صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاعات پر بھونگ سے متصل راجن پور کے سرحدی علاقے میں کیا گیا، ترجمان پولیس
ایم بی بی ایس میں کامیابی کا تناسب 42.59 فیصد اور بی ڈی ایس میں کامیابی کا تناسب 49.90 فیصد رہا
حکومت کے اتحادی ہیں مگر ہاتھ پاؤں بندھے اور منہ بند نہیں، جہاں زیادتی ہوگی آواز اٹھائیں گے، گورنر پنجاب
سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کے تبادلے میں 8 خوارجیوں کو ہلاک کردیا
ملزم نے انکشاف کیا کہ مراکش جانے کا مقصد غیر قانونی طور پر بارڈر پار کرکے اسپین اور اٹلی پہنچنا تھا، ایف آئی اے
پی ٹی آئی نے کسٹوڈین کی حیثیت سے اسپیکر سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے، ذرائع
آج تک کوئی بھی حکومت بشمول پاکستان تحریک انصاف کرپشن کے خلاف اسمبلی سے بل پاس نہ کر سکی، رہنما پی ٹی آئی
کرم کے تمام اسپتالوں میں ادویات کی فراہمی یقینی بنادی گئی ہے، مشیر صحت
نان فائلر کو نااہل قرار دینے اور بینک اکاؤنٹ کھولنے پر پابندی کی بھی تجاویز دی گئی ہیں
پالتو شیر ڈیرے سے بھاگ کر دھاڑیں مارتا ہوں ہاؤسنگ اسکیم میں داخل ہوا تھا
دہشت گردوں نے افغان سرحد سے پاکستان میں کارروائی کی کوشش کی تاہم سیکیورٹی فورسز نے انہیں کامیاب نہیں ہونے دیا
اسپیکر قومی اسمبلی نے مذاکراتی کمیٹی بنانے کی یقین دہانی کروادی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
ایک فریق نے مشاورت کیلیے دو روز کا وقت مانگا ہے، مزید کارروائی پیر سے شروع ہونے کا امکان ہے، بیرسٹر سیف
23 دسمبر کو بادل پاکستان میں داخل ہوں گے اور پنجاب میں بارش سے آلودگی و دھند میں کمی واقع ہوگی
حکومت کو بتا دیا ہے بجلی کی قیمتیں کم کرو ورنہ سڑکوں پر آئیں گے اور مسائل کے حل کے لیے احتجاج ہوگا، حافظ نعیم الرحمان
فوجی عدالت ریاستی عدالت کی طاقت کی شراکت دار نہیں ہوسکتی،ان کا قیام شہریوں کی آزادی کیخلاف ہے، عمر ایوب، اسد قیصر
ملٹری کورٹس سے سزائیں پانے والے باقی مجرمان کو بھی مختلف جیلوں میں منتقل کیا جائے گا، ذرائع
9 مئی کو ملک کے دفاع کو کمزور کرنے کی کوشش کی گئی، تمام مجرم جب انجام تک پہنچے تو جشن منائیں گے۔وزیر اطلاعات
فواد چوہدری سمیت دیگر بھگوڑوں کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہے، بانی پی ٹی آئی کا واضح پیغام
ہائی کورٹ میں سینئر جج کو چیف جسٹس ہائی کورٹ نہ بنانے پر وجوہات بتانا لازمی ہوں گی، رولز
زین قریشی، راجہ ناصر محفوظ اور راجہ شہباز شامل، پراسیکیوٹر کی تین غیر حاضر ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کی درخواست
کچھ علاج اس کا بھی اے چارہ گراں ہے کہ نہیں۔۔۔
بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ مجھے پورا یقین ہے کہ یہ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزا سنائیں گے
عہدیدار نے پاکستان کو ان ممالک کے ساتھ جوڑنے کی افسوسناک کوشش کی جو امریکہ کے ساتھ مخالفانہ تعلق رکھتے ہیں، ترجمان
عدالت نے 24 سے 27 نومبر احتجاج کے کسی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے تفتیشی افسران سے ریکارڈ طلب کرلیا
