صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اگر مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو 27 فروری کو ملک گیر دھرنا اور احتجاج کیا جائے گا
ایف آئی اے، نیب حکام کیس کی تازہ ترین معلومات سے لاعلم نکلے، پی اے سی نے چیئرمین نیب، ڈی جی ایف آئی اے کو طلب کر لیا
ترقی کا تسلسل نہ ٹوٹتا تو ملک خطے اور دنیا میں کہیں آگے ہوتا، عوام کو تکلیفیں نہ جھیلنا پڑتیں، قائد ن لیگ
صدرمملکت نے علاقائی روابط اور پاکستان: ابھرتے مواقع کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کیا
شعیب شاہین، فواد چوہدری کی لڑائی پر ایف آئی آر کٹنی چاہیے، فواد چوہدری پارٹی میں نہیں ہے،سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی
پچھلی حکومت نے دہشت گرد گروپوں کے ساتھ سمجھوتے کیے اور نتیجتاً ملک میں عدم استحکام پیدا ہوا، نائب وزیراعظم
الیکشن کمیشن نے کیس کو 26 فروری کو سماعت کے لیے مقرر کردیا
ملزم کوطارق روڈ پرواقع جیولری شاپ سےگرفتارکیا گیا، دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلیے چھاپے جاری ہیں، پولیس
پارلیمنٹری سیکریٹریز کے اختیارات محدود، وفاقی کابینہ آرٹیکل 91 کے تحت قومی اسمبلی کو جواب دہ ہوگی، تجاویز
وزیراعظم شہباز شریف نے خدمت کی سیاست کی ہے اور آج معاشی اشاریے حکومت کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہیں، طارق فضل چوہدری
لاہور سے دبئی جانے والے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، ہنگامی لینڈنگ کرنے والے طیارے میں 150 سے زائد مسافر سوار تھے
الیکشن میں جیتے ہوئے لوگوں کو ہرایا گیا، کہا گیا ہماری بات ہوگئی ہے اسٹیبلشمنٹ ہمیں دو تہائی اکثریت دلائے گی
دھوکے بازوں نے مختلف بہانوں سے عوام کو انکی عمر بھر کی جمع پونجی سے محروم کردیا
مصطفیٰ کی لاش اس ہی کی گاڑی کی ڈگی میں ڈال کر بلوچستان لے گئے، گاڑی اور لاش کو جلادیا، ملزم کا پولیس کو بیان
مقتولین میں قمر بتول، علشبہ اور مریم شامل ہیں، زخمی خواتین میں نمرہ، مافیہ اور زینب شامل ہیں
اپوزیشن نے ڈائس کا گھیراؤ کیا، ڈپٹی چیئرمین سیدال خان کے استعفی اور گیلانی کو واپس کرو کے نعرے لگائے
ٹیکس کیسز، کیسز بیک لاگ، مسنگ پرسنز کے کیسز کو ترجیحات میں شامل کردیا،اپیلیں آؤٹ آف ٹرن نہیں بلکہ اپنی باری پر لگیں گی
واقعہ ملیر کے علاقے میں پیش آیا، جہاں موٹر سائیکل سوار ملزم خاتون سے لوٹ مار کی کوشش کرتا ہے
نوجوان نسل کے مستقبل کا مسئلہ ہے، تعلیم پر کسی صورت مصلحت نہیں کریں گے، چیئرمین پی اے سی
21 فروری کو قبر کشائی کی جائے گی، موت کی وجہ کے تعین کے لیے ڈی این اے سیمپل حاصل کیے جائیں گے۔
بین الاقوامی پابندیوں کے باعث رقم پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر خرچ نہیں کی جاسکی، سیکریٹری پیٹرولیم
نجکاری کے عمل کو مزید تیز کریں گے، سرکاری اداروں میں اصلاحات کا عمل جاری رکھیں گے
اجلاس کے دوران کراچی میں ہونے والے حادثات، ہیوی ٹرانسپورٹ کے اوقات کار اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
