صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
شہباز شریف اور ایم ڈی آئی ایم ایف کی گزشتہ روز ورلڈ گورنمنٹس سمٹ 2025 کے موقع پر دبئی میں ملاقات ہوئی۔
دو تین تاریخیں قبل ہائیکورٹ کو لکھا تھا، تاحال جواب نہیں آیا، جج کے ریمارکس
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے زرتاج گل کو طلب کیا تھا
مسئلہ فلسطین کے منصفانہ، جامع اور دیرپا حل کے حصول کے لیے قریبی روابط برقرار رکھنے پر اتفاق
مقتول کی لاش کو سرد خانے میں امانتاً رکھوا دیا گیا ہے
شہباز شریف، حمزہ شہباز تمام مقدمات سے بری ہوں گے، رہنما پی ٹی آئی
شوگر ملزنے قیمت میں کمی کیلیے 18 فیصد جی ایس ٹی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا، ذرائع
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے مطابق اعلیٰ حکام نے واقعے کا نوٹس لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا
عوام اور بچے سب جان چکے ہیں کہ ملک کو لوٹنے والے کون ہیں، مشیر اطلاعات پختونخوا
ایم کیوایم کے چیئرمین آفاق احمد کو ان کی رہائش گاہ کلفٹن سے منگل کی شب پولیس نے گرفتار کیا، ایس ایچ او لانڈھی
اللہ کسی دشمن کو بھی اس اذیت سے نہ گزارے، علیمہ خان
بلوچستان میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث افغان شہری کو گرفتار کیا گیا، اے این ایف
گھر خالی کراتے وقت اے اے سی نے مبینہ طور پربیوہ خاتون پر تیل چھڑک کر آگ لگا دی تھی، الزام
چترال، دیر، سوات اور دیگر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر مزید برف باری کا امکان
میاں بیوی اور مزکورہ خاتون کو گرفتار کرلیا گیا جنہیں عدالت میں پیش کیا جایے گا، پولیس حکام
متاثرہ بچی کو شدید زخمی حالت میں بے ہوشی کے عالم میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا
15 رکنی جوڈیشل کمیشن آف پاکستان اگلے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کرے گا
شادی کی تقریب کے لیے نجی مارکی ستوکتلہ میں بکنگ کروا رکھی تھی
کیا لیڈر کے اندر ہونے کا مطلب یہ ہے آپ ریاست کیخلاف ہو جائیں؟ احسن اقبال
میرے خیال میں جو تنازع پیدا کیا جا رہا ہے اس کا جواز نہیں، جسٹس (ر) شائق عثمانی
اچھی بات ہے ججز کنڈکٹ پر بحث ہو رہی ہے اور چیف جسٹس خود میدان عمل میں ہیں، عامر الیاس رانا
افراط زر میں کمی اکثر بے روزگاری میں اضافے کا باعث بنتی ہے، معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر حفیظ پاشا
2 شہری ڈاکوؤں کی فائرنگ کا نشانہ بنے
حکمران مسئلے کا حل نکالیں تاکہ ٹریفک حادثات کو روکا جاسکے، صدر اے این پی سندھ
عمارت کی زبوں حالی کے باوجود کوئی مرمت نہیں کرائی گئی، اسکول کی عمارت کئی برسوں سے خراب حالت میں تھی، اسکول انتظامیہ
ڈیڑھ ماہ میں سو سے زائد جانیں چلی گئیں، امیر جماعت اسلامی
بینکوں کے ساتھ ٹیکس دہندگان کی آمدن اور ٹرن اوور کا ڈیٹا شیئر کیا جائے گا،چیئرمین ایف بی آر
فلسطین اور کشمیر کے مقبوضہ علاقوں میں غربت، ناانصافی، حل طلب تنازعات اور غیرملکی قبضہ جیسی وجوہات موجود ہیں، ترجمان
جو کام پارلیمنٹ کا ہے، وہ سپریم کورٹ سے کیوں کروانا چاہتے ہیں ؟ جسٹس نعیم اختر افغان کا وکیل سلمان اکرم سے مکالمہ
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی تھے
سندھ کی زمینوں میں بہت بڑا دھوکہ چل رہا ہے ، کراچی کی 7500 ایکڑ زمین کی فائلیں کھول دیں تو دنگل مچ جائے گا،چیئرمین نیب
لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی سفری تفصیلات بھی پتا چل گئیں
کشتی پر سوار افراد میں 10 بنگلادیشی بھی شامل تھے، جاں بحق ہونیوالوں کی اکثریت کا تعلق ضلع کرم اور باجوڑ کے اضلاع سے ہے
ججوں کی تعیناتی کے معاملے پر سیاسی جدوجہد جاری رکھیں گے، سینیٹ میں قائد حزب اختلاف
پاکستان سے 1,000 سے زائد مندوبین کانفرنس میں شرکت کر رہے ہیں
اس کی وجہ سے نقصان یہ ہوا کہ آج قبائل میں انضمام کے خلاف آوازیں بلند ہو رہی ہیں، فیصل کریم کنڈی
50 فیصد سیٹیں اندرونِ سندھ اوردیگرعلاقوں کے طلبا کودی جارہی ہیں حالانکہ ان سیٹوں پرکراچی کے بچوں کا حق ہے، فاروق ستار
آج سے تیز دھوپ کے سبب حدت بڑھنے کا امکان ہے جبکہ سمندر کی کئی روز سے غیرفعال ہوائیں بھی بحال ہونے کی توقع ہے
ٹرمپ کے حالیہ بیان کے خلاف قرارداد لانا چاہتے ہیں اگر آپ ناراض نہ ہوں تو، عرفان صدیقی کا بیرسٹر علی ظفر سے مکالمہ
رہنماؤں کے درمیان پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعاون کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا
مالکان میاں بیوی کو حراست میں لے لیا گیا، بچی کو اسپتال لانے والی خاتون سے بھی تفتیش جاری ہے، پولیس
ایکسپریس ڈیجیٹل کے ساتھ پوڈ کاسٹ میں گورنر سندھ نے اپنی مخالفت کرنے والوں کے نام بھی بتا دیے
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا
ایک حوالاتی منشیات کے مقدمہ میں جبکہ دوسرا چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں جیل میں بند تھا
عمران خان نے ہدایت دی ہے کہ ججز کی تقرری کے معاملے میں وکلاء تحریک کا ساتھ دیا جائے، وکیل پی ٹی آئی
وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کی واضح ہدایات کے تحت وائس چانسلر ایک ماہر تعلیم ہونا لازمی ہے
ترکیہ کے سرکاری سیاحتی ادارے کے مطابق گذشتہ برس 6 کروڑ 22 لاکھ سیاحوں نے ترکیہ کا رخ کیا
عدالت نے شیر علی ارباب، ارباب عامر، فضل محمد خان، فلک ناز سمیت دیگر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواستیں نمٹادی
پولیس نے خاتون کا سامان واپس دلوا کر رکشہ ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی
اوگرا کی ٹیموں کی جانب سندھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے گئے