US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پیر کی شب صورتحال کے سبب کئی بین الاقوامی پروازوں کی روانگی التواء کا شکار ہوئیں
مشتعل افراد نے پتھراؤ کر کے ڈمپر کے شیشے توڑ کر اسے نذر آتش کر دیا، ڈرائیور گرفتار
خیبرپختونخوا اسمبلی میں امن و امان کے قیام کیلیے بنائی گئی خصوصی کمیٹی کا 7 گھنٹے طویل اجلاس
آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے 25 منٹ تک فائرنگ کا تبادلہ ہوا، کلیئرنس آپریشن کے دوران 1 کلاشنکوف بھی برآمد
سال 2024 میں جمع کرائے گئے گوشواروں کی بنیاد پر اسٹیٹس متعین کیا جائے گا، سوشل میڈیا خبریں بے بنیاد ہیں، ایف بی آر
واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیو ٹیم مقامی اسکول میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے پہنچی تھی
یہ ایونٹ پاک بحریہ کی جانب سے وزارتِ بحری امور کی سرپرستی میں منعقد کیا جا رہا ہے جو 6 نومبر تک جاری رہے گا
اعداد و شمار کے مطابق سب سے زیادہ 352 چالان ہیوی گاڑیوں کی تیز رفتاری پر کاٹے گئے، محکمہ ٹریفک پولیس
وزیر برائے یونیورسٹیز اینڈ بورڈز اسماعیل راہو کی منظوری کے بعد لاڑکانہ بورڈ کے افسر کو عہدہ دے دیا گیا
یونیورسٹی کے کیمپس کھولنے کا اعلان وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ڈیڑھ برس قبل کیا تھا
افغانستان میں موجود ڈرگ مافیا اور خوارج اس غیر قانونی سرگرمیوں کا حصہ ہیں
سیکیورٹی فورسز نے 2 علیحدہ علیحدہ کارروائیوں میں تین خوارج کو ہلاک کیا، ٹانک میں بھی افغان خوارج ہلاک ہوا
نئے ٹریفک قوانین کی 50 خلاف ورزیوں کا جرمانہ 5 ہزار روپے تک ہے، صرف 9 خلاف ورزیوں پر چالان ہورہا ہے، بریفنگ
بھارت کو زمین، سمندر اور فضا میں جو کچھ کرنا ہے کرلے اس بار جواب پہلے سے زیادہ شدید ہوگا
ملک بھر میں روزانہ اوسطاً 208 آپریشن ہوئے، زیادہ آپریشن بلوچستان میں ہوئے مگر ہلاکتیں خیبرپختونخواہ میں زیادہ ہوئیں
سفارتی محاذ پر کام کرنے والوں کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، وفاقی وزیر اطلاعات
بارش کی وجہ سے درجہ حرارت میں واضح کمی کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے
پی ٹی آئی کے امیدوار مہر شرافت علی نے درخواست دائر کی تھی
طالبان سے مذاکرات کی بات کرنے والے افغانستان چلے جائیں تو بہتر ہے، غزہ فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کریں گے
ملزم میر باز خان کے تشدد سے زخمی ہونے والی کوثر بی بی اسپتال میں دم توڑ گئی تھی
ہمیں مہنگی بجلی وراثت میں ملی، جس کی لاگت 9.97 روپے فی یونٹ ہے، وزیر توانائی
آرمی چیف کو ذخائر پر بریفنگ دی جاچکی، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اس معاملے پر فوری طور پر مثبت جواب دیا ہے، حنیف گوہر
پاکستان اب عالمی سطح پر ایک قابلِ اعتماد شراکت دار کے طور پر ابھر رہا ہے، وزیر دفاع کا اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب
حکومت آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے پہلے دیگر تمام شرائط پوری کر چکی ہے
انتخابات کے حوالے سے تمام تفصیلات بھی جاری کر دی گئی
وفاقی حکومت نے 27 ویں آئینی ترامیم کا مجوزہ مسودہ منظوری کے لیے حمایت طلب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے حوالے کردیاہے
غزہ کی صورت حال پر غور و خوض کے لیے اہم اجلاس ترکیہ کے وزیر خارجہ حکان فدان کی میزبانی میں منعقد ہوگا
انسداد دہشت گردی عدالت میں مقدمے کی سماعت میں آج بھی علیمہ خان پیش نہیں ہوئیں
حملے میں ڈی پی او وقار احمد محفوظ رہے، ڈی ایس پی قدرت اللہ
گرفتار ملزمان خوارجی امیرشمس القیوم عرف زاویل عرف زعفران کے قریبی ساتھی ہیں
اسلام آباد کے نتائج کا عمران کے مقدمات پر اثر ہوگا، 27 آئینی ترمیم پیش کیے جانے کا امکان
پیپلز پارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 6 نومبر کو صدرِ پاکستان کی وطن واپسی پر طلب کیا گیا ہے، چیئرمین پی پی
امتحان 19 نومبر 2025 کو ہانگ کانگ میں منعقد ہو گا
گزشتہ روز شراب کے نشے میں دھت نوجوان نے ٹریفک پولیس اہلکاروں پر تشدد کیا تھا
عدالت نے کیس کی آئندہ سماعت کے لیے نیا بینچ تشکیل دینے کے حوالے سے فائل چیف جسٹس کو ارسال کر دی
پیپلز پارٹی دعوے کے باوجود ڈیڑھ ہفتے سے اپنی عددی برتری ثابت کرنے میں لیت و لعل کا شکار ہے، ذرائع
تینوں حلقوں میں ضمنی انتخابات سیلابی صورتحال کی وجہ سے ملتوی ہوئے تھے
ڈیم 5 ملین لوگوں کو پانی فراہمی کا وحد ذریعہ ہے، پہلے 20 کشتیاں چلتی تھیں اب 326 چل رہی ہیں، وکیل کا مؤقف
اس میں پارٹی کو بٹھا کر آپ خود ہی فیصلہ کر لیں، جسٹس امین الدین کا کامران ٹیسوری کے وکیل سے مکالمہ
اسکول کی عمارت کو جمعہ کی شب 8 بجے اچانک مخدوش قرار دیتے ہوئے سیل کردیا گیا
لاشیں بری طرح مسخ شدہ حالت میں تھیں اور نوجوانوں کی موٹر سائیکلیں بھی جلا دی گئی تھیں، ذرائع
انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت کی درخواستوں پر فریقین سے دلائل طلب کرلیے
پنجاب کے بیشتر شہر اس وقت شدید فضائی آلودگی اور اسموگ کی لپیٹ میں ہیں
زیادہ ترمشاہدے ایک یا دو وہیل پر مشتمل ہوتے ہیں
جسٹس بابر ستار کا سنگل بینچ ختم ہونے کے باعث مقدمہ جسٹس اعظم خان کی عدالت میں منتقل کیا گیا
وزیر داخلہ محسن نقوی نے داخلی سیکیورٹی کے اقدامات کے حوالے سے بریف بھی کیا
دشمن نے بونجی پل سے بھاگنے کی کوشش کی مگر ہمارے بہادر جوانوں نے دشمن کو گھیر کر مارا، حوالدار
کراچی، کوہاٹ اور کیچ میں کریک ڈاؤن کے دوران 37 کلو منشیات برآمد ہوئی، اے این ایف نے مقدمات درج کرلیے
ریل کا سفر آج بھی دیگر ٹرانسپورٹ ذرائع کے مقابلے میں سستا اور محفوظ ہے، سی ای او ریلوے
ماہرین امور خارجہ اور سیاسی و دفاعی تجزیہ کاروں کا ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہار خیال