صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سرکاری اراضی کو ناجائز قبضے سے واگزار کروانے کا عمل جاری رہے گا، مریم اورنگزیب
پنجاب کے تمام منصوبے جعلی وزیرِ اعلیٰ کی طرح جعلی ثابت ہو رہے ہیں، صوبائی مشیر
بجٹ سےپہلے ہی کاروباری حضرات سے ملاقاتیں شروع کردیں، بجٹ میں تنخواہ دارطبقے پر بوجھ کم کرنے کا سوچیں گے، محمد اورنگزیب
راولپنڈی میں کورئیر آفس میں نیدرلینڈز بھیجنے جانے والے پارسل سے 950 گرام آئس برآمد ہوئی، اے این ایف
ملزمان سے اسلحہ کے طور پر دو پستول، گولیاں، دو موبائل فون اور ایک موٹر سائیکل برآمد کی گئی
سیاح موسم کی صورتحال دیکھتے ہوئے پروگرام ترتیب دیں، پی ڈی ایم اے
زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کی مدد سے بقائی ٹول پلازہ کے قریب واقع نجی اسپتال منتقل کیا گیا
جاں بحق افراد شادیوں پر گھوڑا ڈانس کرواتے تھے
ملزم کے قبضے سے اعلیٰ کوالٹی کی آئس اور منشیات کی فروخت سے حاصل کردہ رقم برآمد
2016 سے پاکستانی اور افغان سرحدی افواج میں اسی طرح کے تنازعات پر بار بار جھڑپیں ہوتی آرہی ہیں
پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرالر کا ڈرائیور گاڑی سمیت فرار ہوگیا
ماہرین کی ’’مادری زبان کے عالمی دن‘‘ کی مناسبت سے منعقدہ ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں گفتگو
پاکستان کی قومی اور صوبائی اسمبلیاں اب بھی ایک چوتھائی سے کم رجسٹرڈ ووٹرز کے مینڈیٹ سے منتخب ہو رہی ہی
ناقص وولٹیج، غیر مؤثر برقی الیکٹروڈ ڈیزائن اور ناکافی فلٹرنگ سسٹم اسموگ ٹاور کی ناکامی کی بنیادی وجوہات ہیں، ماہرین
فافن کی رپورٹ میں 2002 سے 2024 کے دوران منعقدہ انتخابات کے حوالے سے تفصیل بیان کی گئی ہے
شہباز شریف کا مارچ 2024 میں عہدہ سنبھالنے کے بعد سے آذربائیجان کا یہ دوسرا دورہ ہے
سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر دو الگ الگ کارروائیاں کیں، اسحلہ اور بارود بھی برآمد کرلیا گیا، آئی ایس پی آر
مہلک طیارہ حادثے میں معجزانہ طور پر زندہ بچنے والے ظفر مسعود نے سیٹ نمبر سی ون کےعنوان سے کتاب لکھی ہے
اس سے قبل جتنے بھی کیس رپورٹ ہوئے تھے وہ بیرون ملک سفر سے واپس آنےو الے شہریوں میں سامنے آئے تھے، مشیرصحت
نومولود بچی کی نعش نامعلوم ملزمان کوڑے میں پھینک کرفرار ہوئے، نومولود بچی کی دونوں ٹانگیں گلی سڑی ہوئی تھیں۔
لاش قبضے میں لیکر پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی
علی امین گنڈا پور مناظرے میں ہار گئے تو استعفا دے دیں، فیصل کریم کنڈی
اندرون و بیرون ملک جانیوالی تمام پروازوں پر کپتان پاک بھارت سنسنی خیز میچ میں مسافروں کو اپ ڈیٹ رکھیں گے۔
صوبائی صدر سید حبیب علی شاہ کی نگرانی میں تنظیم سازی کے لیے کمیٹی تشکیل
انکم ٹیکس آرڈیننس 2001ءکے سیکشن 99 ڈی کے تحت ایک ہی دن میں کامیابی سے یہ رقم بینکوں سے وصول کی۔
منصوبے کے پہلے مرحلے میں ایک ہزار بھینسوں کا پہلا آزمائشی منصوبہ پاک پتن، مظفرگڑھ اور جھنگ میں شروع ہوگا۔
چوکی فردوس مارکیٹ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
چیف منسٹر ٹرانسپلانٹ پروگرام کے تحت عام آدمی کیلئے پانچ ٹرانسپلانٹ آپریشن بالکل مفت ہوں گے
جادو ٹونے سے حکومت چلانے والوں کا وقت گزر چکا، اب نوازشریف کا دور ہے، صوبائی وزیر اطلاعات
سندھ حکومت نے سیلاب زدگان کے لیے گھر بنائے ہیں دیگر صوبے بھی اس کی تقلید کریں، صدر مملکت
جب دہشت گردی کی کوئی اخلاقی حدود نہ ہو تو پھر سانحہ اے پی ایس ہوتا ہے، وفاقی وزیر
صوبے کی تمام 44 جیلوں میں قیدی کرکٹ میچ سے محظوظ ہونگے
پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، خرم نواز گنڈا پور، سید امجد علی شاہ نے نوبیاہتا جوڑوں کو تحائف دیے
حادثے میں کون سی گاڑی ملوث ہے اس کی نشاندہی کی کوشش کی جا رہی ہے، پولیس
بارش کے ساتھ پہاڑی علاقوں میں برفباری بھی متوقع ہے
90 فیصد میڈیکل ڈیوائسز درآمد کی جاتی ہیں، رجسٹریشن کا پیچیدہ عمل وقت پر مکمل نہ ہونے سے بڑا بحران جنم لے سکتا ہے۔
پولیس نے آپریشن کے دوران ایک پستول اور چار چوری شدہ موٹر سائیکلیں بھی برآمد کیں
آتشزدگی سے فیکڑی کا ایک پلانٹ اور بوتلوں کا گودام شدید متاثر، جانی نقصان نہیں ہوا
چند روز قبل خواتین گھر والوں کی غیر موجودگی میں چوری کر کے فرار ہوگئیں تھیں
ہاؤسنگ سوسائٹی کی پارکنگ میں گاڑی کھڑی کرنے پر چوکیدار کی نوجوان سے تکرار ہوئی تھی
کوہاٹ امن معاہدے پر ہر حال میں عملدرآمد ہوگا، ڈی سی کرم
کمیٹی کے پہلے باقاعدہ اجلاس میں حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں سے مشاورت کے لیے ایجنڈا تیار
انتخابات میں کامیابی کے بعد جعلی حکومت کی بنیادیں ہل چکی ہیں اور کانپیں ٹانگ رہی ہے، مشیر اطلاعات
حافظ عمر شادی کے سلسلے میں اٹلی سے وطن واپس آیا تھا
سانحہ 9مئی کے مرکزی کردار کے نام پر اسٹیڈیم کا نام رکھنا ریاست دشمن قوتوں کو تقویت دینا ہے، فیصل کریم کنڈی
ڈاکو ذیشان اور شفیع کے نام سے شناخت ہوئے، جبکہ تیسرے ساتھی کی شناخت شاہد سے ہوئی
گرفتار ملزم ارمغان نے دوران تفتیش مصطفیٰ کے قتل کا اعتراف کرلیا ہے، پولیس
مفاد عامہ کے بغیر ججز کو ایک سے دوسری ہائیکورٹ ٹرانسفر نہیں کیا جاسکتا
طلباکے ڈی جی آئی ایس پی آر سے سیکیورٹی صورتحال سمیت مختلف امور پر سوالات
ہم دعوت دے رہے ہیں کہ اس لارجر پلیٹ فارم پر جمع ہوں، رؤف حسن