صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پشاور ہائیکورٹ میں گورنمنٹ کالج کے پروفیسر کے لاپتا بھائی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی
مقتول کا تعلق گھوٹکی سے تھا، ابتدائی طور پر واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، پولیس
صوبائی حکومت نے سندھ کے مستحق اور ذہن طلبہ کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے
پنجاب حکومت نے عمران خان سے ملاقاتوں پر کوئی پابندی نہیں لگائی، وزیراطلاعات پنجاب
27 رمضان تک اسٹالز پر چینی کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا، وفاقی وزیر رانا تنویر
پولیس کی جانب سے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کیے جا رہے ہیں
اتھارٹی کی باضابطہ منظوری کے لیے سمری کابینہ کو بھجوا دی گئی
وفد کی ملاقات چیف جسٹس ہاؤس اسلام آباد میں ہوگی
ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا جسے دوران ڈرائیونگ نیند آ گئی تھی
پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست ضمانت پر سماعت انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے کی
بہن بھائی کو تایازاد بھائیوں نے قیمتی زمین پر قبضے کے لیے حویلی میں قید رکھا، بہن بھوک اور ٹھنڈ سے ہلاک ہوگئی
وزیراطلاعات بحرین کے ہم منصب نے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات سمیت دیگر امورپرتبادلہ خیال کیا
جنرل عاصم منیر کو برطانوی فوج اور ڈیپ ریک اسٹرائیک بریگیڈ کے پروجیکٹس کے حوالے سے بریفنگ دی گئی
ملزمان جعلی پاکستانی پاسپورٹ پرافغانیوں کو سعودی عرب اسمگل کرنے میں بھی ملوث تھے، ایف آئی اے
جسٹس سرفراز ڈوگر، جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس محمد آصف کا تبادلہ آئین کے آرٹیکل 200 کی واضح خلاف ورزی ہے، مؤقف
ملزمان سادہ لوح شہریوں کو بے وقوف بنا کر لوٹتے تھے
زلزلہ کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی، مرکز سوات تھا
انتظامیہ کے مطابق ہرن کو وائلڈ لائف پارک جلو منتقل کر دیا گیا
لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ رہا، محکمہ موسمیات
مقدمہ بچے کے والد شیخ عبدالرحمان کی مدعیت میں درج کیا گیا
خالی مکان سے ٹریکر بند کرنے والا کیمرہ، لیپ ٹاپ، جعلی نمبر پلیٹیں اور دیگر مشتبہ مواد برآمد ہوا
ایس ایس پی جامشورو ظفر صدیق جھانگا نے واقعے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا
چار بجے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل نے سب کوگیٹ پر بلا کر بتایا کہ ملاقات کی اجازت نہیں ہے
اپوزیشن وفد کی قیادت عمر ایوب کریں گے، خبر ایجنسی
آرٹیکل 200 کو آپ باقی آئین سے علیحدہ کرکے نہیں پڑھ سکتے، فیصل چوہدری
کچھ لوگ نہیں چاہتے کہ کوہاٹ معاہدہ ہو کیونکہ ان کے مفادات ہیں، طاہر خان
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے
بے نظیر بھٹو نے اپنی زندگی میں کبھی انتقام کی سیاست کو نہ سکھایا اور ان کے نزدیک جمہوریت بہترین انتقام ہے
چاروں صوبوں میں یکساں قیمت لاگو ہوگی اور 130 روپے فی کلو چینی دستیاب ہوگی
گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر ادویات ، نقدی اور دیگر چیزیں برآمد ہوئی ہیں
بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس روزی خان پر مشتمل ٹریبیونل تشکیل دے دیا گیا ہے
دواسازی کے شعبے میں جعل سازی کے لیے سہولت کاری کرنے والوں کی نشان دہی کرکے فوری کارروائی یقینی بنائی جائے، وزیراعظم
صوبے میں سردی کی شدت بڑھ گئی، بارش سے شہروں میں پانی جمع، بجلی بند ہونے سے شہریوں کو پریشانی
سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک 22 فروری کو شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے، ذرائع
وزارت کھیل نے سمری تیار کرلی، منظوری کیلیے اسے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا
کاغذوں پر قائم نجی جامعات کے خلاف بھی کارروائی شروع کی جاری یے ،چارٹر انسپیکشن اینڈ ایویلیوایشن کمیٹی
بانی چئیرمین کی رہائی کے لیے نئی حکمت عملی بنانے کےلیے کمیٹی تشکیل دی گئی تھی تاہم سینئراراکین نے شرکت نہیں کی، ذرائع
رائٹ سائزنگ کا پلان تیار کرلیا،تنخواہ دارطبقے کے علاوہ باقی شعبوں کوبھی ٹیکس آمدن میں حصہ ڈالنا ہوگا، کانفرنس سے خطاب
خاص سیاسی ٹولے نے ملک کو ٹارگٹ کرنے کی پالیسی بنا رکھی ہے، کون کہتا ہے آئی ایم ایف پیسے نہ دے، ملک دیوالیہ ہو؟
اگر زندگی میں جیتنے کا فیصلہ کرلیا ہے تو اس کو کوئی ہارا نہیں سکتا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
شام ورات کے وقت مضافاتی علاقوں سمیت شہرکے مختلف مقامات پرپھواراوربونداباندی بھی ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات
بینک ایشیا و بحرالکاہل کے خطے میں اپنی سرگرمیوں میں اضافہ کرے گا
عدالت کا ملزمان کو آئندہ جرم نہ کرنے کا بیان حلفی تھانے میں جمع کرانے کا حکم، 20 ہزار روپے میں ضمانت منظور ہوئی
راولپنڈی کے رتہ امرال پولیس نے ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، شناخت صوفیہ کے نام سے ہوئی
آرمی چیف کو لندن میں ملنے والی عزت سے پاکستان کے وقار میں اضافہ ہوا اور یہ پی ٹی آئی کو ہضم نہیں ہورہا، وزیر اطلاعات
پنجاب کے جتنے فیصد طلبہ کو لیپ ٹاپ دیے جا رہے ہیں ہم بھی اتنے فیصد طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ دیں گے ، علی امین گنڈاپور
عدلیہ اور وکلا کی اجتماعی دانش اور کردار ایک مؤثر عدالتی نظام کے لیے ناگزیر ہے، چیف جسٹس
وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایت پر ایف آئی اے کا انسانی اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے
صدقہ الفطر ہر مسلمان پر فرض ہے، مالی حیثیت کے مطابق صدقہ فطر، فدیہ صوم ادا کریں، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل
بچی کو سموسے کا لالچ دے کر اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی، بعد میں ڈر کی وجہ سے قتل کر دیا گیا، ڈی پی او باجوڑ