صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
تجربہ کار آل راؤنڈر عالیہ ریاض ایشین گیمز کے اسکواڈ میں شامل ہیں
بنگلا دیش فتح کی مکمل حقدار تھی، انہوں نے ہمیں میچ میں واپس آنے کا زیادہ موقع نہیں دیا، آسٹریلوی کپتان
مہمان ٹیم نے آسٹریلیا کی مکمل قوت پر مشتمل ٹیم کو تمام شعبوں میں آؤٹ کلاس کیا
گدھا گاڑی ریس میں شہر بھر سے 40 گدھا گاڑیوں نے حصہ لیا
بنگلا دیش کے حسن محمود نے میچ میں 9 وکٹیں حاصل کیں
اینتھروپک نے اس صورتحال کو ’ملٹی ایجنٹ ٹرف وار‘ قرار دیا
ویٹیکن کے آرکائیوز سے ملنے والے ایک گمشدہ خط میں انگلستان کے تخت کی جنگ سے متعلق سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا ہے
بریگیڈیئر جنرل محمد باقرزادہ کے مطابق دونوں طیاروں میں مجموعی طور پر چار پائلٹس سوار تھے
خاندان ذرائع کے مطابق اداکارہ ایک شخص کے ساتھ تعلق میں تھیں اور وقوعہ کے صبح فون پر بحث ہوئی تھی
’نیرو کا پُل‘ کے نام سے مشہور یہ پُل سینٹ پیٹرز باسیلیکا کے قریب دریائے ٹائبر میں واقع ہے
انتباہ میں ڈیوائس کو ممکنہ طور پر مرسنری اسپائی ویئر حملے کا نشانہ بننے سے متعلق بتایا گیا
تحقیق کے مطابق نباتاتی غذاؤں کے فوائد میں ایک اہم کردار آنتوں میں موجود بیکٹیریا کی متنوع آبادی کا ہے
واٹس ایپ نے صارفین کو آن لائن فراڈ سے بچانے کے لیے نیا اسکیم الرٹ فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
نیشنل سیکیورٹی کے میمورنڈم کے مطابق یہ کارروائیاں امریکی حکومت کی ہدایات، نگرانی اور اختیار کے تحت ہوں گی
روزمیری میں آئرن، کیلشیم اور وٹامن بی 6 جیسے اہم غذائی اجزا پائے جاتے ہیں
فلم کی خاص بات رابرٹ ڈاؤنی جونیئر کی واپسی ہے، جو آئرن مین کی جگہ ڈاکٹر ڈوم کا کردار کررہے ہیں
40 سالہ رونالڈو نے اپنے روایتی گہرے بھورے بالوں کے بجائے کاپر یلو شیڈ اختیار کیا ہے
ملک میں پہلی مرتبہ ’پاکستان انفلوئنسر ایوارڈز‘ منعقد کیے جا رہے ہیں
شویتا تیواری ان دنوں رئیلٹی شو ’دی ٹریٹرز سیزن 2‘ کے باعث بھی خبروں میں ہیں
گھر میں دیمک کی موجودگی کو نظر انداز کرنا نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے
کنٹرولر کے مطابق انہوں نے 25 سالہ کیریئر میں دو طیاروں کو ایک ہی کال سائن کے ساتھ اس طرح قریب آتے کبھی نہیں دیکھا
سوشل میڈیا پر ڈیٹنگ ایپ ’رایا‘ کا ایک اسکرین شاٹ گردش کر رہا ہے
گھر میں موجود چند عام چیزوں سے بھی برتنوں کو دوبارہ صاف ستھرا اور چمکدار بنایا جا سکتا ہے۔
وہ اپنی ڈیجیٹل شاپنگ اسٹارٹ اپ کمپنی ’فیا‘ سے متعلق ’کوکی اسٹفنگ‘ کے الزامات کے باعث تنازع میں گھری ہوئی ہیں۔
سنی دیول کی فلم بٹوارہ 14 اگست 2026ء کو بھارت سمیت متعدد ممالک میں ریلیز کی گئی
سینٹرل سینسر بورڈ اور پنجاب سینسر بورڈ فلم کی نمائش کی اجازت دے چکے ہیں
اپنے بے باک اور دلچسپ انداز کے باعث خبروں میں رہنے والی راکھی ساونت ان دنوں ’تماشا‘ شو سے لطف اندوز ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔
فرح اپنے بچوں کی نجی زندگی کو بڑی حد تک لائم لائٹ سے دور رکھتی ہیں۔
1.8 کلومیٹر طویل یہ ساحل ہفتے کے اختتام پر لوگوں سے اس قدر بھر جاتا ہے کہ وہاں چلنا پھرنا بھی مشکل ہو جاتا ہے
315 رنز کے تعاقب میں پاکستان گولڈ 37 اوورز میں 186 رنز پر ڈھیر ہوگئی
یہ انکشاف دنیا کے 46 ممالک میں 2 لاکھ 40 ہزار سے زائد سگریٹ نوش افراد پر کی جانے والی تحقیق میں ہوا
بابر اعظم کے دائیں ہاتھ پر گیند کاؤنٹی کلب کے خلاف جاری تین روزہ پریکٹس میچ کے دوسرے روز لگی
مایو یوشیدا نامی خاتون نے 2024 اور 2025 کے دوران آن لائن اسٹور سے 2 ہزار سے زائد آرڈرز کیے
15 سالہ افریقی اسپرڈ کچھوا دو ہفتے بعد اپنے گھر سے تقریباً 20 کلو میٹر دور ایک نیچر ریزرو میں پایا گیا
ہانگ کانگ میں جاری چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں قومی ٹیم نے جاپان کو 25-53 سے شکست دے کے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا
ایک دہائی سے زیادہ پرانا ورڈ مارک وقت کے ساتھ پرانا محسوس ہونے لگا تھا: سربراہ انسٹاگرام
کسان بہتر فصل کے لیے کٹائی مؤخر کر رہے تھے
ماہرین کا کہنا ہے کہ واقعے میں آکٹوپس کا رویہ ممکنہ طور پر دفاعی ردعمل تھا
واقعے کی دلچسپ ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
اس واقعے نے دیہی علاقوں میں بجلی کے غیر محفوظ نظام سے پیدا ہونے والے خطرات کی جانب بھی توجہ مبذول کرائی۔
رجب بٹ نے تاحال مبینہ قانونی نوٹسز کے حوالے سے کوئی تصدیق یا ردعمل جاری نہیں کیا۔
یہ پہلا موقع نہیں کہ نک جونس نے بھارتی کھانوں سے اپنی محبت کا اظہار کیا ہو
ریحانہ کے تینوں بچے ان کے پارٹنر اے ایس اے پی راکی سے ہیں اور دونوں 2020 سے ایک ساتھ ہیں۔
اس تقریب کا مقصد آزادی کی خوشیوں میں رنگ بھرنا اور قوم کے دلوں میں حب الوطنی کے جذبے کو تازہ کرنا ہے۔
اداکار نے سات سال تک شراب سے مکمل پرہیز کیا مگر کچھ عرصے بعد وہ دوبارہ محدود مقدار میں شراب نوشی کرنے لگے
یہ سورج گرہن دو دہائیوں سے زائد عرصے بعد مین لینڈ یورپ میں نظر آنے والا پہلا مکمل سورج گرہن تھا
گلوکار نے بتایا کہ گزشتہ ڈھائی برس سے انہیں سماعت کے مسئلے کا سامنا ہے
کنگنا نے اس تاثر کو مسترد کیا کہ انہوں نے تمام نوجوان نسل کو ’گٹر‘ سے تشبیہ دی