صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پنجاب میں کارکنان پر بدترین کریک ڈاؤن چل رہا ہے، اسٹریٹ موومنٹ کی صورت میں کریک ڈاؤن مزید بڑھنے کا خدشہ ہے، ارکان
اسلامیہ کالج کے ڈائریکٹر فنانس نے صوبائی محتسب کے احکامات پر تنخواہوں کی بندش کا مراسلہ جاری کردیا
سوشل میڈیا سے شروع ہونے والا دعویٰ بعد ازاں مین اسٹریم میڈیا تک پہنچا مگر سرکاری وضاحت کے بعد یہ خبر غلط ثابت ہو گئی۔
ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے قتل کیا گیا یا ذاتی رنجش یا دشمنی پر قتل کیا گیا تحقیقات کی جا رہی ہیں
وائرل دستاویز کی زبان اور فارمیٹنگ پی ٹی اے کے سرکاری نوٹس سے مطابقت نہیں رکھتی۔
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پاکستان اس وقت ہیلتھ سیکٹر میں بلندیوں کی جانب بڑھ رہا ہے
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر، جسٹس اعظم خان اور جسٹس محمد آصف نے شہری وقاص احمد کی درخواست پر سماعت کی
زخمی ڈاکو کو فرار کا راستہ نا ملنے پر اس نے اپنے ساتھ ڈکیتی کی کال کر دی، پوچھ گچھ کرنے پر پردہ فاش ہوگیا
حالت بگڑنے پر اہل خانہ نے دونوں کو نجی اسپتال منتقل کردیا تھا
ایک ماہ کے دوران 13 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کی گئی، ڈی پی او
آئی ایم ایف کے ساتھ مشاورت کے بعد مسودے کی ای سی سی اور وفاقی کابینہ سے منظورہ کی جائے گی
وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نوجوان تاجر میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن کی کارروائی کے لیے پہنچے
ملزمان کی گرفتاری سی سی ٹی وی فوٹیج اور خفیہ اطلاع کی مدد سے عمل میں لائی گئی
حماد اظہر نو مئی کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ پر ہیں
ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ڈرائیور کو کنویں سے زندہ نکال لیا
حادثہ کار ڈرائیور کی سڑک سے توجہ ہٹنے کے باعث پیش آیا، ترجمان موٹروے
10 دنوں میں ڈیزل کی قیمت مسلسل بڑھتی رہی جبکہ پیٹرول صرف ایک روز کے لیے سستا ہوا
الیکشن کمیشن نے دو سال پہلے ہی انتخابی سرگرمیوں کی تیاری شروع کردی
صرف میڈیکل ڈگری مکمل کرلینا پاکستان میں قیام، ملازمت یا طب کی پریکٹس کا حق نہیں دیتا، پی ایم ڈی سی
راولپنڈی اور اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا پلان مکمل
جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کثرت رائے سے منظور ہوئی تھی
ایران کو وارننگ کی رپورٹ بے بنیاد ہے، ایران کے ساتھ تجارت پر ملکی مفاد کے مطابق فیصلہ ہوگا، پریس بریفنگ
سپریم کورٹ شریعت اپیلیٹ بینچ میں خاتون کو خلع پر پچاس فیصد حق مہر واپس کرنے کو کالعدم کرنے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی
حکومت نے سب کو ساتھ لے کر چلنا ہے، ہم اپنے عوام کے لیے ہمیشہ کھڑے ہیں، نہال ہاشمی
مزید ای وی بسز آنے سے کراچی کے شہریوں کو بہترین سفری سہولیات مل سکیں گی، شرجیل میمن
اسپتالوں میں او پی ڈی اور الیکٹو سروسز کا بائیکاٹ کر دیا گیا
فارنزک ماہرین کا کہنا ہے کہ میر رضا کیس میں کرائم سین پر ایس او پیز کی سنگین خلاف ورزیاں کی گئیں
نومبر 2024 کے ڈی چوک احتجاج سمیت مختلف مقدمات میں وارنٹس کا سامنا کرنےوالے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں کا امکان ہے
میر رضا نے 2021 میں اکاؤنٹ بنایا جس میں مجموعی طور پر 8 کروڑ 90 لاکھ یو ایس ڈی ٹی سے زائد کی خرید و فروخت کی گئی
شہری نے کہا ہے کہ میر رضا کے بائننس اکاؤنٹس سے متعلق اگر کمیشن کو معاونت درکار ہو تو وہ معاونت فراہم کرسکتا ہے
جنگ کے10 ویں روز بریگیڈیئراحسن راشد شامی،میجرعلی عابد حسین اورکیپٹن محمد حمید اللہ نے جام شہادت نوش کیا
گرفتار ملزمان سے ایک پستول مع گولیاں، کیش رقم، موبائل فونز اور ایک رکشا برآمد کیا گیا
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے صحافی اور ویلاگر بلال غوری کے جسمانی ریمانڈ میں 2 دن کی توسیع کردی۔
ڈرون کاپٹر کے حملوں کے خطرات کے پیش نظر اقدام اٹھایا گیا، پولیس حکام
عدالت کی ملزم کو تفتیش میں شامل ہونے کی ہدایت، آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر بھی طلب
پی آئی اے کے بعد ایئر سیال جہازوں کی تعداد سے دوسرے نمبر پر آگئی
سندھ حکومت اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے اشتراک سے ’’بھٹو اسٹیم اسکالرشپ‘‘ کا کامیاب آغاز
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی بات چیت
آتشزدگی کے دوران کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ریسکیو 1122
درجنوں پروازیں کئی کئی گھنٹے تاخیر کا شکار، مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا
فسادی جتھے کے آزاد جموں و کشمیر کے امن وامان کو خراب کرنے اور انتشار پھیلانے کے مذموم عزائم خاک میں مل گئے
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کیس میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا جواب جمع
مسیحی شادی ایکٹ میں مجوزہ ترامیم پر اعلیٰ سطحی تکنیکی کمیٹی میں اتفاقِ رائے ہوگیا
سلیکٹرز نے ٹیم میں شمولیت کی خوشخبری سنانے کیلیے رابطے کی کوشش کی تو نوجوان کرکٹر کا فون بھی بند تھا
چونڈہ سیکٹر میں شہید نائیک محمد اکثر سمیت تمام شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
زخمی ہونے والے ڈاکو نے پیدل ہی فرار ہونے کی کوشش کی تاہم شہریوں نے زخمی ڈاکو کو تعاقب کے بعد پکڑ لیا
تمام چاروں لاشوں کو شناخت کے لیے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
کراچی میں گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ ہوا، محکمہ موسمیات
18ویں ترمیم سے صوبوں کو خود مختاری ملی لیکن گورننس کے مسائل مکمل طور پر حل نہیں ہوئے
پولیس نے قتل کے جرم میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے