US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دوران سماعت، وکیل فیصل صدیقی نے نام لیے بغیر 27 آئینی ترمیم کا تذکرہ کیا
دوونوں ملزمان کے اکاؤنٹس میں 198 ملین روپے کی ٹرانزیکشن ہوئی ہ
گزشتہ روز شیخ رشید احمد عمرہ کی ادائیگی کے لیے روانہ ہونا تھا تاہم انہیں ایئر پورٹ پر روک دیا گیا
مغوی ملازمین کو مقامی انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز کی مدد سے بحفاظت بازیاب کرایا گیا
کئی انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک پروازوں میں بھی نمایاں تاخیر دیکھنے میں آ رہی ہے
شہید کی نماز جنازہ پولیس لائن ٹانک میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی
تمام زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے جناح ہسپتال منتقل کیا
سیکیورٹی خدشات کے باعث جلسے کی اجازت مسترد کر دی گئی ہے، ضلعی انتظامیہ
نمائش صنعتی پیداوار کی استعداد بڑھانے اور عالمی معیار کے مطابق مصنوعات کی تیاری میں اہم کردار ادا کرے گی
یہ ایوان آئینی عدالت کے قیام کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتا ہے، قرارداد کا متن
نان بائیوں نے ہڑتال کا دائرہ پنجاب بھر تک پھیلانے کا اعلان کر دیا ہے
شیڈول جار، انتخابی نشان الاٹ اور بیلٹ پیپرز چھپ چکے ہیں، اس مرحلے پر انتخاب روکنا ممکن نہیں،وکیل الیکشن کمیشن
قائم مقام چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حسن رضا نے انہیں گرفتار کرنے کی تصدیق کی
اہم اجلاس پیپلز پارٹی کی سی ای ای میٹنگ آج بھی جاری رہنے کی وجہ سے ملتوی کیا گیا، ذرائع
آپریشن ڈاکوؤں کے مکمل خاتمے تک جاری رہے گا، ایس ایس پی انور کھیتران
اطلاع ملتے ہی ریسکیو کا عملہ اور پولیس موقع پر پہنچ گئی
اگلے 10 روز میں چیف جسٹس اور آئینی بینچ کے جج صاحبان کا کردار انتہائی اہم ہو گا
مارشل لاء ادوار میں معطل آئین میں97 اور ذوالفقار بھٹو نے بھی متعدد آرٹیکلز میں ترامیم کیں
پاک فضائیہ نے سمجھ لیا تھا کہ ہر جنگ کا آغاز فضا سے ہوگا
پہاڑ پور کے علاقے سیدووالی سے مزدوروں کے اغوا کی خبر پر ڈیرہ پولیس نے فوری کارروائی کی، ترجمان پولیس
اسلام آباد پولیس وارنٹ کے بعد گرفتاری کیلیے خیبرپختونخوا ہاؤس پہنچی تاہم عدم موجودگی پر بیلف موصول کرواکے چلی گئی
27ویں آئینی ترمیم سے 18ویں ترمیم رول بیک نہیں ہوگی، مسودہ کل سینیٹ میں پیش کردیں گے، طارق فضل چوہدری
موٹرسائیکل پر خاتون (والدہ) سوار تھیں جو زخمی ہوئیں اور ہاتھ کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے
زہر پھیلنے کی وجہ سے خاتون جاں بحق ہوگئی، شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج، خاتون کا تشویشناک حالت میں بیان سامنے آگیا
فائرنگ افغانستان کی طرف سے شروع ہوئی پاکستان نے صرف جواب دیا، جنگ بندی بدستور برقرار ہے، وزارت اطلاعات
دونوں ایوانوں کے اجلاس کا ایجنڈا جاری، 27ویں ترمیم ایجنڈے میں شامل نہیں، ضمنی ایجنڈے کے طور پر پیش کیا جائے گا، ذرائع
پاکستان پیپلزپارٹی کی سی ای سی کا اجلاس آج بھی ہوگا، آئینی عدالت کے قیام سمیت دیگر امور پر اہم فیصلوں کا امکان
