صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پولیس نے موت کی وجہ کے حوالے سے کسی حتمی نتیجے کا اعلان نہیں کیا اور واقعے کے تمام پہلوؤں کی تحقیقات جاری ہیں
یورو بانڈ کا حتمی اجرا عالمی مارکیٹ کی صورتحال سے مشروط ہوگا، وزارت خزانہ
حنا کئی سالوں سے اپنے والد کی طرف سے عائد کی گئی سخت پابندیوں اور تشدد سے متاثرہ گھرانے میں رہتی تھی
چند لوگوں کی خواہش ہے کہ وہ سی ایم بن جائیں، سمعتا افضال
ویڈیو میں اہلکاروں کو بینک کے بیسمنٹ تک پہنچنے کیلئے ملبہ ہٹاتے دیکھا جا سکتا ہے
ایرانی عہدیدار کے مطابق ان مراکز میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کی جارہی ہے
پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزم کو عالیہ ٹاؤن سے ٹریس کیا
یہ پرنس جیکسن کی اپنے والد کی بائیوپک ’مائیکل‘ کی اپریل میں ریلیز کے بعد نمایاں عوامی پیشی تھی۔
اے کے ارجن شدید تکلیف کے باعث درست انداز میں چل بھی نہیں پا رہے تھے
یہ رواں سال لیونل رچی کی صحت سے متعلق دوسرا واقعہ ہے۔
وہ اس سے قبل شادی پر مبنی ریئلٹی شو ’سوئمبر‘ میں بھی حصہ لے چکی ہیں۔
تقریباً 5,048 متاثرین کی عمریں 65 سال سے زیادہ تھیں
صوبائی کابینہ کے اجلاس میں سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں مجوزہ ترامیم کا جائزہ، وزیراعلیٰ نے ذیلی کمیٹی تشکیل دیدی
وزیراعلیٰ سندھ کی سبسڈی حقیقی اور اہل گندم کے آبادگاروں تک پہنچانے کی ہدایات
فوری طور پر یہ واضح نہیں ہوسکا کہ یہ پروجیکٹائلز کہاں سے فائر کیے گئے اور حملے کے پیچھے کون ذمہ دار ہے
قتل کے مقدمے میں سہولت کاری کے الزام میں گرفتار ٹک ٹاکر ملزمہ لاریب شہزادی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی
نالہ لئی کے کنارے پارک متعدد گاڑیاں پانی کے ریلے میں بہہ گیں
خاتون سیدہ نور العین نے مقدمہ درج کرنے اور تحفظ فراہم کرنے کے لیے درخواست دائر کی ہے۔
باجوڑ کے علاقے جار میں برساتی نالے میں شدید طغیانی کے باعث پانی سڑکوں پر آگیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ مصباح الحق نے انگلینڈ بھیجے جانے والے کھلاڑیوں پر مشاورت نہ کرنے پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا
ایک صارف نے زینب کے انداز پر طنز کرتے ہوئے لکھا کہ ’یہ لڑ نہیں رہی بلکہ بھاگ رہی ہیں‘
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے راولاکوٹ سے فسادی جتھے کے شر پسند عبداللہ کو گرفتار کرلیا
بابر کی ٹیم کے نصف کھلاڑیوں کو فارغ کر دیا گیا لیکن انہوں نے ایک لفظ بھی نہیں کہا، راشد لطیف
ٹرمپ کی گرتی ہوئی مقبولیت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکا میں نومبر کے وسط مدتی انتخابات کی تیاری جاری ہے
واردات کے دوران ملزمہ کا ساتھی موٹر سائیکل پر بیٹھا رہا
سونا عالمی سطح پر 8 ڈالر فی اونس اور مقامی مارکیٹ میں 800 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کے مابین شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی
مرکزی بینک غیر ملکی زرمبادلہ کی مارکیٹ میں 2 ارب ڈالر لگانے کے لیے تیار ہے
برمنگھم ٹیسٹ میں ٹیم میں شامل ہونے والے عرفات منہاس آج ٹیم کو جوائن کرلیں گے
بھارت اپریل 1965 سے ہی جنگی ہیجان پیدا کرنے کے بعد اپنی افواج کو پاکستانی سرحد پر لے آیا تھا
پاکستان تنازعات کے پرامن حل اور بین الاقوامی قوانین کی پاسداری پر مکمل یقین رکھتا ہے، شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب
چند گھنٹوں میں راولپنڈی سے پانی کلیئر ہو جائے گا، صوبائی وزیر اطلاعات
کھلاڑیوں، کوچز اور سلیکٹرز کو مسلسل تبدیل کرنا ہی پاکستان کرکٹ کے مسائل کی بڑی وجہ ہے، سابق ہیڈ کوچ
بیوی کی درخواست جزوی طور پر منظور، 11 تولے سونا یا اس کی قیمت شوہر کو واپس کرنے کا حکم ختم
ملزمان کے خلاف تھانہ کنگن پور میں پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے
شدید جھلسنے کے باعث انہیں 9 جولائی کو پی جی آئی ایم ای آر چندی گڑھ ریفر کیا گیا جہاں وہ کئی دن بے ہوش رہیں
پولیس کے مطابق واقعے کے بعد ملزم نے مبینہ طور پر قتل چھپانے کی کوشش کی
49 سالہ پامیلا سسنیروس نے پہلے ایک 68 سالہ شخص کے پیٹ میں چاقو مارا
صوبے میں گندم کی وافر دستیابی اور غذائی تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
کابینہ نے مالیاتی ماہر کی خدمات حاصل کرنے اور پی پی پی یونٹ کی تنظیم نو کی منظوری دے دی
الیکٹرک گاڑیوں کے لیے ٹیکس اور رجسٹریشن مراعات 29 مئی 2028 تک جاری رہیں گی
ملزم جاں بحق ہونے والی 4 سالہ نور فاطمہ کا چچا زاد بھائی ہے
ہر پاکستانی کا عزم ہے کہ ہم اپنے لہو اور پسینے سے اس مٹی کو سنواریں گے اور بقائے وطن کے لیے جان نچھاور کر دیں گے
ایک دہشتگرد قتل، اقدامِ قتل، دہشتگردی اور بم دھماکوں کے 4 مختلف مقدمات میں انتہائی مطلوب تھا
ضلعی انتظامیہ کی شہریوں کو ندی نالوں اور نشیبی علاقوں کے قریب جانے سے گریز کی اپیل
مارے جانے والے دہشت گرد کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے بتایا جاتا ہے
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 40 سالہ محمد حسن ولد محمد جمیل کے نام سے کی گئی
دونوں کے درمیان مسائل کی قیاس آرائیاں رواں برس جولائی میں شروع ہوئیں
اسرائیلی اور امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں سے متعلق بیان کی آزاد ذرائع سے فوری طور پر تصدیق سامنے نہیں آئی
گروپ اے سے پاکستان ٹیم کا یہ پہلا میچ ہوگا جبکہ تھائی لینڈ کی ٹیم کا یہ آخری گروپ میچ ہے