صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اس سے قبل اجلاس 28 اگست بروزجمعہ کو طلب کیا گیا تھا
اداکار کو یہ چوٹ ہدایت کار کبیر خان کی زیرِ تکمیل فلم کے ایک ایکشن سین کی عکس بندی کے دوران لگی۔
فی الحال شادی کا کوئی فوری منصوبہ نہیں تاہم جب زندگی میں یہ مرحلہ آئے گا تو ممکن ہے اچانک آئے۔ مشال خان
میڈیا کو بھیجے گئے دعوت ناموں میں ’سرپرائز اینڈ شائن‘ کا جملہ اور روشن ایپل لوگو نمایاں ہے
بیرسٹر افتخار گیلانی اور شاہ غلام قادر کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے، کل فیصلے کا امکان
کسی ریاست میں انصاف کی فراہمی نہ ہو یا انصاف دیر سے ملے، تو اس کا وجود خطرے میں پڑ جاتا ہے
امریکی جیولوجیکل سروے USGS نے ابتدائی طور پر ان جھٹکوں کو 4.4 شدت کے زلزلے کے طور پر رپورٹ کیا تھا
متعدد امریکی ریاستیں میٹا سے تقریباً 200 ارب ڈالر تک کے سول جرمانوں کا مطالبہ کرنے والی تھیں
امریکا کی مالی طاقت غیر معمولی ہے اور یہی طاقت ایران کے خلاف ایک بڑی کامیابی کا باعث بن سکتی ہے
ماؤنٹ کیلاش ہندو مت کے علاوہ بدھ مت، جین مت اور تبتی مذہب بون کے پیروکاروں کے لیے بھی انتہائی مقدس مقام سمجھا جاتا ہے
حکام کے مطابق چھوٹی موٹی آتشزدگی کو تربیت یافتہ عملہ بجھا دیتا ہے جبکہ کسی بڑے واقعے پر فائر بریگیڈ کو بلایا جاتا ہے
شارکس کے یہ دانت دُوی فارمیشن نامی ارضیاتی چٹان کی ایک تہہ سے ملے ہیں
ٹرمپ نے ایرانی مذاکرات کاروں کو زیادہ قابلِ اعتماد گروہ قرار نہیں دیا
مانچسٹر سٹی نے فرانس کے کلب لِل سے مراکش کے مڈفیلڈر ایوب بوعادی کو 5 سال کے لیے 10 کروڑ یورو میں سائن کرلیا
پمز اسپتال میں 14 نومولود جاں بحق ہو گئے، کرپٹ حکمران ہوں تو ملک میں سانحات ہوتے رہتے ہیں، امیر جماعت اسلامی
پولیس نے آلہ قتل برآمد کرلیا جبکہ مقدمہ شہری کی درخواست پر درج کیا گیا ہے
تحقیق میں 70 ہزار افراد کے طبی ریکارڈز کا جائزہ لیا گیا
سندھ حکومت نے متروکہ وقف املاک کے تحفظ کیلیے ڈپٹی کمشنرز کے اختیارات میں بطور ایڈمنسٹریٹر اضافہ کیا ہے
انہوں نے کہا کہ لوگوں کی جانب سے شاہین کے رویے سے متعلق بھی باتیں کی جاتی ہیں
ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفنکنگ سرکل راولپنڈی نے کارروائی کی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے
ایران اور عمان کے آبنائے ہرمز سے متعلق مذاکرات کی وجہ سے تیل کی قیمتیں مسلسل نیچے آ رہی ہیں
اپنے نومولود بچوں کو اس دردناک انداز میں کھونے والے تمام والدین اور اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
گیمنگ ایکسپو میں 67 ممالک اور خطوں سے 1600 سے زائد نمائش کنندگان شریک ہیں
نئی اپ ڈیٹ کے تحت ٹو اسٹیپ ویری فکیشن کو مزید مضبوط بنایا جا رہا ہے
لارڈز کی پچ پر گھاس نظر آرہی ہے، اس لیے پلیئنگ الیون کا حتمی فیصلہ حالات کا جائزہ لینے کے بعد کیا جائے گا
پہلے مرحلے میں آبنائے ہرمز کھولنے اور ایران پر عائد پابندیوں میں کمی کے لیے ابتدائی فریم ورک تیار کیا جائے گا
انضمام نے پاکستان کی جانب سے 120 ٹیسٹ، 378 ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا
ہم سب کو مسلکی شناخت چھوڑ کر ویسے ہی متحد ہونا ہوگا جیسے قائد اعظم کی قیادت میں ہوئے تھے، وزیراعظم
تھانہ کلر سیداں پولیس نے بچے کا پوسٹ مارٹم کرا دیا ہے جبکہ مدرسے کا قاری موقع سے فرار ہوگیا ہے، پولیس ذرائع
دواسپتال بھی مناسب انداز میں نہیں سنبھالے جارہے تووزیر اورحکام کوجواب دہ ہونا چاہیے، نظام چلتا ہوا نظرنہیں آرہا، رہنما
56 سالہ اگیم آگوشی گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر محی الدین احمد وانی نے ایف آئی ایچ ورلڈ کانفرنس کے موقع پر اہم ملاقاتیں کی
اسلام آباد کے دیگر اسپتالوں میں پولی کلینک اور کیپٹل اسپتال میں نصب فائر سیفٹی سلنڈرز کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں
لاپتا سیاحوں میں 100 سے زائد بھارتی اور 12 برطانوی شہری بھی شامل ہیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے لندن میں سیکریٹری جنرل دولت مشترکہ شرلی بوچوی سے ملاقات کی
ویڈیو میں مجتبیٰ خامنہ ای ایک طالب علم کے تحقیقی مقالے کا جائزہ لیتے نظر آتے ہیں۔
ذرائع کے مطابق فسادی جتھے نے اسنائپر سے فائرنگ کی جس میں ایک اہلکار شدید زخمی بھی ہوا
ویمنز ایشیا کپ 28 اگست سے 13 ستمبر تک دبئی میں کھیلا جائے گا
مقتول نوجوان کی شناخت 18 سالہ مزمل ولد منیر کے نام سے کی گئی
ملزم اپنے ساتھ بیٹھے مسافروں کو مشروب اور سنیکس کھانے پینے کی دعوت دیتا تھا، پولیس
بچی لاپتا ہوگئی تھی تو شبہ ظاہر کیا گیا تھا کہ شاید اغوا ہوگئی
واقعے پر سامنے آنے والے ردعمل میں ملک کے نظام پر بھی سخت تنقید کی گئی
زرخیز اسکیم کے تحت منظور شدہ فنانسنگ کی حد 7.2 ارب روپے سے تجاوز کرگئی
پمز اسپتال سانحے کا کوئی ذمہ دار بچ نہیں پائے گا، مصطفیٰ کمال کی جائے وقوعہ کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
فاتح جوڑی کا کوارٹر فائنل میں فرانس کے گیل مونفلس اور یوکرین کی ایلینا سویٹولینا سے مقابلہ ہوگا
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے نئے قائم کردہ امیگریشن ایریا کو مکمل طور پر آپریشنلائز کر کے ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا
وفاقی حکومت کی جانب سے گزشتہ تین سال کے دوران پمز اسپتال کو 22ارب روپے کا بجٹ دیا گیا
ذرائع نے کہا کہ نرسری والے فلور پر لیبر روم کینگرو روم بھی موجود ہے
سی سی پی نے ایسوسی ایشن پر 5 کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا تھا
معصوم نومولود بچوں کی جانوں کا ضیاع انتہائی دلخراش اور تکلیف دہ ہے