گلشن اقبال کے رہائشی ملزم نے ویزے کے نام پر مجموعی طور پر 28 لاکھ میں معاملہ طے کیا تھا
پہلے مرحلے میں لاہور جیل سے اسیران کو رہا کروانے کی کوشش کریں گے، عمران خان کے فالوورز ہم سے خوش ہیں، فواد چودھری
وزیر قانون نیب ترمیمی بل واپس لینے کی تحریک پیش کریں گے، رولز 115 کے تحت سینیٹ میں نیب ترمیمی بل واپس لیا جائے گا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کلیکٹر کسٹمز اور ممبر لیگل کسٹمز کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کر دیا
مریم نواز وزیراعلیٰ ہیں، اگر اُن پر برا وقت آیا تو ہم روکیں گے نہیں بلکہ پیاروں سے ملاقات کروائیں گے، سابق اسپیکر
این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کا شیئر کم کرکے وفاق کا حصہ بڑھانے، تعلیم و صحت کے شعبے وفاقی حکومت کو دینے کی تجاویز
یہ اقدام صوبے میں امن و امان کی صورت حال بہتر بنانے اور ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے کیا گیا ہے، حکام
پی ٹی آئی کے سابق رہنما سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتوں کے بعد بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملیں گے
ترکیے کے وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے وفاقی وزارت داخلہ کا دورہ کیا جہاں محسن نقوی نے نے ان کا پرتپاک استقبال کیا
صوبے میں عسکری کارروائی کی اجازت نہیں دینگے، تیسری بار حکومت میں آئے ہیں جو فیصلہ ہوگا ہماری مرضی سے ہوگا، اسپیکر
دونوں رہنماؤں کا خطے میں امن و استحکام کے قیام کے لیے مشترکہ تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
صوبے میں امن و امان کی صورتحال کچھ اچھی نہیں ہے سیاسی قیادت کا واضح موقف ارہا ہے کہ آپریشن نہیں ہونا چاہیے
حادثے کا شکار ہونے والے افراد شادی کی تقریب میں جارہے تھے، پولیس
ارکان اسمبلی اور کارکنان کی نعرے بازی، تین ججز نے فیصلہ دیا پھر بھی عمران خان سے ملاقات نہیں ہونے دی جارہی، وزیراعلیٰ
سینیٹرز کے پاسپورٹ مسائل حل کرنے پر کمیٹی کا ڈی جی پاسپورٹ کو خراج تحسین
نوٹیفکیشن میں غیر ضروری طور پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے، درخواست میں موقف
ہیکرز ٹیلی فون کالز کے ذریعے سینیٹرز کو مکمل ڈیٹا بتا کر لاکھوں روپے کا چونا لگا گئے
27 ویں ترمیم کا مسودہ ابھی تک ہمیں نہیں دیا گیا، 26 ویں ترمیم میں جو ڈرافٹ ہمیں دیا گیا تھا وہ پیش ہی نہیں کیا گیا تھا
وادی تیراہ میں پولیٹیکل، ٹیرر کرائم نیکسس کے حوالے سے اہم ویڈیو منظرعام پر آگئی
اسسٹنٹ ڈائریکٹر شعیب ریاض کو دو روزہ اور باقی ملزمان کو جوڈیشل کرنے کا حکم
کیمروں کے انضمام سے کراچی سمیت دیگر شہروں میں ٹریفک مینجمنٹ، سکیورٹی اور عوامی تحفظ کے اقدامات میں بہتری آئے گی، شرجیل میمن
سفاری پارک میں ایک خصوصی “سفاری کیفے” بھی تعمیر کیا جا رہا ہے
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے ملزم لیاقت محسود کے گارڈ ملزم معراج کی ضمانت بھی منظور کرلی