صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سپریم کورٹ قرار دے صدر کو ججز کے تبادلے کے لامحدود اختیارات نہیں ہیں،درخواست میں استدعا
سمیہ کی والدہ کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس
برطانیہ میں آباد پاکستانیوں نے وطن کی بہت خدمت کی، میں انکی خدمت کیلیے حاضر ہوں، کامران ٹیسوری
صدر اور وزیر اعظم کی ملاقات میں پاور شیئرنگ فاومولا اور دیگر سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
مبینہ اغواء کے بعد لڑکی کے اہل خانہ اسے تلاش کر کے واپس لائے اور لڑکی کے چچا نے مقتولہ کو قتل کر کے دفنا دیا
39 ہزار لیڈی ہیلتھ ورکرز کمیونٹی ہیلتھ سروسز میں فرائض انجام دیں گی
آئی ایم ایف وفد قرض پروگرام کے پہلے جائزے کے لیے مذاکرات کرے گا
وینڈر کے مطابق وہ سیگریٹ کو نوش کرنے کے لئے نرم کر رہا تھا، کسی نامعلوم شخص نے ویڈیو بناکر وائرل کردی
اسکاؤٹنگ نوجوانوں میں نظم و ضبط پیدا کرتی ہے، صدر مملکت
جنہیں تکلیف ہے وہی حلقے بے بنیاد خبریں چلوا رہے ہیں، مولانا کی اتحاد میں شمولیت سے اپوزیشن مزید مضبوط ہوگی، اسلم غوری
ہائیکورٹ کے سنیئر پیونی ججز کو نظر انداز کرکے جونیئر جج کو قائمقام چیف جسٹس تعینات کیا، ،درخواست میں مؤقف
اسلام آباد کے قریب گاڑی کے خفیہ خانوں سے 6 کلو ہیروئن برآمد کی گئی، اے این ایف
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع سے بارش برسانے والا سسٹم نکل گیا ہے، بالائی علاقوں میں سردی
عدلیہ کو انہوں نے جیب میں ڈالا ہوا تھا، اب آزاد ہوئی ہے تو انہیں تکلیف ہو رہی ہے، خواجہ آصف
ملزمان نے مبینہ طور پر ندا کوثر کے ساتھ باری باری زیادتی کی اور بعد ازاں اسے وہیں چھوڑ کر فرار ہو گئے
علاقے میں سیوریج لائن بند تھی اور کنڈی مین اسے کھولنے کے لیے صفائی کر رہا تھا، جس کے باعث مین ہول کھلا ہوا تھا
آپ کے کچھ مطالبات کچھ اب پورے ہوں گے اور کچھ بجٹ کے وقت ہوں گے، رانا ثنااللہ کا احتجاجی ملازمین سے خطاب
اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے تمام محکموں کے انتظامی سیکرٹریز کو حکم نامہ جاری کردیا گیا
اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا نے گریڈ 17 اور گریڈ 18 کے 7 افسران کے تبادلوں کا اعلامیہ جاری کیا ہے
گرفتار اسسٹنٹ کمشنر کو جمعے کی دوپہر ہی عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا، ذرائع
23 فروری تک جاری تین روزہ نمائش میں 10 ممالک کی 350 سے زائد مقامی و بین الاقوامی کمپنیاں شریک ہیں
وزیراعلیٰ کی تنخواہیں اور پنشن وقت سے پہلے ادا کرنے کی ہدایت
عدالت نے وفاق المدارس کی قانونی حیثیت پر سوالات اٹھا دیئے، جو ڈگری وفاق المدارس دے گا اس کی حثیت کیا ہوگی؟ ہائی کورٹ
استعمال شدہ اشیا کی آڑ میں ہونے والی اسمگلنگ کے سدباب کے لیے بھی اقدامات تیز کر رہے ہیں، وزیراعظم
اب کسی بھی محقق کیلیے فلکیاتی مناظر کا مشاہدہ کرنے کیلیے رصدگاہ آنا ضروری نہیں،پروفیسر ڈاکٹر محمد علی اسماعیل
ایکسپریس میڈیا گروپ اور ای ایف یو لائف کے درمیان اشتراک عمل کیلیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئے
اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کی مذمت کرتے ہیں، رکن صونائی اسمبلی ارباب زرک
کراچی کی بہ نسبت راولپنڈی میں پیٹرول کی قیمت 15 روپے زیادہ ہوگئی، صدر نارتھ ریجن
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 23 ڈالر کی کمی سے 2 ہزار930 ڈالر کی سطح پرآگئی
آئین توڑ کر ملک نہیں چلتے، ہمارا پارلیمان رات کے اندھیرے میں قانون بناتا ہے، پنڈی میں سیاسی دفتر کا افتتاح
معاملے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، مذکورہ اراضی کا قبضہ تاحال پورٹ قاسم اتھارٹی کے پاس ہے، ترجمان
عدالت نے ٹرک نذر آتش کرنے کے مقدمات میں ضمانت منظور کرلی، پولیس نے دوسرے مقدمے میں گرفتاری ڈال دی
بھاری گاڑیوں اور اوورلوڈنگ کے کیس میں تفصیلی حکم جاری کریں گے، آئینی بینچ
واٹر فلٹریشن منصوبے کے ذریعے کاربن کے اخراج میں کمی لانے پر سالانہ 40 کروڑ روپے کے فنڈز ملیں گے
بھارتی ماہی گیروں کو ایدھی سروس کے ذریعے واہگہ بارڈر پہنچایا گیا
لوگوں کی کروڑوں و اربوں روپے مالیت کی قیمتی گاڑیاں اور موٹر سائیکل سمیت دیگر ٹرانسپورٹ خراب ہونے لگیں
نظام کے اجرا میں تعاون پر کینیڈا اور اقوام متحدہ کے شکر گزار ہیں، سائلین شفاف و تیز ترین انصاف کے خواہاں تھے، وزیراعظم
لاش بہت زیادہ جلی ہوئی ہے جس کی وجہ سے موت کا تعین نہیں ہو سکے گا، پولیس سرجن
ملزمان کو کل ریمانڈ کے لیے انسداد دہشتگردی عدالت پیش کیا جائے گا
دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کی تصاویر جوڈیشل کمیشن کو بھیجی جا سکتی ہیں، جسٹس شاہد کریم
عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی شکوک و شبہات کو جنم دے رہی ہے، بیرسٹر سیف
سیاسی مقدمات، دھمکیاں، عمران خان کو سہولیات کی عدم فراہمی، لاپتا افراد کیسز سمیت کئی معاملات پر تفصیلی گفتگو
افریقہ ون انٹرنیٹ کیبل زیر سمندر دس ہزار کلومیٹر پر محیط ہے
عمران خان اور شیخ رشید نے سمندر پارپاکستانیوں کوووٹ کا حق دینے کیلیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے
حکومتی منصوبہ آئندہ ماہ آئی ایم ایف وفد کے دورے کے دوران سامنے رکھا جائے گا، ذرائع
بلوچستان کے راستے ملک میں داخل ہونے والے مغربی سلسلے کے اثرات نظر آنا شروع ہو گئے
ایڈیشنل اٹارنی جنرل ہدایات لیکر بتائیں امریکی عدالت میں دائر عافیہ کی پٹیشن پر کیا اعتراض ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
کریک ڈاؤن کا مقصد لاپرواہی کے باعث ہونے والے حادثات کو روکنا ہے، سینیر وزیرسندھ
پرامن جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے، درخواست گزار
پشاور ہائیکورٹ میں گورنمنٹ کالج کے پروفیسر کے لاپتا بھائی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی