صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
وزیرخارجہ نے مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کیلیے پاکستان کی مستقل حمایت کا اظہار کیا
محکمہ موسمیات نے گزشتہ روز بتایا تھا کہ صوبے کے بیشتر اضلاع میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا ہے
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے اسرائیلی وزیراعظم کے بیان کو غیرذمہ دارانہ، اشتعال انگیز اور ناقابلِ قبول قرار دیا
ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر دلائل آج بھی نہیں ہو سکے، سماعت ملتوی
ایکٹ کی آڑ میں ہر خبر کو فیک نیوز بنا کر سیاسی بنیادوں پر کارروائیاں ہوں گی، درخواست میں مؤقف
عطا تارڑ کو فوری طور پر وزارت سے ہٹا کر تحقیقات کی جائیں، شوکت یوسفزئی
خط میں اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کی سنیارٹی تنازع کا بھی حوالہ دیا گیا
بشریٰ بی بی نے پہلے شامل تفتیش ہونے سے انکار کردیا تھا
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے ایڈیشنل ججز سے حلف لیا
کوئی غلط خبر پھیلاتا ہے تو اسے سزا نہیں ہونا چاہیے، سندھ ہائی کورٹ
وفد کا دورے کے انعقاد پر حکومت پاکستان اور پاک فوج کا شکریہ
سوتیلے والد کا اکثر والدہ سے جھگڑا رہتا تھا، بیٹی مقتولہ
سلمان اکرم راجا عدالت نہ پہنچنے پر عدالت نے سماعت کل تک ملتوی کردی
کچھ ہفتوں قبل بنوں میں بھی ایک خاتون نے پانچ بچوں کو جنم دیا تھا
حکومتی پالیسیوں اور عالمی ایجنسیوں کی مثبت ریٹنگ پاکستان کی معیشت میں بہتری کی طرف اشارہ کرتی ہیں، تاجر رہنما
تماشائی کے پاس پی سی بی کا کارڈ موجود تھا
بچوں کی جانب سے گھر والوں کو مطلع کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا، جس کے بعد سے ملزم روپوش تھا، پولیس
پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ طور پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی تھی
26ویں ترمیم کو پارلیمنٹ یا سپریم کورٹ کا فیصلہ ہی ختم کر سکتی ہے، جسٹس مظہر کا اضافی نوٹ
گرلز انٹر کالج کا فعال کیا جانا خطے میں تعلیمی ترقی کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا
آسٹریلیا بھیجے جانے والے لیڈیز سوٹس میں جذب 10 کلو سے زائد آئس برآمد کی گئی، اے این ایف
اتوار بازار میں فروخت ہونے والی بلیوں اور کتوں کی قیمت 500 سے لے کر 2 لاکھ تک ہوتی ہے
متوفی نیشنل ہائی وے لنک روڈ کا رہائشی یے اور وہ ماہی گیر ہے
عبدل خان چائے کے ہوٹل پر کام کرتا تھا اور ہوٹل کی چھت پر کوارٹر میں رہائش پذیر تھا
حکومت عام آدمی کی آمدن ہر سال 20 فیصد بڑھائے تو مہنگائی کے اثرات ختم ہو سکتے ہیں
پی ٹی آئی کبھی مذاکرات کرنیوالی جماعت نہیں رہی، بلال محبوب
سپریم کورٹ کے چار ججز بھی اجلاس موخر کرنے کی درخواست کر چکے ہیں
نومنتخب امریکی صدر کی شخصیت غیر متوقع، وہ ’’سب سے پہلے امریکا‘‘ کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں
بچی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، رقت آمیز مناظر
تاہم بعض سیاسی ذمے دارحلقوں کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت کے معاملات جلد ٹھیک ہوجائیں گے
چھاپہ مار کارروائی میں ملزم سے 10٫000 امریکی ڈالر اور 16,000 یو اے ای درہم برآمد کیے گئے
وکلا برادری کے اندر سیاسی دھڑے اپنے قابل اعتراض سیاسی ایجنڈے کے لیے انتشاراور تقسیم کی کوشش کر رہے ہیں، اعلامیہ
بنگلہ دیشی جامعات کو عالمی درجہ بندی میں بہتر مقام دلانے کے لیے پاکستانی جامعات کے تجربات سے فائدہ اٹھایا جائے گا
آئی بی سی سی نے اعلان کیا ہےکہ 16 فروری 2025 سے بورڈ سے مہر بند لفافے میں تصدیق قبول کرنا بند کردیں گے
اہلکار سمیع اللہ عرف پپو کو نامعلوم افراد نے دو روز قبل گومل کے علاقے سے اغوا کیا تھا، پولیس
بورڈ کے ڈپٹی سیکرٹری شہیر وقار کی جانب سے سابقہ سیکریٹری امیرحسین قادری کو خط لکھ دیا گیا
جوڈیشل کمیشن نے نامزدگیوں کیلیے ممبران کمیشن کو خط ارسال کردیے
اسلام آباد میں ہونے والی فلسطین کانفرنس میں امریکا، غزہ، عراق اور دیگر ممالک سے آنے والے مندوبین شرکت کریں گے
کامران ٹیسوری گورنر سندھ رہیں گے، شرپسند عناصر کی ایم کیو ایم میں کوئی گنجائش نہیں ہے، چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان
گفتگو میں اس بات کا اعادہ کیا کہ فلسطینی سرزمین فلسطینیوں کی ملکیت ہے
غزہ کے لوگوں کو بے گھر کرنے کی تجویز پر تبصرہ کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے اسے انتہائی پریشان کن و غیر منصفانہ قرار دیا
صدر مملکت پرنس رحیم آغاز خان سے تعزیت اور پرتگال کے صدر مارسیلو ریبیلو ڈی سوسا سے بھی ملاقات کریں گے
فافن کی رپورٹ میں اب تک فیصلہ ہونے والی پی ٹی آئی اور مسلم لیگ(ن) کے امیدواروں کی درخواستوں کی تعداد بھی بتائی ہے
حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سیاسی درجہ حرارت کو نیچے لائیں اور اپوزیشن کے ساتھ باضابطہ مذاکرات کا آغاز کریں
واقعہ وہاڑی میں پیش آیا ہے، کانسٹیبل جوڈیشل کالونی میں تعینات ہے
اسحاق ڈار نے فلسطینی عوام کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا، ترجمان دفترخارجہ
شہر کے 25 ٹاؤنز اور 6 کنٹونمنٹ بورڈز میں پارکنگ فیس برقرار رہے گی
پاکستان میں توانائی، معدنیات اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال
این ڈی ایم اے نے الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے امدادی کھیپ روانہ کی
دورے کے دوران وزیراعظم ورلڈ گورنمنٹس سمٹ میں شرکت کریں گے