صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ہم پہلے بھی حوثیوں کے خلاف کارروائی کر چکے ہیں اور کافی عرصے سے کوئی مسئلہ پیش نہیں آیا، امریکی صدر
لبنانی صدر جوزف عون نے امریکا کے 4 روزہ دورے کے آخری روز وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ سے ملاقات کی
دونوں آئل ٹینکرز سعودی عرب کی بندرگاہ ینبع سے خام تیل لے کر بالترتیب چین اور بھارت جا رہے تھے۔
عراق میں امریکی فوجی ایرانی ڈرون کو ناکارہ بنانے کے دوران دھماکا ہونے سے موقع پر ہی ہلاک ہوگیا تھا
اسرائیل حالیہ غزہ میں اب تک 23 کلومیٹر سے زیادہ طویل دیوار تعمیر کرچکا ہے
ہمیں اپنے محبوب رہنما کی حمایت کی ضرورت ہے اور ہم پوری قوت کے ساتھ اسی راستے پر آگے بڑھتے رہیں گے، مسعود پزیشکیان
دونوں بھائیوں پر جنسی زیادتی اور خواتین کا گلا دباکر مارنے کی کوشش کے الزامات ہیں
آبنائے ہرمز کی ایرانی بندش، امریکی ناکہ بندی اور حوثیوں کے آبنائے مندب کو بند کرنے کی دھمکی سے کشیدگی میں اضافہ
یہ تحریک مئی 2026 میں سوشل میڈیا پر شروع ہوئی تھی اور دیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں افراد کی حمایت حاصل کر چکی ہے
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگر آبنائے ہرمز طویل عرصے تک بند رہتی ہے تو عالمی توانائی کی سپلائی شدید متاثر ہو سکتی ہے
اس دعوے کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی اور نہ ہی متعلقہ حکام نے اس کی تصدیق کی ہے
آگ لگنے کی وجہ اور نقصان کی تفصیلات فوری طور پر سامنے نہیں آئیں
پلیٹ فارم پر غیر قانونی، جعلی اور غیر محفوظ مصنوعات کی فروخت روکنے کے لیے مؤثر اقدامات نہیں کیے گئے، یورپی حکام
امریکا کے اسٹریٹیجک پیٹرولیم ریزرو میں بھی مسلسل کمی دیکھی گئی ہے
نیتن یاہو رواں سال ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک کا دورہ کریں گے
یہ واقعہ سیکنڈ تھامس شول کے قریب پیش آیا جو ایک متنازع علاقہ ہے اور جس پر چین اور فلپائن دونوں اپنا حق جتاتے ہیں
آبنائے ہرمز اور بحیرہ احمر کی صورتحال اب بھی عالمی توانائی کی منڈی کے لیے ایک بڑا خطرہ بنی ہوئی ہے
طالبان انتظامیہ کی انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں ثبوت ہیں کہ افغان عوام اس وقت شدید جبراورمظالم کا شکار ہیں
مقامی حکام کا کہنا ہے کہ پارون شہر میں دریا کے کنارے قائم بازار مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں
بھارت میں نظام تعلیم کی نااہلی، پیپر لیک اسکینڈل اور طلبہ کی خودکشیوں نے مودی حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کر دیا ہے
دفاعی ماہرین کے مطابق اگر باب المندب میں کشیدگی مزید بڑھتی ہے تو عالمی تجارت اور بحری نقل و حمل بھی متاثر ہو سکتی ہے
عراق اور اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر ایرانی حملوں کے بعد ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے
کینیڈا غیر مساوی سلوک کر رہا ہے اسی لیے یہ اقدام ضروری تھا، امریکی صدر
امریکی اور کویتی حکام نے تاحال ایرانی دعوے کی تصدیق نہیں کی
خام تیل کی قیمتیں کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں
ایران پر آج نویں روز بھی امریکا نے حملے جاری رکھے ہوئے ہیں
متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ پر عارضی طور پر سرگرمیاں معطل کرنا پڑیں
اسرائیلی وزیراعظم اگر امریکا آتے ہیں تو انھیں کسی بھی صورت گرفتار نہیں کیا جائے گا، امریکی صدر
امریکی فوج نے ہلاک ہونے والے اہلکاروں کے اعزاز میں ایران پر انتہائی سخت حملے کیے ہیں
ایرانی شہر تبریز اور شیراز میں امریکی حملے جاری
جنگ بندی کے دوران امریکی پابندیوں میں نرمی سے ایران کو بڑا مالی فائدہ پہنچا
وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے ایرانی ہم مصنب کو دورے کی دعوت دی تھی
مجموعی طور پر لگاتار 90 دن تک عمرے کے لیے قیام ممکن ہوگا جب کہ اس کے علاوہ بھی متعدد بار آیا جاسکے گا
حماس نے کثرت رائے سے خلیل الحیہ کو یحییٰ السنوار کا جانشین منتخب کرلیا
پائلٹ زون سے اسرائیلی فوج کا انخلا ہوگا اور ان کی جگہ لبنانی فوجی لے لیں گے
سعودیہ کی بحری ناکہ بندی یمن کے صنعا ایئرپورٹ کے محاصرے کے جواب میں کی جا رہی ہے، ترجمان حوثی فوج
خلیل الحیا نے حماس کے سابق سیاسی رہنما خالد مشعل کے خلاف مقابلے میں اندرونی ووٹنگ میں کامیابی حاصل کی
اینڈی برنہم کو لارڈ آف دی ٹریژری بھی مقرر کردیا گیا ہے
یہ واقعہ ہسپتال کے عملے کی موجودگی میں پیش آیا جو اس شخص کا علاج کر رہے تھے
حملوں کا ہدف ماسکو کے قریب لاجسٹکس تنصیبات اور ایک آئل ڈپو تھے، یوکرینی صدر
کلاؤڈ برسٹ، لینڈ سلائیڈنگ اور طوفانی سیلاب نے سڑکوں، گھروں اور کاروبار کو نقصان پہنچایا
بھنگ پر مبنی منشیات کو بسکٹ کی مصنوعات میں چھپایا جاتا تھا
مفاہمتی یادداشت کا متن مختصر ہے اور اس میں 14 شقیں شامل ہیں، اسماعیل بقائی
ایلک نیل کے بڑے بہن بھائیوں میں 9 سالہ ایون 6 سالہ وویک اور 4 سالہ میرابیل شامل ہیں
شوہر نے ٹینڈر کے طریقہ کار، بھرتیوں اور اہلکاروں کی تقرریوں میں براہ راست کردار ادا کیا
ایران نے بھی امریکی اور اتحادی تنصیبات پر جوابی حملوں کا دعویٰ کیا ہے
مضافات میں پوسٹل ٹرمینل پر حملے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہو گئے
پیرو بحرالکاہل کے رِنگ آف فائر میں واقع ہے جو دنیا کے سب سے زیادہ زلزلہ خیز علاقوں میں شمار ہوتا ہے
املاک کو نقصان پہنچا اور علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا
ایران کا مؤقف ہے کہ وہ اپنی قومی سلامتی اور فکری تحفظ کے لیے اقدامات کر رہا ہے