US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
واہگہ بارڈر پر سکھ یاتریوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا
26 ویں ترمیم نے پہلے ہی ملک میں دراڑ پیدا کر رکھی ہے او اب 27ویں ترمیم آرہی ہے، اڈیالہ کے پاس میڈیا سے گفت گو
سرکاری بھرتیوں میں شفافیت اور میرٹ کے اصولوں پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، سہیل آفریدی
کسی سنگین سائبر واقعے کی رپورٹ 24 گھنٹوں میں پی ٹی اے کو دینا لازمی ہوگا
پولیس نے علیمہ خان کے وارنٹ گرفتاری پر باقاعدہ تعمیل کروا لی
منتخب اراکین کا تعلق پاکستان، یوکرین، آسٹریا، ایران، امریکا اور میکسیکو سے ہے
گزشتہ روز بھی گارڈن کے علاقے رامسوامی میں ایک ڈمپر سے ٹکر کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا تھا
یہ لوگ پی ٹی آئی کے غدار ہیں، پی ٹی آئی کے بھگوڑوں کو حق نہیں کہ وہ پارٹی کے بارے میں بات کریں
ملزمان سے کروڑوں روپے مالیت کا سونا، نقدی اور دیگر اشیاء برآمد ہوئیں، پولیس
پاکستان رومانیہ بزنس کونسل کے سی ای او عاطف فاروقی بھی وفد میں ملاقات میں شریک ہوئے
لاہور ہائی کورٹ نے مجرم حسین اللہ، حبیب اللہ، سید جان عرف گجنی کی اپیلیں منظور کرلی
صوبائی پولیس کو قبائلی اضلاع میں منشیات کی کاشت کے خلاف کریک ڈاؤن کے احکامات جاری
اسلام آباد آنے کی کال کے بارے میں نہیں جانتا نہ بانی کی کوئی ہدایات ہیں، داہگل ناکے پر میڈیا سے گفت گو
لاہور ہائیکورٹ کا واسا اور ایل ڈی اے کے ذمہ دار افسران کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم
لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال جمال آباد منتقل کر دیا گیا، پولیس
کوشش ہے تمام جماعتوں کو اعتماد میں لیں اور قانون سازی کریں، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودری
جو بانی پی ٹی آئی کہیں گے، اس پر ہی عمل ہوگا، رہنما پی ٹی آئی
عبدالعلیم خان نے سعودی سرمایہ کاروں کو پاکستان کے بڑے منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی
ملزمان کی شناخت عمر طارق اور فہد عرفان کے نام سے ہوئی، ترجمان ایف آئی اے
وزارت ہاؤسنگ نے کرایہ داری سیلنگ کے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
اتھارٹی کا چیئرپرسن وزیراعلیٰ اور وائس چیئرپرسن منسٹر سیاحت ہوں گے، بل کا متن
آئی جی اسلام آباد، اے این ایف، پرائیویٹ اسکول ریگولیٹری باڈی و دیگر اسٹیک ہولڈر سے مل کر منشیات خاتمے کا میکنزم بنائیں
شہباز شریف کی جانب سے وکلا نے مزید دستاویزات جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
درخواست گزار احتساب عدالت میں پیش ہوں اور نیب انکوائری جوائن کریں، عدالت
ملزم کی نشاندہی پر 30 لاکھ روپے نقد اور دس لاکھ سے زائد مالیت کے طلائی زیورات برآمد
خواتین لائسنس بنوائیں، تربیتی کورسز میں حصہ لیں اور پروگرام کے دوسرے مرحلے میں رجسٹریشن کرائیں، شرجیل میمن
بارشیں آلودگی اور ایئرکوالٹی انڈکس کم ہونے میں مددگار ثابت ہوں گی، پی ڈی ایم اے
مارے گئے دہشت گردوں سے ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے، آئی ایس پی آر
کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
کیس مقرر نہ کرنا ویمن پروٹیکشن ایکٹ اور سپریم کورٹ کے فیصلوں کے منافی ہے، درخواستگزار
کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری نمائش میں دنیا بھر سے 44 ممالک کے وفود شرکت کررہے ہیں
ملزمان راجا اور بلال چوری و ڈکیتی کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں، پولیس
دشمن نے اسپتالوں، پلوں اور دیگر اہم مقامات کو نشانہ بنایا، لیکن ہم نے ہمت نہیں ہاری، غازی علی مدد
کینٹین میں کئی روز سے گیس لیکیج ہو رہا تھا، اے سی کی مرمت کے دوران دھماکا ہوگیا، آئی جی اسلام آباد
بارش اور برفباری سے کھڑی فصلوں اور میوہ جات کے باغات کو نقصان
عدالت نے 69 لاکھ کے چیک باؤنس مقدمے میں سزا پانے والے ملزم کو بری کردیا
ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر سماعت میں جیل حکام نے جواب جمع کرا دیا، این سی سی آئی اے نے وقت مانگ لیا
نواحی گاؤں 110/9آر میں معصوم بچے سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا،
اگر آپ ڈرتے ہیں اور جیلوں میں ڈالیں گےتو ہم تیار ہیں، علیمہ خان
جنگلی حیات کے غیر قانونی شکار، خرید و فروخت یا کسی بھی طرح کے نقصان پہنچانے والوں کے خلاف اب سخت کارروائی کی جائے گی
متوفی 6 بہن بھائیوں میں تیسرے نمبر پر تھا، صدر کے علاقے میں کپڑے کی دکان پر کام کرتا تھا، والد کا بیان
اگست کے مقابلے میں ستمبر کے مہینے میں دہشتگر حملوں کی تعداد میں 52 فیصد کمی ہوئی، پی آئی سی ایس ایس کی رپورٹ
ڈمپر کی ٹکر سے جاں بحق نوجوان کے والد کی مدعیت میں بھی گارڈن تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا
صدر مملکت اپنے دورۂ قطر کے دوران عالمی سماجی ترقیاتی کانفرنس میں شرکت کریں گے
پی کے 245 اسلام آباد تا دمام اور پی کے 761 اسلام آباد تا جدہ کی پروازیں روانہ کر دی گئی ہیں
عوام پر فائرنگ کے واقعے کے خلاف پولیس نے فوراً کارروائی کیوں نہیں کی؟ کامران خان ٹیسوری
متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے درمیان وفاقی آئینی عدالت کے قیام پر تقریباً اتفاق رائے ہے، ماہرین
واقعہ شاہدرہ فلائی اوور پر ٹرک کی چڑھائی پر بریک فیل ہونے سے پیش آیا
سب سے زیادہ جان لیوا حادثات ہیوی گاڑیوں کی ٹکر سے ہوئے
پشاور، خیبر پختونخوا اسمبلی میں اسپیشل سیکورٹی کمیٹی کے اجلاس میں امن و استحکام کا جائزہ