صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کابینہ ڈویژن نے قومی و اسلامی تہواروں اور اقلیتوں کے مخصوص ایام سمیت مختلف مواقع کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
ڈی چوک احتجاج میں جاں بحق اور لاپتا کارکنان کے معاملے پر بیرسٹر گوہر نے پرائیویٹ کمپلینٹ دائر کی تھی
طلبہ کو انٹرنیشنل اسکالر شپس بھی فراہم کریں گے، مریم نواز
پاکستان کی کینیا کو ہمالیائی گلابی نمک، ماربل اور سیمنٹ کے مواقع سے فائدہ اٹھانے کی دعوت
مسلح افراد نے طالبہ کو زنا کی نیت سے اغوا کیا، ساتھی طالب علم کی مدعیت میں مقدمہ درج
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ، گہرائی 165 کلومیٹر تھی
2 دن کے وقفے کے بعد جرگہ دوبارہ شروع ہوگا اور تنازع کے پائیدار امن کے لے معاہدہ کرے گا، مشیر اطلاعات کےپی
مقامی سطح پر نئی کوچز کی تیاری کے بعد بیرون ملک سے کوچز درآمد کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی، سی ای او
نوجوان لڑکی نے خود سے بڑے لیکن دولت مند مردوں سے 3 شادیاں کیں
آج نوازشریف کی بیٹی کا دور ہےجس میں بچوں کے ہاتھ میں ’لیپ ٹاپ‘دیے جارہے ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
تینوں ساتھ بیٹھ کر نشہ کرتے تھے، خدشہ ہے کہ نشے کی زیادتی کے سبب ملزم نے فائرنگ کی، پولیس
قائم کردہ کمیٹی متاثرین کو امداد کی فراہمی اور ریلیف سرگرمیوں کے لیے کردار ادا کرے گی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے پیکا آرڈیننس کے مقدمے میں سابق رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کی
خاتون اپنی 9 سالہ بیٹی کے علاج کیلیے اسپتال میں تھی، واقعے کے بعد پریشانی کے عالم میں ہینڈ سینیٹائزر پی لیا
اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ نے ڈی چوک سے گرفتار 20 پی ٹی آئی کارکنان کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری پر سماعت کی۔
ملزم سے قتل اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں استعمال کیا جانے والا اسلحہ بھی برآمد کرلیا
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی خاتون ایم این اے کو متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت
لڑکی کے جسم کے مختلف حصوں پر تیزاب ڈالا گیا، گردے فیل ہو چکے تھے، ورثا اور اسپتال ذرائع نے تصدیق کردی
حکومت مذاکرات کامیاب کرنا چاہتی ہے تو اپنے وزرا کو بےسروپا بیان سے روکے، سینئر رہنما پی ٹی آئی
مذاکرات میں کوئی گارنٹئیر نہیں، کامیابی کے 100 فیصد چانس ہیں، رانا ثنا
حکومت طویل المدتی حکمت عملی اپنائے، ٹیکس کا بوجھ پہلے سے دینے والوں پر ڈالاجائے، پاکستان بزنس کونسل
بتایا جائے درخواست گزاروں کو پینشن کی مد میں کتنی ادائیگی کی گئی, سندھ ہائی کورٹ کا کے ایم سی استفسار
جنوری سے اب تک 601 حادثات رونما ہوچکے ہیں، چھیپا فاؤنڈیشن
اندرون بازار سے حملہ آوروں نے دفتر پر دستی بم پھینکا، پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی
اسٹیٹ بینک کی جانب سے بھی تعطیل کا اعلان کردیا گیا، دیگر مالیاتی ادارے بھی بند رہیں گے
ملزمان سے چوری کے سامان سے حاصل كرده رقم بھی برآمد کرلی گئی، ترجمان ریلوے
جنرل سید عاصم منیر کا جنوبی وزیرستان کا دورہ، دہشت گردی اور انتہا پسندی کی تمام شکلوں کو ختم کرنے کا اعلان
ملزم ہاشم عباسی کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات کے روبرو پیش کیا گیا۔
اس وقت پاکستان میں سول مارشل لا چل رہا ہے ہم نے ہمیشہ سے شہریوں کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کی مذمت کی ہے
محکمہ موسمیات نے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیش گوئی کردی
سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے راہداری ضمانت کے لیے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے
اب عمران خان امریکا کے کاندھوں پر بیٹھ کر اقتدار حاصل کرنا چاہتے ہیں، خواجہ آصف کی لندن میں پریس کانفرنس
فیصلہ تو آج نہیں آئے گا، چھٹیاں آرہی ہیں، ہائیکورٹ کا کورس بھی ہے، 10 منٹ تک تاریخ معلوم کر لیجئے گا،جج احتساب عدالت
اے این ایف حکام نے 12 کارروائیوں میں 25 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا
گرفتاری کا خدشہ ہے، متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونا چاہتے ہیں، عمر ایوب کی درخواست پر عدالت نے ضمانت دیدی
مقدمہ تھانہ عزیز بھٹی میں 20 سے 25 نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا
زخمیوں میں کسی کی حالت تشویش ناک نہیں بتائی گئی، ریسکیو 1122
الیکشن ٹریبیونل نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے متعلق کیس 24 دسمبر کے لئے مقرر کر رکھا ہے۔
حکومتی کمیٹی کی سنجیدگی کو دیکھ کر ہی سول نافرمانی کے بارے میں کوئی بڑا فیصلہ ہوگا، سابق صوبائی وزیر
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے ان کیمرہ اجلاس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، اجلاس اسپیکر کی زیر صدارت ہوگا
دونوں کمیٹوں میں سنجیدہ لوگ ہیں، پر امید ہیں کہ اب مذاکراتی عمل شروع ہونے جارہا ہے، بیرسٹر گوہر
بارش سے خشک موسم میں قدرے کمی آگئی،آج دن بھر بادلوں، سورج کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات
معیشت بہتری کی جانب گامزن، اسٹاک مارکیٹ اوپر جارہی ہے، عطا اللہ تارڑ کا لاہور میں خطاب
پہلے اجلاس میں مذاکراتی کمیٹیاں ٹی او آرز طے کریں گی جس کے بعد باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے
جنوبی افریقہ کیخلاف قومی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے پر اوپنر صائم ایوب کوسیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا
حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات میں دونوں فریقین کو ایک دوسرے کی نیت پر شک ہے،نائب امیر جماعت اسلامی
ملزمان کافی عرصے سے اسٹیل ملز سے دھاتوں کی چوری میں ملوث تھے
گورنر پنجاب سلیم حیدرنے صوبہ میں پیپلزپارٹی کی لڑائی لڑتے ہوئے پاور شیئرنگ حوالے سے ن لیگ سے علیحدگی کا بھی کہہ دیا
پی ٹی آئی کو دوسری جماعتوں کو بدمعاش اور غدار قرار دینے کے بجائے ان کی قانونی حیثیت کو قبول کرنا ہو گا
شو میں پاکستان کے مشہور ماڈلز، اداکاروں اور گلوکاروں نے اپنی شاندار پرفارمنسز سے حاضرین کو محظوظ کیا