US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
فیصلہ انسانی استعمال کے لیے گندم کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے پیش نظر کیا گیا ہے
چالان کی رقم میں ہزار گنا تک اضافہ، لائسنس کی معطلی یا شناختی کارڈ بلاک کرنا غیر قانونی اقدام ہے، درخواست
اعظم سواتی کے خلاف ایف آئی اے نے متنازع ٹوئٹس پر 2 مقدمات درج کر رکھے تھے
اسمگلرز رات کی تاریکی میں منشیات پنجاب اسمگل کرنا چاہتے تھے
امریکا سے درآمد شدہ مویشی 6 نومبر 2025 کو پاکستان پہنچیں گے
ایف سی نارتھ، اے این ایف اور سول اداروں نے قلعہ عبداللہ میں مشترکہ آپریشن میں حصہ لیا
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10ڈالر کی کمی سے 3ہزار 970ڈالر کی سطح پر آگئی
پولیس بااثر مدعی کے زیر اثر ہے، پولیس نے ملزمان کیخلاف پولیس مقابلے کی جعلی ایف آئی آر درج کی، جسٹس محسن اختر کیانی
دھماکا اے سی گیس پلانٹ میں ہوا، جس سے سپریم کورٹ کی عمارت لرز اٹھی
ملاقات دوحہ میں جاری سماجی ترقی سے متعلق دوسری عالمی کانفرنس کے موقع پر ہوئی
اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے جواب جمع نہیں کرایا گیا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک ہفتے کی مہلت دیدی
جرگہ میں جانی خیل کے قبائلی عمائدین اور مشران کی بڑی تعداد میں شرکت
ایمان مزاری نے عدالت کے گزشتہ حکم نامے کو بے بنیاد قرار دیا
کسی بھی آئینی ترمیم کے لیے سینیٹ سے 64 ووٹ درکار، سب سے زیادہ 20 نشستیں پیپلز پارٹی کے پاس ہیں
رانو کو فیصل ایئر بیس سے پاک فضائیہ کے سی ون تھرٹی طیارے کے ذریعے اسلام آباد لے جایا گیا
شوہر کے انتقال کے بعد رشتہ دار نے خاتون کی جائیداد پر قبضہ کرلیا تھا
پیسہ بچا کر آرمڈ فورس کی مدد کرنا چاہتے ہیں، سفارتی تعلقات کو سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے استعمال کریں گے، محمد اورنگزیب
بابا گرونانک کا اتحاد و یگانگت اور رواداری کا پیغام پرامن اور انصاف پسند دنیا کو قائم کرنے کے لیے مشعل راہ ہے، شہباز شریف
جس ملک میں ہائی کورٹ کا آرڈر نہ مانا جائے پھر اللہ ہی مدد فرمائے گا، شیخ رشید کا ویڈیو بیان
ملزم کے قبضے سے فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے
کل اساتذہ کے نمائندگان منشاء اللہ بٹ سے ان کے دفتر میں ملاقات کریں گے
ائیرلائن انتظامیہ کے دباؤ میں آ کر طیاروں کی کلیئرنس نہیں دیں گے، ائیرکرافٹ انجینئرز
ہوا کی رفتار 11 کلومیٹر فی گھنٹہ ہونے کی وجہ سے آلودگی کے ذرات منتشر ہو رہے ہیں، مریم اورنگزیب
ایس او پیز کی خلاف ورزی ہوئی تو ہوٹلوں اور دکانوں کو سیل کر دیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر
سوشل میڈیا پر اشتعال پھیلانے اور دھمکیاں دینے کا بیان و خبر شائع کی
عدالت نے نیپرا، اٹارنی جنرل سمیت دیگر متعلقہ حکام سے 19 نومبر تک جواب طلب کرلیا
پیر سے ہفتہ تک تمام مارکیٹیں رات دس بجے بند ہوں گی، جبکہ ریسٹورانٹس اور کیفے رات گیارہ بجے تک کھل سکیں گے، نوٹی فکیشن
