صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اسرائیل نے جنگ بندی ختم کرکے غزہ پر حملے کی دھمکی دی ہے
اسپتال انتظامیہ نے افسوسناک واقعے کی ذمہ داری لینے سے انکار کرتے ہوئے بچے کے اہل خانہ پر غفلت کا الزام لگایا۔
20 لاکھ انسانوں کو یہ نہیں کہا جا سکتا کہ اب آپ کہیں اور جا کر بس جائیں، ایمانوئیل میکرون
زخمی بھارتی فوجیوں میں سے ایک کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
2024 میں بھارت میں نفرت انگیز تقاریر کے واقعات میں 74 فیصد تک اضافہ ہوا
اردن اور مصر دونوں بالآخر غزہ کے بے گھر رہائشیوں کو پناہ دینے پر راضی ہو جائیں گے، ٹرمپ
محکمہ خزانہ میں یہ تک معلوم نہیں ہے کہ کس کو کتنے پیسے دیے جا رہے ہیں، ایلون مسک
اس حکم نامے پر دستخط کے بعد صدر ٹرمپ نے 9 فروری کو 'خلیج امریکہ کا دن' منانے کا اعلان کر دیا
اسرائیلی وزیراعظم نے وزیردفاع، خارجہ اور قومی سلامتی سمیت دیگر اہم وزرا سے ملاقات کے بعد یہ اعلان کیا، رپورٹ
حادثے میں زخمی ہونے والوں میں سے 3 کی حالت نازک ہے
قاتل پوتا حال ہی میں امریکا سے پوسٹ گریجویٹ کرنے کے بعد بھارت آیا تھا
ہم یوکرین کے ساتھ معاہدہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ٹرمپ
ہفتے کے دن 12 بجے تک تمام اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرنا ہو گا ورنہ بہت نقصان ہو گا
پاکستان دنیا کا 46 واں کرپٹ ترین ملک بن گیا
وزیر اعظم اور صدر مملکت کے درمیان طویل عرصے سے اختلافات موجود ہیں
تارکین وطن کی کشتی میں 65 سے زائد مسافر سوار تھے جن میں اکثریت پاکستانیوں کی تھی
غزہ کے 20 لاکھ سے زیادہ بے گھر فلسطینیوں کے لیے ’خوبصورت اور محفوظ کمیونٹیز‘ بنائیں گے، ٹرمپ
عوامی احتجاج کے باعث پیرس میں مودی کو خفگی کا سامنا کرنا پڑا
اسرائیل نے معاہدے کی خلاف ورزی کی اس وجہ سے رواں ہفتے کسی مغوی کو رہا نہیں کیا جائے گا، ابو عبیدہ
گوئٹے مالا کے صدر برنارڈو اریوالو نے تین روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے
چین سے بڑھتی مخاصمت پاکستان کے لیے بھی پریشان کن ہے، پاکستان کا نیوٹرل رہنا شاید انھیں منظور نہ ہو۔
بغیر ویزا قطر جانے کے لیے چند اہم باتیں جاننا ضروری ہیں جن پر عمل کرکے بغیر کسی پریشانی کے قطر جایا جا سکتا ہے
ٹریفک جام کی وجہ ویک اینڈ پربہت بڑی تعدادمیں لوگوں کامہا کمبھ میلےکارخ کرنا ہے،دودنوں میں صورتحال بہتر ہوگی،آئی جی
بی جی پی کی زیرِ حکومت ریاستوں میں اس بڑھتے رجحان پر رپورٹ میں تشویش کا اظہار کیا گیا
ایران کی بحریہ اور آئی آر جی سی فورسز ایک ساتھ کھڑی ہیں، کمانڈر پاسداران انقلاب
صہیونی حکومت کے دباؤ کے تحت غزہ کے بارے میں امریکی انتظامیہ کی تجاویز قابل بحث نہیں ہیں،رجب طیب اردوان
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سمیت دیگر عرب ممالک سے بات چیت کرنے کے لیے تیار ہوں، ٹرمپ
پرینیتا کا ایک چھوٹا بھائی بھی 12 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا چکا تھا
طیب اردوان ملائیشیا، انڈونیشیا اور پاکستان کے سربراہان کی دعوت پر رواں ہفتے دورہ کریں گے، فریہتین آلتن
سی سی ٹی وی سامنے آنے کے بعد وزارت تعلیم کے اعلیٰ حکام نے معاملے کا نوٹس لر کر تحقیقات شروع کر دیں۔
آج ہم پہلی بار خلیج امریکا کے اوپر پرواز کر رہے ہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
چین نے بھی اس ایگزیکٹو آرڈر کے نصف گھنٹے بعد ہی امریکی مصنوعات پر 10 فیصد ٹیکس عائد کر دیا تھا
مشرقی ریجن کی انتظامیہ نے بتایا کہ اسپتال میں 56 لاشیں موجود ہیں اور اس کے علاوہ متعدد فوجی اہلکار بھی ہلاک ہوئے ہیں
شہید ہونے والی ایک خاتون حاملہ تھیں اور ان کے شوہر بھی واقعے میں شدید زخمی ہوگئےہیں، رپورٹ
ڈونلڈ ٹرمپ کے بے جا دباؤ قابل قبول نہیں، ایرانی وزیر خارجہ
ریاست چھتیس گڑھ کے جنگلات میں بھارتی فوج اور پیرا ملٹری فورسز سرچ آپریشن کیلیے پہنچی تھیں
اینڈرائیڈ اور آئی فون کے صارفین کے ساتھ ہونے والا یہ فراڈ ایک ملک سے دوسرے ملک اور شہروں میں پہنچ سکتا ہے
خاتون، ان کے جعلی شوہر اور کزن کو قید کی سزائیں سنائی گئیں
ایلون مسک سے حساس دستاویز کے افشا ہوجانے کا خدشہ ہے، عدالت
اگر میں صدر ہوتا تو روس اور یوکرین جنگ کبھی شروع نہ ہوتی، ٹرمپ
دبئی میں بیوروکریسی کی تطہیر کا عمل جاری ہے
برطانوی وزیر صحت کی پارٹی رکنیت بھی معطل کردی گئی
سعودی عرب کے پاس بہت زمینیں خالی ہیں وہاں فلسیطینوں کو آباد کرے، نیتن یاہو
منقطع کی جانے والی لائن کو یورپی گرڈ سے ملایا جائے گا
جیرڈ کشنر نے مصری پروفیسر کو پچھلے سال انٹرویو میں منصوبے کے خدوخال بتا دیے تھے
نئی 24 رکنی کابینہ مالی اصلاحات، تعمیر نو اور اقوام متحدہ کی قرارداد پر عمل درآمد کو اولین ترجیح دے گی، وزیراعظم نواف
نئی ویزا پالیسی کا اطلاق یکم فروری 2025 سے ہوگیا
بس میں 44 افراد سوار تھے اور جنوبی علاقے میں حادثہ اس وقت پیش آیا جب بس کینکن اور ٹیباسکو کے درمیان تھی
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دورہ امریکا کے دوران ایک چینل کو انٹرویو میں تجویز دی، جس کی مصر نے مذمت کی ہے
جیت اڈانی اور دیوا جیمین شاہ کی شادی مایں صرف قریبی رشتہ دار اور دوست شریک ہوئے