کالونی
پہلے بھی کام کیا اور مستقبل میں بھی امریکا کے ساتھ ملکر کام کرنا چاہیں گے، شہباز شریف کا پیغام
پولیس سرجن کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی، اغوا کے 6 روز بعد قتل کیا گیا
چیف جسٹس جان رابرٹس نے ان سے عہدے کا حلف لیا
اگر پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات بحال ہوگئے تو ہم سے مذاکرات کیوں کررہے ہیں، وزیر دفاع
ایف آئی اے کی جانب سے ملزم کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا
اجلاس میں معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا
اکبری منڈی میں آپ کو ایسے کھلے مصالحے اور جڑی بوٹیاں ملتی ہیں جو بڑے شہروں میں دستیاب نہیں ہیں
الائنس ون پوائنٹ ایجنڈے پر ہوگا، القادر ٹرسٹ کیس میں سزاؤں کے خلاف کل ہائیکورٹ میں رٹ دائر کی جائے گی، پی ٹی آئی
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں آٹھ رکنی آئینی بینچ 27 جنوری کو سماعت کرے گا
شرپسندوں کی تلاش کے لیے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی زیر نگرانی سرچ آپریشن جاری، سپورٹ کیلئے سیکیورٹی فورسز موجود
یہ افسوسناک ہے کہ عدالت کے واضح احکامات کے باوجود الیکشن اپنے آئینی فرائض کے برعکس طرزِ عمل اپناتا ہے
ہمارے مذاکرات 2 سطح پر ہورہے ہیں اور ان سے بھی مذاکرات جاری ہیں جن کے پاس کوئی اختیار نہیں ہے، سابق صدر
میسرز روش پاکستان پاور لمیٹڈ نے حکومت سے پاور پرچیز معاہدہ ختم کرنے کی اطلاع سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو آگاہ کردیا
مریم نواز نے غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں خطاب کرتے ہوئے وہاں انکوبیشن سینٹر قائم کرنے کا اعلان کیا۔
بادلوں کا سسٹم نکل جانے کے بعد دوبارہ خشک موسم کا سلسلہ شروع ہو جائے گا، محکمہ موسمیات
سینیٹ ہاؤس فنانس کمیٹی اراکین کے مالی معاملات کا جائزہ لے گی، ان کے مالی معاملات میں پارلیمنٹ بااختیار ہوگی، بل کا متن
اسمگلروں نے کشتی سمندر میں روک کر تاوان مانگا،نہ دینے والوں کو سمندر میں پھینک دیا،تشددوسرد موسم سے بھی ہلاکتیں ہوئیں
30 جنوری کے بعد سرکاری گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ کا آغاز کیا جائے گا
اجرا کے موقع پر ’’پرامن بقائے باہمی کی امیدوں کا اشتراک‘‘ کے موضوع پر مباحثے کا بھی اہتمام کیا گیا