خاتون کو منگل کی صبح ملزمان نے نشہ آور چیز کھلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا، مقدمہ درج ہونے کے بعد تینوں گرفتار
صفرا سرور کائناتﷺ کے تیروں کو داغنے والے کمان کا نام تھا، سینئیرڈائریکٹر نیشنل الیکٹرونکس کمپلیکس آف پاکستان
حادثات، ہنگامی صورتحال اور طبی عمل کے دوران مریض کے خون کے گروپ کی معلومات نہ ہونے سے نقصان ہوتا ہے
شہری حلقوں نے ای چالان کی رقم ٹاؤنز کی سطح پر منتقل کرنے کا مطالبہ کیا تاکہ اندرون اور مین شاہراہیں بن سکیں، ذرائع
سیکریٹری سماجی بہبود نے الزامات کو مسترد کردیا اور کہا کہ صرف پروسیجرل مسئلے ہیں
عمران خان نے پی ٹی آئی کے تمام رہنماؤں کو حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے کسی بھی قسم کے رابطوں سے روک دیا ہے، ترجمان
آئینی ترمیم پہلے سیینٹ بعدازاں قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی
سارا کنٹرول فرد واحد کے پاس ہے، جب بھی اسٹیبلشمنٹ سے بات کی تو یہ پی ٹی آئی پر ظلم مزید بڑھا دیتے ہیں
یقین دلاتا ہوں ترمیم پر بحث ہوگی اور مسودہ قانون کے مطابق پیش کریں گے، اسحاق ڈار
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے فرانزک آڈٹ کی ضرورت ہے، یہ پروگرام غربت مٹانے کے بجائے سیاسی ہتھکنڈوں کا ذریعہ بن چکاہے
علیشاہ کو ملزمان کی جانب سے مجسٹریٹ کے سامنے اعترافی بیان کیلیے پیش کیا گیا ، لڑکی دارالامان منتقل
صدر نے دوحہ میں دوسری سماجی ترقی کانفرنس میں خطاب کیا اور سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پر اظہار تشویش کیا
بلاول کا ٹویٹ تشویش ناک ہے، پی پی پی بھی اس ٹوپی ڈرامے میں شریک ہے اور اس کا فیصلہ پہلے ہو چکا ہے، پریس کانفرنس
حکومت نے ملک کو معاشی استحکام کی راہ پر گامزن کیا ہے،قیصر احمد شیخ
ہم آئینی بینچ سے آئینی کورٹ کی طرف بڑھ رہے ہیں تاکہ نظام انصاف بہتر ہو، وفاقی وزیر اطلاعات
ڈیرہ غازی خان میں بس کی تلاشی کے دوران ایک کروڑ چونتیس لاکھ روپے مالیت کی 30 کلو اسمگل شدہ چاندی برآمد
ملزم کے اکاؤنٹس میں کروڑوں کی ٹرانزیکشن ہوئی، تفتیشی افسر
پاکستان میں 2026 کےلیے29کارگوز مؤخر کرنے کی تجویز پیش کردی، قطری حکام نے31دسمبر تک پاکستان کی تجویز کا جواب دینا ہے
کاش ایسی عینک بن جائے جو اڈیالہ کے مجاوروں کو کے پی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال دکھا سکے، وزیر اطلاعات
اینٹی کرپشن نے ایس بی سی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر امتیاز سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کرلیا
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا کنوینر شاہدہ اختر علی کی زیر صدارت اجلاس ہوا
نوجوان کھلاڑیوں کا مستقبل تابناک ہے اور ہم گرینڈ سلیم میں ان کی شمولیت کے لیے پرامید ہیں، اعصام الحق
ایف بی آر نے انکم ٹیکس رولز 2002 میں مزید ترامیم کا مسودہ تیار کرکے اسٹیک ہولڈرز سے آراء کے لیے جاری کر دیا