مقدمہ شاہراہ فیصل تھانے میں درج، سی سی ٹی وی میں ملزمان کے چہرے واضح
ایم این اے ذوالفقار گزشتہ رات ممبر قومی اسمبلی 20-25لوگوں کے ہمراہ گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوئے،ترجمان
30کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد، بارود سے لیس موٹر سائیکل کو خاران میں دہشتگردی کیلیے استعمال کیا جانا تھا
سزا پانے والے مجرموں کو متعلقہ جیلوں میں منتقل کیا گیا، 25 میں سے 12 مجرموں کو کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل کیا گیا
پی ٹی آئی رہنماؤں نے ذہن سازی کی، زمان پارک میں فوج کیخلاف حملے کے لیے ٹریننگ ملتی رہی، مجرموں کے اعترافات
مذاکراتی ٹیم کو عمران خان تک اڈیالہ جیل میں رسائی ہی نہیں دی گئی، پھر نہ کوئی کہے کہ مذاکرات نہیں کیے
سرکاری وفود کے بیرونی دوروں پر ٹیکس دہندگان سے وصول شدہ رقم خرچ نہیں ہونی چاہیے، چیئرمین قائمہ کمیٹی کو خط
اجلاس سے قبل جسٹس منصور کا ایک خط سامنے آیا جس میں آئینی بینچ کیلیے ججز کی تعیناتی کے مکنزم پر رائے دی گئی ہے
ثنا خواجہ نامی افغان خاتون 13 نومبر کو چمن بارڈر کے ذریعے پاکستان آئی تھی
پولیس اعلانات، سوشل میڈیا اور جدید ٹیکنالوجی مدد سے خاتون کی شناخت کی کوشش کررہی ہے
چپلوں کے گودام میں آگ پر قابو پا لیا گیا، کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا
ایسوسی ایشنز نے دودھ کی ترسیل میں رکاوٹ ڈال کر قیمتوں میں اضافہ کروایا، مسابقتی کمیشن
سی ٹی ڈی نے ریمانڈ مکمل ہونے پر ملزم سلیم کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا
ملزم چاکلیٹس کی پیکنگ میں منشیات چھپا کر اسمگل کر رہا تھا، حکام
فیصلے میں تاخیر نے ملزموں اور ان کے سہولت کاروں کے حوصلے بڑھائے، خواجہ آصف
ملک سعد پولیس لائنز پشاور میں ہونے والے دھماکے میں ملوث سہولت کار کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔
مہاجر کلچر قومی اثاثہ ہے اور ہمیں اپنی ثقافتوں کا احترام کرتے ہوئے کشادہ دلی کا مظاہرہ کرنا ہوگا، خالد مقبول صدیقی
سال 2024ء کے انتخابات کے بعد پیپلز پارٹی کو مشکلات اور متعدد چیلنجز کا سامنا رہا
وزیر اعظم معاشی اصلاحات نہیں چاہتے اور سیاسی مفادات کو آگے لے آتے ہیں، سابق وزیرخزانہ
قومی حکومت بالکل بھی مسائل کاحل نہیں نکال سکتی، پی ٹی آئی قومی حکومت کی تجویز کو یکسر مسترد کر چکی ہے، شیخ وقاص اکرم
شاہ محمود قریشی نے تھانہ شادمان، یاسمین راشد نے راحت بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانت دائر کر رکھی ہے۔
وزیراعظم اپنی بیوروکریسی کو ایسی انٹیلی جنس رپورٹس کے رحم و کرم پر کیسے چھوڑ سکتے ہیں، عدالت
بلوچستان کی شمال مشرقی ہواؤں کے اثرات کراچی پر غالب، درجہ حرارت 2.8 ڈگری مزید گر گیا
پشاور ہائیکورٹ نے رجوع کرنے والے 70 سے زائد پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی راہداری اور 69 رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور کی
12 منفرد پوڈکاسٹس میں سائبر سیکیورٹی، بینکنگ فراڈ اور ڈیجیٹل ٹرانزیکشنز کے فوائد اور چیلنجز پر روشنی ڈالی جائے گی