صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
گرفتار ملزم ارمغان نے دوران تفتیش مصطفیٰ کے قتل کا اعتراف کرلیا ہے، پولیس
مفاد عامہ کے بغیر ججز کو ایک سے دوسری ہائیکورٹ ٹرانسفر نہیں کیا جاسکتا
طلباکے ڈی جی آئی ایس پی آر سے سیکیورٹی صورتحال سمیت مختلف امور پر سوالات
ہم دعوت دے رہے ہیں کہ اس لارجر پلیٹ فارم پر جمع ہوں، رؤف حسن
10کالجوں نے درخواست کی، سات کالجوں کو بی ایس 4 سالہ ڈگری پروگرام کی اجازت دے دی، وی سی جامعہ کراچی خالد عراقی
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ ان کا دل اور تمام دعائیں پاک بھارت ٹاکرے کے ساتھ ہیں
صدر مملکت کا گورنر پنجاب کی کارکردگی پر اظہار اطمینان، پارٹی امور اور پاور شیئرنگ فارمولے پر گفتگو
28 سالہ مبشر نے کپڑے دھونے والا تیزاب اپنے 55 سالہ باپ پر گھریلو تنازع کے بعد پھینکا، پولیس
نوجوان مصطفیٰ کی سوختہ لاش کی باقیات سے ڈی این اے کے لیے 11 نمونے حاصل کیے گئے تھے
نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ڈولفن کا اہلکار آصف عمران شہید جبکہ ان کے ساتھی ظہور زخمی ہو گئے
بحری مشق سی گارڈ کا انعقاد پہلی مرتبہ سن 2024میں کیا گیا جس میں 50سے زائد ملکی اسٹیک ہولڈرنے حصہ لیاتھا
اسپتال میں اعجاز چوہدری کے دل کی شریانوں کی پیوندکاری کی گئی ہے، ترجمان
یہ ماہی گیر جمعہ کے روز کراچی کی لانڈھی ڈسٹرکٹ جیل سے رہا کیے گئے تھے
ایک سال سے لگی پابندی کا کوئی فائدہ نہیں ہوا، لہٰذا اس پابندی کو اب ہٹا دینا چاہیے، سابق وفاقی وزیر
کیس میں گرفتار ملزمہ کی درخواست پر سماعت، عدالت نے پولیس کو اگلی سماعت تک کی مہلت دے دی
ہفتہ، اتوار اور پیر کو شہر میں متفرق موسم ریکارڈ ہو سکتے ہیں، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
عمران خان سے دو خط لکھوا لیے گئے اب اگر پیر پکڑ لیں تو کچھ ریلیف مل سکتا ہے، کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو
آئی ایم ایف وفد کے ساتھ آئندہ مذاکرات کے دوران اس حوالے سے ابتدائی مسودے پر بات ہو گی، ذرائع
شہباز شریف 24 فروری کو آذربائیجان کا دو روزہ دورہ اور 25 اور 26 تاریخ کو ازبکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے
مجھے بہت خوشی ہے کہ خیبرپختونخوا کے لوگ غلط اور نااہلوں کو ووٹ دیکر اب رو رہے ہیں، سابق وزیراعلیٰ
ایک سمجھوتے کے تحت پی ٹی آئی والے بانی کو جیل میں رکھے ہوئے ہیں سیاستدان بے ایمان مکار فنکار اور چور ہیں۔
پاکستان کو برباد کرنے کیلیے اسلام آباد پر چڑھائی کی جاتی تھی،ڈی جی خان میں جلسہ،کینسر اسپتال اور یونیورسٹی کا اعلان
رمضان المبارک میں اشیائے خورونوش کی قلت ہوئی تو ہم ذمہ دار نہیں ہوں گے، کسٹمز ایجنٹس
پولیس ذرائع نے راولپنڈی پولیس مقابلے میں کانسٹیبل سمیت 2 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6ڈالر کے اضافے سے 2936ڈالر کی سطح پر آگئی ۔
پولیس کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نمبر 3 میں جمع کرائی گئی ریمانڈ رپورٹ میں مزید انکشافات سامنے آگئے
مصطفیٰ عامر کے اغواء اور قتل سے متعلق کیس کی سماعت کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی
کیبل سسٹم میں پاکستان کو اسٹریٹجک اہمیت کے حامل مقامات سے جوڑے گا
گروہ مجبور افراد کے گردے نکالنے اور اسے اونے پونے داموں خریدنے کے کاروبار میں ملوث ہے
گرفتار افراد کے پاس پاکستان میں قیام سے متعلق کوئی دستاویزات موجود نہیں تھیں ، ذرائع
سٹرک کے نیچے رکھے گیے تین ایک ساتھ منسلک 45کلو وزنی آئی ای ڈی بموں کوناکارہ بنادیا گیا۔
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے خاتون کا چوری کیا گیا موبائل برآمد کرلیا
سی سی پی نے کہا کہ جغرافیائی مارکیٹ میں اوورلیپ نہ ہونے کے باعث مارکیٹ میں ارتکاز کا خدشہ نہیں ہے
کرکٹ پر بہت زیادہ انویسٹمنٹ ہو رہی ہے، پوری قوم ایک ہی گیم دیکھ رہی ہے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
پولیس نے واقعے کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کردیا
تین روزہ دورہ سندھ کے دوران اپوزیشن الائنس جی ڈی اے کی قیادت، بزنس کمیونٹی اورصحافی برادری سے ملاقات کرے گا
آپریشن آج ضلع میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کیا گیا
ملزم کے خاندان کے افراد کا تعلق بھی کالعدم تنظیم سے رہا ہے، پشاور ہائیکورٹ
واقعہ کا مقدمہ متاثرہ لڑکے کی مدعیت میں درج کرلیا گیا، پولیس
پولیس نے 15 کال پر بروقت کارروائی کرکے ملزم کو پکڑا، انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے
ہم سے گالی گلوچ کا نہیں معیشت کی ترقی کا پوچھیں، سینیر وزیرپنجاب
عدلیہ سے ہم زیادہ خوش نہیں، پی ٹی آئی کے ساتھ ایسا سلوک کرنا جمہوریت اور قانون کے لیے ٹھیک نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
وسیع پیمانے پر اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے اپنے اقدامات کے تحت چیف جسٹس نے پارلیمنٹ میں اپوزیشن قیادت کو مدعو کیا، اعلامیہ
نیا کیس سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں سامنے آیا، انسداد پولیو پروگرام
سپریم کورٹ قرار دے صدر کو ججز کے تبادلے کے لامحدود اختیارات نہیں ہیں،درخواست میں استدعا
سمیہ کی والدہ کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس
برطانیہ میں آباد پاکستانیوں نے وطن کی بہت خدمت کی، میں انکی خدمت کیلیے حاضر ہوں، کامران ٹیسوری
صدر اور وزیر اعظم کی ملاقات میں پاور شیئرنگ فاومولا اور دیگر سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
مبینہ اغواء کے بعد لڑکی کے اہل خانہ اسے تلاش کر کے واپس لائے اور لڑکی کے چچا نے مقتولہ کو قتل کر کے دفنا دیا
39 ہزار لیڈی ہیلتھ ورکرز کمیونٹی ہیلتھ سروسز میں فرائض انجام دیں گی