صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
خوفناک حادثے میں جاں بحق محمد اشرف صنعت کارہیں جو ڈیفنس سے سائٹ ایریا میں واقع فیکٹری جا رہے تھے ، پولیس حکام
کوارٹر پولیس اہلکار ارشد نے چند ماہ قبل کرائے پر لیا تھا، پولیس اہلکار ارشد کو تفتیش کے لیے بلایا جارہا ہے۔
پاکستان بار کونسل نے جوڈیشل کمیشن کے نئے ممبر کی نامزدگی کے حوالے سے اہم اجلاس 26 فروری کو طلب کرلیا
آرٹیکل 245 کے تحت فوج بلانے کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ عدالتیں چلانے کا اختیار بھی دے دیا جائے،جسٹس محمد علی مظہر
پہلے مرحلے میں شاہراہوں پر دھرنے، پھر گورنر اور وزیر اعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤ ہوگا، امیر جماعت اسلامی
22سالہ دوشیزہ کو تشویشناک حالت میں اسپتال پہنچا دیا گیا، والد کی درخواست پر اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا، پولیس
کمیٹی رکن ناز بلوچ نے سی ای او کے الیکٹرک کے کمیٹی اجلاس میں رویے پر اظہار برہمی کیا
26 اور 27 فروری کو اسلام آباد میں کانفرنس ہوگی، اپوزیشن کی تمام جماعتوں کو شامل ہونے کی دعوت
عید کے بعد دمادم مست قلندر کریں گے، فیصل کریم کنڈی
اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں مصنوعی بڑھوتری، معیاری اشیا کی کمی کاروباری گٹھ جوڑ یعنی کارٹلائزیشن کا نتیجہ ہیں، سی سی پی
سولر پر ٹیکس لگانے کا پہلے ارادہ تھا نہ کوئی آگے ہے، بجلی کی قیمتوں میں مزید کمی آسکتی ہے، وزیر توانائی اویس لغاری
سکھر کے بعد اب لاہور ڈویژن میں بھی ٹرینوں کا پٹڑی سے اترنا معمول بن گیا ہے
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے کیس کی سماعت 5 مئی تک ملتوی کردی
پیکا ایکٹ 2025 کی ناقص قانون سازی مسترد کرتے ہیں، ،میڈیا انڈر اٹیک کے عنوان سے مشاورتی اجلاس میں قرارداد منظور
شہر قائد میں موسم خشک اور مطلع ابر آلود رہےگا
ہم نے آئین پر عملدرآمد نہ کر کے ملک کو توڑا، ہم نے اس سے کوئی سبق نہیں سیکھا، علی امین گنڈاپور کا تقریب سے خطاب
پولیس نے ملزم ساحر حسن کو عدالت میں پیش کرکے جسمانی ریمانڈ طلب کیا تھا
فنانس ایکٹ 1990 کے تحت اسپیشلسٹ ڈاکٹروں سے پروفیشنل ٹیکس کٹوتی واضح ہے، پشاور ہائی کورٹ
مقتول پارٹ ٹائم پراپرٹی کا کام کرتا تھا، پولیس
حکومت انضمام شدہ اضلاع کے عوام کو ان کا حصہ نہیں دے رہی ہے، بلوچستان میں کیا حالات ہیں خدارا ہوش کے ناخن لیں
صدر، وزیراعظم کے نام خط میں ایئرپورٹ کو بینظیر بھٹو کے نام سے منسوب کرنے کی درخواست
پی آئی اے انتظامیہ نے دو ہفتے قبل ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دی تھی
پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے تحت پہلی پاکستان بینکنگ سمٹ 2025 جاری ہے، وزیرخزانہ، بینکس صدور سمیت غیرملکی مندوب شریک۔
لاہور سے جوڈیشل پاورز کا استعمال کرتے ہوئے مقدمہ کا اندراج نہیں ہونے دیا گیا،مدعی مقدمہ رفاقت علی کے وکیل کا مؤقف
چیف جسٹس نے مجھے بطور اپوزیشن لیڈر بلایا تھا، ہم نے بتایا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے حقوق سلب کیے جا رہے ہیں
چند روز قبل بونیر اور دیگر علاقوں میں 4.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے
مسافر نے ائیرپورٹ انتظامیہ کو شکایت درج کروا دی
ام حسان کی آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر لایا جاتا ہے، مسجد گرانے پر وہ مذاکرات کیلئے گئی مگر گرفتار کرلیا گیا، وکیل
قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے اجلاس میں آغا رفیع اللہ اور سیکریٹری صنعت و پیداوار کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
ملزمان منشیات سے بھری کار چھوڑ کر فرار ہوئے، پولیس
درخواست گزار نے وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ ودیگر کے خلاف مقدمہ کے اندراج کی استدعا کر رکھی تھی
پی ٹی اے کی جانب سے دو کمپنیوں کی درخواستوں کی منظوری دی گئی
سندھ ہاؤس حملہ کیس میں سابق پی ٹی آئی ایم این اے فہیم خان، عطااللہ نیازی نامزد ملزمان ہیں
سیلابی پانی کو ضائع ہونے سے بچانے کیلیے پاکستان ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ اور واٹر منیجمنٹ کی پلاننگ کر رہا ہے، رومینہ
قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس جنید غفار کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کے روبرو درخواستوں کی سماعت ہوئی
اسلام آباد بار 5 ججز کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتی ہے، عدلیہ میں غیر آئینی مداخلت کا دفاع کریں گے، اعلامیہ جاری
بارش برسانے والا سسٹم آج پاکستان میں داخل ہوگا، محکمہ موسمیات
چائے کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی 11 فیصد سے کم کرکے 5 فیصد کرنے کی تجویز
ملزمان شہریوں کو بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے میں ملوث تھے، ایف آئی اے
خاتون نے ایک روز قبل ہی 15 پر کال کرکے مدد مانگی تھی، علاقہ معززین اپنی ضمانت پر خاتون کو تھانے سے لائے تھے
یہ مشقیں سمندری دفاع کو مزید محفوظ بنائیں گی، کمانڈر عاطف خان
لاہور ہائیکورٹ نے اعتراض بحال رکھتے ہوئے درخواست خارج کی
مصر کے العریش ایئرپورٹ میں پاکستان سے بھیجی گئی امدادی کھیپ پاکستانی سفارت خانے کے عہدیداروں نے وصول کیا
کوئی آپ کو 13 سالہ بچے کا نام بھیجے گا تو آپ شامل کردیں گے؟ اس کا انجام ہوگا، عدالت کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے مکالمہ
سرکاری اراضی کو ناجائز قبضے سے واگزار کروانے کا عمل جاری رہے گا، مریم اورنگزیب
پنجاب کے تمام منصوبے جعلی وزیرِ اعلیٰ کی طرح جعلی ثابت ہو رہے ہیں، صوبائی مشیر
بجٹ سےپہلے ہی کاروباری حضرات سے ملاقاتیں شروع کردیں، بجٹ میں تنخواہ دارطبقے پر بوجھ کم کرنے کا سوچیں گے، محمد اورنگزیب
راولپنڈی میں کورئیر آفس میں نیدرلینڈز بھیجنے جانے والے پارسل سے 950 گرام آئس برآمد ہوئی، اے این ایف
ملزمان سے اسلحہ کے طور پر دو پستول، گولیاں، دو موبائل فون اور ایک موٹر سائیکل برآمد کی گئی