US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
چھاپوں کے دوران ملزمہ کی بیٹیاں فرار ہونے میں کامیاب ہوگئیں
پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی ہے؛ واقعہ کی نوعیت کا جائزہ لیں گے،ایس ایچ او
ترمیم ملک میں آئینی اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے اور قومی ہم آہنگی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گی،چوہدری سالک حسین
خواجہ نافع 36 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ کپتان عباس آفریدی 2 گیندوں پر 2 چھکے لگاکر ناٹ آؤٹ رہے
چار سال میں ڈگری مکمل کرنے والے پنجاب کے رہائشی آئی ٹی گریجویٹ آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا لعل محمد خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
بہادر جوانوں نے وادی تیراہ میں آپریشن کے دوران بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا تھا
چیف آف آرمی اسٹاف ”کمانڈر آف ڈیفنس فورسز بھی کہلائیں گے، وہ تمام کوآرڈینیشن بلحاظ کمانڈر آف ڈیفنس فورسز کیا کریں گے
افغانستان میں پوست اور ہیروئن کی جگہ مصنوعی منشیات کی لیبارٹریاں قائم ہو رہی ہیں، یو این نمائندہ
فریقین میں پاک امریکا تعلقات کو آگے بڑھانے اور دونوں ممالک کو زیادہ خوشحال و محفوظ بنانے پر تبادلہ خیال
وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے شہر باکو سے بذریعہ ویڈیو لنک وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی
تنور ہڑتال سے شہریوں طلبہ طالبات کو ناشتہ میں شدید مشکلات کا سامنا ہے
زلزلہ رات 2 بج کر 45 منٹ پر محسوس کیا گیا، جسے دور دراز تک کئی علاقوں میں محسوس کیا گیا
سری لنکا کی دونوں ٹیموں کی قیادت چارتھ اسالنکا کریں گے
ہمارا وفد خالی ہاتھ واپس آیا ہے، جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ثالثوں کو بھی اب افغان قیادت سے کوئی امید باقی نہیں رہی، وزیر دفاع
ملزمان کے قبضے سے دو مسروقہ موٹر سائیکلیں، موبائل فون، نقدی اور دو پستول برآمد ہوئے
صدر بار نے درخواست کی اے ایس سی ایز کو ایڈووکیٹ آن ریکارڈ کی طرح مقدمات دائر کرنے کی اجازت دی جائے
صوبوں کا موقف ہے وفاقی حکومت اپنے خرچے کم نہیں کررہی، اس میں جو مالی نظم وضبط ہونا چاہیے وہ نہیں آرہا
موجودہ حکومت نے جوڈیشل انکوائری کے لیے پشاور ہائیکورٹ کو خط بھی لکھا تھا لیکن انکوائری نہ ہو سکی
ورلڈ لائف رینجرز ٹیم چار روز سے جاری کوششوں کے باوجود بھارتی مہمان کو نہ پکڑ سکی
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کی تجاویز کی روشنی میں 27 ویں ترمیم پر غور ہوگا
متوفی کی عمر 28 سے 30 سال کے درمیان ہے، بلدیہ لکی چڑھائی جامعہ فاروقیہ مدرسہ کے قریب پیش آیا
پاکستان اصولی مؤقف پر قائم ہے کہ افغانستان سے ہونے والی دہشت گردی پر قابو پانا افغانستان کی ذمہ داری ہے، وزیراطلاعات
آئینی عدالتیں بھی بننی چاہئیں لیکن میثاق جمہوریت کے دوسرے نکات پربھی عمل کیا جائے، چیئرمین پی پی پی
عدالت نے وزارت داخلہ اور دیگر فریقین سے دو دسمبر کو جواب طلب کرلیا
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پرقائم خصوصی انکوائری کمیٹی نے انکوائری کے بعد ملزم کو گرفتار کرلیا ہے
بہادر سپوتوں کے بارے میں بے بنیاد اور حقائق سے منافی بیان ناقابل برداشت ہے، وفاقی وزیر داخلہ
عددی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے 74 ارکان کے دستخط کے بعد ہمارا اپوزیشن لیڈر ہونا چاہیے
پھیپڑوں، سانس، دل اور حساس طبیعت کے مالک افراد گھروں سے باہر نکلنے میں احتیاط کریں، ماسک کا استعمال کریں، سینئر وزیر
وہ آذربائیجان کے یوم فتح کی تقریبات میں شرکت کریں گے
ہمارے مطالبات نہایت سادہ، واضح اور منصفانہ ہیں، مذاکرات کے نتائج تک کوئی بیان یا تبصرہ نہیں کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی کی یکم دسمبر سے اتھارٹی کو روزانہ کی بنیاد پر انسپکشنز کرنے کی ہدایت
برآمد شدہ ڈیزل کی مالیت ایک کروڑ 10 لاکھ روپے ہے، کسٹمز حکام
پراچہ برج کے نیچے والی ٹریفک کو سنگل ٹریک پرچلایا جا رہا ہے
خیبر پختونخوا میں امن کے قیام کے لیے 12 نومبر کو جرگہ طلب کیا گیا ہے
ترمیم منظور ہونے کی صورت میں سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس آئینی معاملات نہیں سن سکیں گی، مؤقف
ممکنہ ترمیم کے بعد وفاقی آئینی عدالت اعلیٰ ترین جبکہ سپریم کورٹ اپیل کورٹ میں تبدیل ہو جائے گی، ذرائع
مسلم لیگ ن کی صوبائی قیادت نے پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کردیے، ذرائع
اسٹمپس کے حوالے سے سسٹم میں بھی کسی قسم کا ریکارڈ موجود نہ تھا
پی آئی اے انتظامیہ نے سیپ کے صدر و جنرل سیکریٹری کو ملازمت سے برطرف کیا تھا، ذرائع
پولیس کے حوالے کیے گئے ہتھیاروں میں جدید دوربینیں، ہیوی مشین گنز اور اینٹی ڈرون گنز شامل ہیں،
پنجاب حکومت افراد باہم معذوری کو سہولیات فراہم کرنے میں کوشاں ہے، صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر
حامد رضا پر بننے والے مقدمات کی مذمت کرتا ہوں،ا مید ہے ان کے کیسز جلد مقرر ہوں گے، پی ٹی آئی رہنما
6 مختلف کارروائیوں میں 208 کلو سے زائد منشیات برآمد کرکے 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، ترجمان
ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم کی اہمیت کے پیش نظر دو ایڈیشنل رجسٹرارز کو بھی تعینات کیا گیا ہے
بھارت نے مقررہ 6 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 86 رنز بنائے تھے
پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا، ترجمان سیف سٹی
پاکستان اور ایران بد قسمتی سے دہشت گردی کا شکار رہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
2 انسپیکٹرز کی سب انسپکٹر کے عہدوں پر تنزلی کردی گئی
میں دیکھ رہا ہوں ہر سوال پر سیف اللہ ابڑو اٹھ جاتے ہیں، پتا نہیں ان کا مسئلہ کیا ہے، سینیٹر ناصر بٹ