صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1ڈالر کے اضافے سے 2904ڈالر کی بلند سطح پر آگئی۔
خط لکھنے کے بارے میں پرانی عادتیں جلد ٹھیک ہوجائیں گی، خط لکھنے والے ججز کو انتظار کرنا چاہیے تھا، چیف جسٹس پاکستان
ہر ضلع میں چینی کی تقسیم کے لیے مائیکرو پلان رواں ہفتے سامنے لایا جائے گا، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین
سرکاری افسران کے اثاثوں کو ڈیکلیئر کرنے کیلئے مسودے پر مشاورت شروع، ڈرافٹ رواں ماہ ہی آئی ایم ایف کو فراہم کیا جائے گا
سرکاری ملازمین کے مسائل کے حل کے لئے وزیر اعظم کے مشیر، رانا ثنا کی سربراہی میں قائم کی گئی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا
اپوزیشن کے کسی رکن نے تنخواہ و الاؤنسز ترمیمی بل کی مخالفت نہیں کی
انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی ہو گی، کسی قسم کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، شہباز شریف
فیڈرل پبلک سروس کمیشن سی ایس ایس امتحانات 2024 کے نتائج جاری کرنے سے امتحان روکنے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا
عالمی مالیاتی فنڈ کے وفد کی جوڈیشل کمیشن آف پاکستان سے ملاقات میں ہم اپنا مؤقف پیش کریں گے، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب
لاہور جیل میں قید ہوں، سینیٹر ہوں اور اجلاس میں شرکت حق ہے، درخواست میں استدعا
چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ نے 8 فروری احتجاج سے متعلق رپورٹ بھی مرتب کر لی ہے
پولیس نے مزید متعدد مشکوک افراد کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا
ملاقات نے قانونی حکمرانی کو معاشی، سماجی ترقی کی بطوربنیاد مستحکم کرنے کے عزم کی تصدیق کی، سپریم کورٹ اعلامیے کا متن
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج نے پارلیمنٹ سے متعلق الفاظ استعمال کیے، کہا ایگزیکٹو، پارلیمنٹ زمین بوس ہوگئے، ایاز صادق
اے ایس آئی شاہد اور جمیل نے اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تو ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ دھاوا بول دیا
اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہیں وفاقی سیکریٹری کے برابر ہوں گی
ترک صدر کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا
ہاکس بے روڈ پر جاں بحق شخص کی شناخت 30 سالہ صدیق احمد کے نام سے ہوئی
صوبائی حکومت زرعی انکم ٹیکس بل کے ذریعے کرپشن کا نیا راستہ کھول رہی ہے، گورنر کے پی
عدلیہ سے بھی قوم کو ہاتھ دھونا پڑیں گے، رہنما پی ٹی آئی
وزیر اعظم نے ڈی پی ورلڈ کے وفد کے پاکستان کے حالیہ کامیاب دورے کو سراہا
اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہ والاونسز بل رومینہ خورشید عالم پیش کرینگی۔
نامزد ملزم نے خاتون کی بیٹی پر بھی پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی، ایف آئی آر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رچرڈ گرنیل کو دنیا کے لیے اپنا خصوصی نمایندہ مقرر کیا ہے
صحافی سورس سے خبر لیتا ہے اگر وہ خبر نا لے سکے تو پھر موسم کے حالات ہی بتانے کا رہ جائے گا، وکیل درخواست گزار
پریس کلب کی درخواست پر تھانہ سٹی نے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کردیے ہیں
پہلے کوٹہ سسٹم کے نام پر ظلم ہوا اب تعلیم کے دروازے بھی بند کردیے گئے ہیں، فاروق ستار
متحدہ کراچی کی ٹھیکیدار بننے سے گریز کرے، سینیئر صوبائی وزیر
ویڈیو سامنے آنے پر تھانہ نواب ٹاون میں مقدمہ درج کر لیا گیا
ملزم دلہا خود پولیس کانسٹیبل ہے، تفتیشی افسر
خاتون کی شناخت کے لیے فنگر پرنٹس لے لیے گئے، پولیس
حکم پر عملدرآمد نہ کیا گیا تو سیکرٹری فنانس ذاتی حیثیت میں پیش ہوں، عدالت کے ریمارکس
مقتول شخص کو سر پر بھاری چیز مار کر قتل کیا گیا جبکہ گلے میں بھی پھندے کے شواہد ہیں، پولیس
یہاں سے تعلیم حاصل کرنے والے کسی بھی ملک میں اپنی تعلیمی قابلیت پر ملازمت حاصل کر سکتے ہیں
لیپ کانفرنس کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ طے ہوگیا
گزشتہ برس 8 ہزار سے زائد شہری زخمی اور 773 ہلاک ہوئے، عدالت میں دائر درخواست
سم کارڈز کو دھوکہ دہی، غیر مصدقہ رابطوں اور دیگر مجرمانہ سرگرمیوں کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا، پی ٹی اے
ڈینٹر افصل کو بچانے کی کوشش میں اس کی اہلیہ چھری لگنے سے زخمی ہوئی، ایس ایچ او ملیر
مشقوں کا مقصد آنے والے ایونٹ کی تیاری ہے
غیر آئینی اقدامات جعلی حکومت کا وتیرہ بن چکے ہیں، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا
پیمرا نے ریٹائرڈ افسران کی ٹی وی پروگرامز میں شرکت کو آئی ایس پی آر کی اجازت سے مشروط کیا تھا
زخمی خاتون کواسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکی، شوہر معجزانہ طور پر محفوظ رہا
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی عدالت میں زیر سماعت کیسز کی کازلسٹ بھی منسوخ کردی گئی
انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں پی ٹی آئی کو جواب جمع کرانے کے لیے چار مارچ تک کی مزید مہلت مل گئی
عمران خان نے صوابی جلسے پر خوشی کا اظہار کیا ہے، میڈیا سے گفتگو
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے 5 ہزار کے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کیں
ایک دن قبل ہی اچھرہ کے علاقے میں معلم کو 10 سالہ بچے کو ورغلا کر زیادتی کی کوشش میں گرفتار کیا گیا تھا
ممکنہ طور پر گھر میں موجود چھوٹے لائٹر فلنگ اسپرے کے پھٹنے سے آگ کی شدت میں اضافہ ہوا
سول ایوی ایشن ٹریننگ انسٹیٹیوٹ حیدر آباد میں عالمی سول ایوی ایشن سے عالمی معیار کے کورسز کرانے کی منظوری دے دی۔
عدالتی احکامات کے باوجود بیورو نے بھکاری بچوں کی بہبود کے اقدامات نہیں کیے، درخواست گزار