بے جا تنازعات سے گریز کرنا چاہیے تاکہ ملکی ماحول خراب نہ ہو، وزیر توانائی سندھ
کراچی میں گلشن جمال اور کورنگی ٹائون شپ میں چار پراپرٹیز نیلام کرنے کے بجائے اے این ایف کے زیر استعمال ہیں، رپورٹ
سندھ ہائی کورٹ نے مصطفیٰ عامرقتل کیس میں ملزم ارمغان کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔
پولیس دوہرے قتل کے ملزمان کو سیشن کورٹ عدالت میں پیشی پر لیکر آئی تھی
کمیشن بنا تو خدانخواستہ توہین و گستاخی کے مقدمات کمزور ہوں گے اور ملزمان بیرون ملک جاکر مزید گستاخیاں کریں گے
شہری نے اسپتال کے سکیورٹی گارڈز کے ساتھ پہلے بدتمیزی کی، ترجمان کا مؤقف
کورٹ کے اندر ایک کورٹ بنائی گئی ہے، جوڈیشری کو خودمختار ہونا چاہیے، چیئرمین پی ٹی آئی
عمران خان کو 10 دن قید تنہائی میں بند کیا گیا، اس سے زیادہ اہم کیا ہو سکتا ہے، میڈیا سے گفتگو
ورلڈ بینک کے نمائندے تربیلا ڈیم پر توسیعی کام کا جائزہ لیں گے
فارم 45 موجود ہے تو نئے انتخابات مطالبہ نہیں بنتا، امیر جماعت اسلامی
جو مودی کشمیر میں کررہا ہے وہی سلوک یہاں ہمارے ساتھ حکومت کررہی ہے، تحریک انصاف
وفاقی کابینہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے گی، ذرائع
پاکستان کا چاند روور مشن 2028 میں روانہ ہوگا
عالمی اصولوں پر عمل نہ کیا جائے تو نتیجہ کیا ہوگا؟ ملک عالمی اصولوں کی خلاف ورزی کرے تو کیا ہوگا ؟ جج کے سوالات
علما کی جانب سے سپہ سالار کی مکمل حمایت، صلاحیتوں کا اعتراف اور مکمل سپورٹ کے عزم کا اظہار
عینی شاہد کے مطابق حادثہ ڈمپر کی ٹکر سے پیش آیا تھا لوگوں نے بلاوجہ واٹر ٹینکروں کو آگ لگا دی
سرچ آپریشن مکمل ہونے تک کوئی جیل کی طرف نہیں جا سکتا، پولیس
ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیلیں بھی مقرر نہیں ہوئیں، فیصلہ کالعدم ہونے تک درخواست پر سماعت نہیں ہو سکتی، عدالت
حملے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا، دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ برآمد
پی ٹی آئی کے لوگ کرپشن میں ملوث، پیری فقیری کی بیعت لی ہوئی ہے، فیصل واوڈا
ایس ایچ او کے رپورٹ جمع کروانے کے لیے مزید وقت طلب کرنے پر سماعت 24 فروری تک ملتوی
پنجاب میں 14 ہزار، سندھ میں 14، بلوچستان میں 21 ہزار شناختی کارڈ ضبط / بحال کیے گئے
حکومت کے تمام اتحادی لوٹ کے مال کی تقسیم پر لڑ رہے ہیں، مشیر اطلاعات پختونخوا
پنجاب میں نظربندی کے قانون کو سیاسی انجینئرنگ کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے، درخواست گزار
پولیس نے خواتین سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
متاثرہ خاتون کے شوہر عاطف علی کی مدعیت میں نامزد ملزم مالک مکان مقصود کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
ہمارے فوجی جوان شہید ہورہے ہیں، یہ اینٹیلجس ایجنسیز کی ناکامی یے،ایجنسیاں پی ٹی آئی کے پیچھے لگی ہیں،اپوزیشن لیڈر