صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پولیس نے خواتین سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
متاثرہ خاتون کے شوہر عاطف علی کی مدعیت میں نامزد ملزم مالک مکان مقصود کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
ہمارے فوجی جوان شہید ہورہے ہیں، یہ اینٹیلجس ایجنسیز کی ناکامی یے،ایجنسیاں پی ٹی آئی کے پیچھے لگی ہیں،اپوزیشن لیڈر
لیفٹیننٹ محمد حسان اشرف 3 روز قبل میران شاہ میں خوارجی دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوئے تھے
جس اسمبلی کی خود کوئی حیثیت نہیں ہے، اس سے یہ قانون سازی کررہے ہیں، اسد قیصر
پشاور میں زلزلہ کی شدت 5.1 جب کہ بلوچستان میں 4 محسوس کی گئی
سعودی جرمن اسپتال 300 بیڈز پر مشتمل ہوگا
ملزم نے اسلحہ کے زور پر موبائل ، ایک لاکھ 25 ہزار روپے نقدی چھینی اور ویڈیو بھی بنائی، مدعی خواجہ سرا مشال
فائرنگ سے جانی نقصان کا خدشہ ہے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک ڈرائیور زخمی ہوا، پولیس
عدالت کی چلڈرن پارک کو اصل حالت میں بحال کرنے کی ہدایت
آئی آر ایس افسران کو فیول سبسڈی کی مد میں ایک سال کے دوران 14 کروڑ روپے دیئے گئے، دستاویزات
کاروبار چلانا حکومت کا کام نہیں معاملات نجی شعبے کے حوالے کرنا ہوں گے، وزیر پیٹرولیم
برفباری کے اثرات پنجاب کے مختلف اضلاع میں بھی پہنچیں گے
پی ڈی ایم اے نے بارش اور برفباری میں احتیاطی تدابیر سے متعلق مراسلہ جاری کردیا
پیپلزپارٹی کو پنجاب کی ہر گلی اور محلے میں مضبوط کرنے کیلیے محنت کرنا ہوگی، سردار سلیم حیدر
محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبائی امپلیمینٹیشن کوآرڈینیشن کمیٹی تشکیل دے دی۔
افغان شہری طورخم بارڈر سے غیر قانونی طور پرپاکستان میں داخل ہوا تھا ،ایف آئی اے
ملزمان ڈکیتی، چوری، ناجائز اسلحہ کے 32 مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں
عمران خان نے پاورفل آدمی کو کچھ لیٹر لکھے جن میں لکھا کہ فوج، عوام کے درمیان خلیج نہیں ہونی چاہیے، چیئرمین پی ٹی آئی
ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے ملزم کی گرفتاری کے لیے ریڈ نوٹس جاری کیا تھا
پہلی منزل پر درجنوں دکانیں واقع ہیں اور دکاندار اپنا مال محفوظ مقام پر منتقل کر رہے ہیں
آگ سے 80 دکانیں متاثر ہوئیں، جن میں 35 سے 40 دکانیں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں
یہ اپنی فائنل کال 24نومبر کو کھیل چکے ،اس کے بعد کون سی کال ہے، اختیار ولی
اس میں کوئی شک نہیں اس وقت پی ٹی آئی کے اندر انتشار اور تقسیم کی صورتحال ہے، خالد قیوم
ملاقاتوں کا جو جیل مینوئل ہے ان کے مطابق ملاقاتیں ہوتی ہیں، کوثر کاظمی
دونوں رہنما باہمی تعلقات، علاقائی اور بین الاقوامی امور اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں پر تبادلہ خیال کریں گے
جسٹس منصور علی شاہ کو فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں مشیر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
منصوبے پر تعینات سیکیورٹی وہیکلز کی ریپیئرنگ اور مینٹیننس کے اخراجات بہت زیادہ ہیں، فنانس ڈویژن
شکایات کے بعد متعلقہ ڈرائیوروں کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں گے اور ان کے لائسنس منسوخ کیے جائیں گے
نائب وزیر اعظم نے او آئی سی کے مشترکہ مقاصد کو آگے بڑھانے کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا
دیوانی عدالتیں ترمیمی بل 2024، پاکستان کوسٹ گارڑ ترمیمی بل 2024، انسانی اسمگلنگ کیخلاف ترمیمی بل 2025 بھی منظور
پی ٹی آئی دور میں نفرت کا کلچر پروان چڑھا جس نے ملک کو نقصان پہنچایا، شہباز شریف
حکومت کا انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا فیصلہ
یہ ہدایات کراچی ائیرپورٹ پر کمرشل پروازوں کی آمد کے دوران احتیاطی تدابیر کو یقینی بنانے کے لیے جاری کی گئی ہیں
ملاکنڈ یونیورسٹی میں ٹیچر کی جانب سےطالبہ کو ہراساں کرنے کےواقعے پراپوزیشن اور حکومتی اراکین ایک ہوگئے
مصطفی کے ساتھ بہت بڑی زیادتی ہوئی مگر قتل میں ارمغان ملوث نہیں، سارا کھیل بلال ٹینشن کا رچایا ہوا ہے، والد ارمغان
جولائی سے جنوری کے دوران ملکی برآمدات 10 فیصد اضافے کے ساتھ 19 ارب 55 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں
حکومت تسلیم کرے کہ دوصوبوں میں اس کی رٹ نہیں ہے، سربراہ جے یو آئی
جناح اسپتال میں انفلوئنزا کی ویکسین دستیاب نہیں ہے، جس کی وجہ سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے، ڈاکٹرعرفان صدیقی
اڈیالہ جیل میں کوئی اچھا کھانا کھا رہا ہے تو مجھے اعتراض نہیں، مریم نواز
ماحولیاتی ماہرین کے مطابق جنگلی شہتوت سب سے زیادہ الرجی پیدا کرنے سبب بنتا ہے
پاکستان اور ملائیشیا کےدرمیان ایم اویو نئی راہیں کھولے گا،5جی ٹیکنالوجی پرریگولیٹری ماسٹرکلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب
یادہ دن تک بانی پی ٹی آئی کی وکلا اور فیملی سے ملاقات روکنا باعث تشویش ہے، وکیل
مذاکرات کے بغیر خوشحال معاشرتی زندگی ممکن نہیں، پاکستان اور افغانستان کا امن ایک دوسرے سے جڑا ہے، علما بورڈ کے پی
ملک میں اسلامی اقدار اور شخصیات کی عظمت و تقدیس کے حوالے سے بنائے گئے قوانین پر مکمل عمل درآمد کیا جائے
اپوزیشن کا نکتہ اعتراض پر بات کی اجازت نہ ملنے پر شور شرابہ، قائم مقام چیئرمین کا اجازت دینے سے انکار
بدقسمتی سے ترقی کرتا ملک پٹڑی سے اتار دیا گیا، بد تہذیبی، بدتمیزی ،بغض اور انتقام کوسیاست بنادیا گیا،قائد ن لیگ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے یونائیٹڈ نیشن فنڈ فار پاپولیشن ایکٹوٹیز کے وفد نے ملاقات کی
لاہور ہائیکورٹ نے آوارہ کتوں کے ساتھ انسانی سلوک کے پروٹوکول پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔
موجودہ پی ٹی آئی قیادت کا حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ بلکل واضح ہے، سابق وفاقی وزیر