صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بچی کو سموسے کا لالچ دے کر اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی، بعد میں ڈر کی وجہ سے قتل کر دیا گیا، ڈی پی او باجوڑ
کیس کے حوالےسے افواہیں، من گھڑت بیانیے زیر گردش ہیں،افواہوں اور من گھڑت بیانیے پر پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائیگی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر کے اضافے سے 2953 ڈالر کی سطح پر آگئی۔
ابتدائی انکوائری رپورٹ میں 2 اسسٹنٹ سپرٹینڈنٹس سمیت 6 اہلکاروں کو غلفت و مس کنڈکٹ کا قصوروار قرار دیا گیا تھا۔
ملاقات چیف جسٹس کی وزیر اعظم اور اپوزیشن وفد سے ہونے والی ملاقات کے تناظر میں ہوئی، میاں رؤف عطا
آج اگر ملاقات نہیں کروائی گئی تو توہین عدالت کے لیے رجوع کریں گے، صوبائی وزیر کے پی سہیل آفریدی
مصطفیٰ قتل کیس کی تحقیقات جاری ہیں جس کے دوران سنسنی خیز نت نئے انکشافات سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
ملازمین کو نکالنے کے لیے کی گئی قانون سازی بنیادی حقوق کے خلاف ہے، درخواست میں موقف
مریم نواز اپنے صوبے کے لوگوں کو خیبر پختونخوا جیسی بے مثال سہولیات دیں، وزیراعلیٰ کے پی کے
وزیر اعلیٰ نے خیبر پختونخوا گیمز 2025 کا آغاز کر دیا، کھلاڑیوں کی تعداد اور مقابلوں کے لحاظ سے بڑا ایونٹ ہے
صدر مملکت نے آرٹیکل 200 کی شق ایک کا استعمال جوڈیشل کمیشن کے اختیار کو غصب کرکے کیا، درخواست میں مؤقف
میاں چنوں کی رہائشی 37 سالہ لیڈی ڈاکٹر ثنا داتا دربار کے علاقے میں ایک نجی ہسپتال میں آئی تھی
حکومت نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور بلانے کا فیصلہ کرلیا۔
بیشتر کمرشل گاڑیاں دوسرے صوبوں کے موٹر وہیکل انسپکٹرز سے جاری کردہ فٹنس سرٹیفکیٹ استعمال کر رہی ہیں، محکمہ ٹرانسپورٹ
وزیرداخلہ سے قطر کے سفیر علی مبارک علی عیسیٰ الخطیر سے ملاقات کی
آئین سازی کا اختیار صرف پارلیمنٹ کو ہے، فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کیس میں جسٹس جمال خان مندوخیل کے ریمارکس
چیئرمین نیب کے وژن کے تحت مختلف اداروں سے مفاہمتی سمجھوں کا عمل جاری ہے، قائم مقام چیئرمین
کچھ دفعات غلطی سے ڈال دی گئیں جنہیں تبدیل کرنا ہے لہٰذا ضمانت نہ دی جائے، سرکاری وکیل کے دلائل
ضبط شدہ اشیا کسٹمز گودام منتقل کردی گئیں، ڈپٹی کلکٹر کسٹمز
بلاول بھٹو زرداری کا وژن ہے کہ ہر ایک کو بجلی دی جائے ، صوبائی وزیر توانائی
پشاور ہائی کورٹ نے خدیجہ شاہ کی مقدمات کی تفصیل سے متعلق درخواست کی سماعت کی
ہفتہ وار تعطیلات کے باعث سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پنشن مقررہ تاریخ سے پہلے ادا کرنے کا فیصلہ
ملزم نے بچے کی رہائی کے عوض 7 لاکھ روپے مانگے تھے، پولیس
لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
درخواست گزار نے دونوں نوٹیفکیشن کا ذکر نہیں کیا، درخواست کی بنیاد حقائق کے برعکس ہے، لاہور ہائی کورٹ
حادثے کے نتیجے میں ڈمپر دیوار میں جا گھسا جب کہ مزدا بس کا ڈرائیور فرار ہوگیا
پاک فوج کے اسپیشل سروسز گروپ کی 2کمبیٹ ٹیموں اور جمہوریہ ترکیہ کی اسپیشل فورسز کے 36 اہلکاروں نے شرکت کی
دو مختلف واقعات لاہور کے علاقے ستوکتلہ اور ڈیفنس بی میں پیش آئے
خاتون کی 2 روز قبل شادی ہوئی تھی، پولیس
مریم نواز حکومت نے ایک سال میں مفروضوں کو غلط ثابت کیا اور کامیابیوں کے جھنڈے گاڑے، وزیراطلاعات پنجاب
بیان حلفی دین کہ آئندہ ایسا جرم نہیں کریں گے، عدالت کی ہدایت
آپریشن محفوظ انخلا کے عنوان سے مشقوں یں فوج، رینجرز، ایلیٹ فورس اور پولیس کے علاوہ دیگر ریسکیو اداروں نے حصہ لیا
لاش پر بظاہر تشدد کے نشانات نہیں ملے، پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے بھجوا دی،پولیس ذرائع
پہلی بار شہروں میں سیوریج بائی پاس اور ڈسپوزل اسٹیشن بنانے کا فیصلہ
جڑواں شہروں میں 5 ماہ بعد ہونے والی بارش سے خشک سالی ختم ہونے میں مدد ملے گی، واسا
مسافر بس کراچی سے سوات جا رہی تھی، ترجمان موٹروے پولیس
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں مقدمات کی سماعت ہوئی
جی ڈی اے رہنما غلام مرتضٰی جتوئی کے خلاف تین مختلف کیسز درج ہیں
ملزمان کا تعلق کرک، اپردیر اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے ہے، ایف آئی اے
ملازمین کی جانب سے دھرنا اور ٹریفک بلاک کرنے کی کوشش
اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں 6 ملزمان کو گرفتار کرکے 8 کروڑ روپے سے زائد کی منشیات برآمد کیں
صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
اُن عناصر کو بے نقاب کرنا چاہیے جو انتشار پھیلانے اور عدمِ استحکام پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں، صدر ن لیگ
سپریم کورٹ نے ہراساں کرنے پرجبری ریٹائرڈ ڈرائیور کی بحالی کی درخواست خارج کردی
خاتون بیٹی کے ساتھ گھر میں اکیلی سوئی ہوئی تھی، جس کا فائدہ اٹھا کر ملزم تیزاب پھینک کر فرار ہوگیا
غزہ جیسے عالمی مسائل پر حقیقی معلومات کی فراہمی ضروری ہے، عطا اللہ تارڑ
علی امین گنڈاپور کو پارٹی عہدے سے ہٹانا اچھا فیصلہ ہے، اس فیصلے سے پارٹی زیادہ متحرک ہوئی ہے، سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی
فیصل آباد کے پیرامتیاز حیدر شاہ نورانی مجددی نے اس قرآن مجید کو قلمی طور پر تحریر کیا ہے
ملزم 2024 میں مخالف کو قتل کرکے بیرون ملک فرار ہو گیا تھا
مقتول غیر شادی شدہ اور حال ہی میں دبئی سے پاکستان آیا تھا